Joined March 2021
707 Photos and videos
But I, being poor, have only my dreams; I have spread my dreams under your feet; Tread softly because you tread on my dreams..🖤
7
56
Saba Satti retweeted
جن کی تنخواہ پانچ لاکھ ان کو ٹیکس میں چھوٹ کا مطلب وہ ٹیکس اب بجلی پیٹرول سے نکلے گا انٹرنیشنل بزنس کلاس ٹکٹ پر ٹیکس ختم کرنے کا مطلب غریب اکانومی والے کا ائرپورٹ ٹیکس بڑھے گا یہ رلیف نہی الیٹ کو نوازنا ہے
19
437
1,123
10,913
Saba Satti retweeted
مشکل ہوا لوگوں کے لئے سانس بھی لینا ماحول ہے خاموش گھٹن بول رہی ہے #پاکستان_کو_جینے_دو
3
5
108
Saba Satti retweeted
آج کا بجٹ بھی وعدوں، دعوؤں اور اعداد و شمار کے گورکھ دھندے سے بھرپور ہوگا۔ اشرافیہ حسبِ روایت محفوظ رہے گی، جبکہ بوجھ پھر انہی پر پڑے گا جو پہلے ہی ٹیکس دے رہے ہیں۔ جو نیٹ سے باہر ہیں وہ بدستور مزے کریں گے۔ ایسے میں عام آدمی کے لیے اس بجٹ سے امیدیں وابستہ کرنا فقط نادانی ہو گی۔
16
43
182
2,170
Saba Satti retweeted
کچھ پھول تھے کچھ ابر تھا کچھ باد صبا تھی کچھ وقت تھا کچھ وقت سے باہر کی فضا تھی
1
15
232
اِتنا کم گو ہوں کہ مِلتا ہی نہیں لوگوں سے پھر وہی اچھا، وہی ٹِھیک، وہی کیسے ہو؟
اِتنا کم گو ہوں کہ مِلتا ہی نہیں لوگوں سے پھر وہی اچھا، وہی ٹِھیک، وہی کیسے ہو؟
2
36
Saba Satti retweeted
13 جولائ سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ھمہ قسمی درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے درختوں میں نیم کا درخت 55ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہیں۔ نیم کا درخت رات کو بھی اکسیجن خارج کرتا ہے درخت زندگی ہیں درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے تک ھوگی .اسکے علاوہ بکائن جامن شیشم کچنار پیپل پاپولر پلکن أم امرود وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اول ماحول دوست ہیں ۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔!❤️❤️
9
31
122
3,780
میرا ہے کیا ،سب کچھ ترا جاں تری، سانسیں تری 🎶
4
2
20
1,242
Saba Satti retweeted
کسی بھی ملک کو مڈل کلاس چلاتی ہے سپر الیٹ اور غریب معاشرے کا بوجھ ہوتے ہیں موجودہ حکومت نے مڈل کلاس کی کمر توڑ دی ہے اس کی بچت ختم ہو گئی ہے الٹا جمع پونجی بھی بلوں اور دیگر خرچوں میں لگ رہی آمدن گھٹ گئی ہے اور مہنگے ترین ٹیکسوں بجلی کے بلوں کے باوجود ملک کی معیشت چل نہی رہی ہےکیونکہ معیشت مڈل کلاس کی خوشحالی چلاتی ہے سوچیئے گا ضرور
20
214
494
7,522
میری کوشش ہے جو اچھا ہے وہ اچھا ہی رہے رابطے اس لئے اکثر میں گھٹا دیتا ہوں
میری کوشش ہے جو اچھا ہے وہ اچھا ہی رہے رابطے اس لئے اکثر میں گھٹا دیتا ہوں
6
97
Saba Satti retweeted
To understand the world, read. To understand yourself, write.
19
75
491
16,574
Saba Satti retweeted
“What would life be if we had no courage to attempt anything?” — Vincent van Gogh
16
362
1,563
20,448
غزل نے بہتے ہوئے پھول چن لیے ورنہ غموں میں ڈوب کے ہم لوگ مر گئے ہوتے
3
1
17
189
Saba Satti retweeted
“You have no idea, Felice, what havoc literature creates in certain heads.” ~ Franz Kafka, Letters Anarkali Sunday Book Bazar! #LahoreDiaries
4
8
86
1,938
ریت پر تھک کے گرا ہوں تو ہوا پوچھتی ہے آپ اس دشت میں کیوں آئے تھے وحشت کے بغیر
4
15
213
The value of a single tree… QP or share yours.
The value of a single tree… QP or share yours.
1
16
135
Saba Satti retweeted
Do not overlook my misery,
by blandishing your eyes and weaving tales. ~ Amir Khusrau #LahoreDiaries
1
1
31
572
Saba Satti retweeted
The older I get, the more I understand why some people choose to disappear and live a quiet and private life.
42
81
576
18,138
Saba Satti retweeted
🚨🚨اہم ترین ، جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو بیت السلام سائبان ایک دفاعی ادارہ ہے مجھے انہوں نے رابطہ کیا یہ بھیجوایا کہ اسے شئیر کر دوں یہ یتیم بچوں کو مالی مدد کے لئے رجسٹر کر رہے ہیں یہ اچھی مالی مدد کرتے ہیں آپ کے اردگر کوئی بے سہارا یتیم بچہ تو اسے ان کے پاس رجسٹرڈ کر دیں آپ کی تھوڑی سی کوشش کسے یتیم بچے کی زندگی بدل سکتی ہے یہ صدقہ جاریہ ہے اسے آپ پر گروپ فیس بیک ہر جگہ شئیر کر دیں جزاک اللہ 🙏❤️
13
227
350
6,547
Saba Satti retweeted
55
348
9,734