السلامُ علیکُم!
عاجزی انسان کے اندر دُوسروں کی بات سُننے کی صلاحیت پیدا کرتی ہے جبکہ تکبر میں انسان کسی کی بات بھی سُننا گوارا نہیں کرتا۔ نتیجتا انسان دُوسروں کی دل آزاری کر جاتا ہے جو کہ گنُاہ کبیرہ ہے۔ اللہ سے دُعا ہے کہ وہ ہمیں ہر مُعاملے میں عاجزی اور وسیع اُلقلبی عطا فرمائے۔