پنجاب کے 16 سے 18 سال کے نوجوانوں کیلئے خوشخبری
16 سے 18 سال کے (male, female) کو اب ڈرائیونگ پرمٹ حاصل کرکے موٹرسائیکل اور سکوٹی چلانے کی اجازت مل گئی ہے۔
ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر جوینائل ڈرائیونگ پرمٹ حاصل کرنے کے طریقہ کار بارے تفصیلات سے آگاہ کررہے ہیں