Joined June 2025
387 Photos and videos
Pinned Tweet
السلام و علیکم 🥭 چونسہ آم — 🥭 پریمیم کوالٹی چونسہ آم اب دستیاب ہیں۔ قدرتی مٹھاس، خوشبو اور بہترین ذائقے کے ساتھ ہر آم معیار کی ضمانت ہے۔ اپنے گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ موسمِ آم کا لطف اٹھائیں 🏡 گھر بیٹھے آرڈر کریں 📞 03007011654
28
19
66
2,474
Muhammad Bilal retweeted
السلام عليكم شب بخیر
6
2
16
131
Muhammad Bilal retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے،اگر وہ اپنی رحمت کی نظر کر دےتو ناممکن بھی ممکن ہوجاتا ہے دعا ہےکہ اللہ آپ کی زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائے،ہر مشکل کو حل کر دے،دل کو سکون عطاکرے اورآپ کی ہرنیک خواہش پوری فرمائے،آپ کوکامیابی اورخوشیاں نصیب ہوں آمین ثم امین
13
7
25
214
اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ #صـبح_بخـیر . ° وَ مَا اَرْسَلْنٰك اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ ° ( اے پیغمبر ﷺ.) اور ہم نے آپ (ﷺ) کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے. #عینی #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
3
4
9
70
Muhammad Bilal retweeted
ویلڈن چیف منسٹر پنجاب🙌 اس بجٹ میں نوازشریف کینسر ہاسپٹل کے لئے 20 ارب اور مریم نواز ہیلتھ کلینک کے لئے بھی 21 ارب مختص کئے گے ہیں۔ جہاں غرباً کا مفت علاج ہو گا۔۔ #PunjabBudget2026
2
2
14
484
حضرت عمر فاروق کی شان اور دبدبہ! جو سادہ حجرے میں رہتے تھے، لیکن ان کے نام سے قیصر و کسریٰ کے ایوانوں کے اندر لرزہ طاری ہوتا تھا_
7
3
12
155
Muhammad Bilal retweeted
58 سال کی عمر میں سفید داڑھی اور جُھکی ہوئی کمر کے ساتھ مدینہ منورہ میں کچی زمین پہ بیٹھ کر جس نے کسری کو جڑ سے اکھاڑ کر ایران میں اسلام کا جھنڈا لہرایا اسے "عمر ابن الخطابؓ" کہتے ہیں موقع ملے تو پوچھنا قیصر و کسری سے رکھے عُمر نے جن کے کلیجے نچوڑ کر یوم شہادت امير المومنين
27
196
868
7,981
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔ اللہ آپ کو اس مبارک سال میں بہت زیادہ امن، ہم آہنگی اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ سب کو نیا اسلامی سال مبارک ہو۔
20
2
31
274
Muhammad Bilal retweeted
آج بھی شیاطین عمر ابن خطابؑ کے نام سے جلتے ہیں
28
128
655
9,120
Muhammad Bilal retweeted
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ 🌙✨ نیا اسلامی سال مبارک ✨🌙 اللہ کا شکر ہے کہ ہم نئے اسلامی سال میں داخل ہو رہے ہیں 🤲یااللہ یہ نیا سال ہمارے لئے صحت تندرستی ، ایمان ، سکون، امن والا ہو اور ہمیں نیکی، محبت اور خوشحالی عطا فرما #آمین_یا_رب_العالمین #islamicnewyear #محرم_١٤٤٨هـ
28
20
41
700
Muhammad Bilal retweeted
اللہ جسے عزت دیتا ہے، دنیا اسے عزت دیتی ہے چند سال پہلے پاکستان کے بارے میں مایوس کن باتیں کی جا رہی تھیں، مگر اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پاکستان نے مشکلات کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنا وقار اور مقام مزید مضبوط کیا۔ فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان کے دفاع اور سلامتی کو تقویت ملی، جبکہ افواجِ پاکستان نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ پاکستان نے ہمیشہ امن، استحکام اور سفارت کاری کے فروغ کا پیغام دیا اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے مثبت کردار ادا کیا۔ ⁦@SMtvGlobal @usmanlucky872
5
19
26
254
Muhammad Bilal retweeted
پنجاب کی تاریخ کا ایک اور بڑا قدم! ہائیر ایجوکیشن، صحت، انفراسٹرکچر اور زراعت کے شعبوں میں اربوں روپے کی تاریخی سرمایہ کاری کے ساتھ ایک نئے اور خوشحال پنجاب کا آغاز ہو چکا ہے۔ ​صحت کے لیے 500.6 ارب اور تعلیم کے لیے 750.1 ارب روپے کی یہ خطیر رقم صوبے کے روشن مستقبل کی ضامن ہے۔ یہ صرف بجٹ نہیں، بلکہ ہر شہری کی ترقی کا وعدہ ہے! ​#PunjabBudget2026
6
7
86
Muhammad Bilal retweeted
کائنات کا سب سے خطرناک اور جادوئی پتھر... جو انسان کو پگھلا سکتا ہے! ​کیا آپ یقین کریں گے کہ زمین کی گہرائیوں میں ایک ایسا پتھر چھپا ہے، جس کا صرف ایک چھوٹا سا ٹکڑا پورے شہر کو مہینوں تک بجلی دے سکتا ہے، لیکن ایک چھوٹی سی غلطی م/وت کا سبب بن سکتی ہے؟ ​آئیے جانتے ہیں یورینیم (Uranium) کے بارے میں!
7
19
32
1,093
Muhammad Bilal retweeted
نوجوانوں کے لیے خوشخبری! وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے پنجاب بجٹ 2026 میں نوجوانوں کی ترقی کے لیے 100 بلین روپے کا خطیر فنڈ مختص کیا ہے۔ ​اس بجٹ میں مہارت کی تربیت، وظائف، لیپ ٹاپس، ای وی بائیک، انٹرنشپس، اور کھیلوں کی ترقی جیسے اہم منصوبے شامل ہیں۔ ​#PunjabBudget2026
2
6
9
160
Muhammad Bilal retweeted
جاب حکومت کا کاروبار اور صنعت کے فروغ کے لیے بڑا اقدام! رواں مالی سال میں 47 ارب 70 کروڑ روپے کی لاگت سے 'سی ایم پنجاب آسان کاروبار' اسکیموں پر عملدرآمد جاری ہے۔ 1 لاکھ 10 ہزار سے زائد کاروباری افراد کو 125 ارب روپے کے بلاسود قرضے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ #PunjabBudget2026
3
14
16
361
Muhammad Bilal retweeted
عزم، استقامت اور اللّٰہ پر توکل! وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شب و روز کی محنت کو جنگ بندی اور امن کی بحالی کا اہم سبب قرار دے دیا۔ پوری قوم فیلڈ مارشل کی خدمات پر فخر کرتی ہے۔
4
13
56
551
Muhammad Bilal retweeted
راولاکوٹ کی ویڈیو میں مسلح افراد کا تشدد دیکھا گیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مخلص کارکنان سے درخواست ہے کہ وہ ایسے عناصر سے فاصلہ رکھیں پرامن احتجاج ہی عوام کے جائز مطالبات کا قانونی اور بہتر راستہ ہے @muneebfaruqpak
13
28
38
1,308
Muhammad Bilal retweeted
پنجاب حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے وفاق کو کروڑ 25.87 ارب دیے۔ 2025 کے سلاب میں CM مریم نواز نے میدان میں رہ کر 27 اضلاع کا ریکارڈ ریسکیو بحالی 2 ماہ میں مکمل کروایا۔
7
18
23
431
Muhammad Bilal retweeted
نواز شریف تین بار وزیر اعظم بنے، تین بار نکالے گئے ہر بار الگ طریقہ، ہر بار فوجی اسٹیبلشمنٹ سے ٹکر ہوئی شہباز شریف کی قسمت اچھی، فیلڈ مارشل عاصم منیر ساتھ کھڑے ہیں نہ کوئی لڑائی، نہ کوئی ڈر، وزیر اعظم پورے مطمئن ہیں
18
39
481
Muhammad Bilal retweeted
کے پی کی عوام پکار رہی ہے مریم نواز وزیر اعلیٰ بنے پنجاب میں عورت گٹر میں گری مریم نواز نے فوراً ایکشن لیا انسانیت یہی ہے، غفلت پر حساب مانگنا چاہیے اور تم صرف چلتے پھرتے ہاں ہاں کر رہے ہو شرم کرو استعفیٰ دو پنجاب کی بیٹی گٹر میں گری تو مریم نواز جاگی کے پی میں کوئی مرا تو تم سو گئے👇
11
17
346