جو کچھ ٹویٹر پر چل رہا ہے اسے مد نظر رکھتے ہوئے بہتر یہی ہے کہ یہاں بندہ پوری طرح judgemental ہو۔
اس non-judgemental ہونے کی اعلیٰ مسند پر قائم رہنے کے لیے ہر قسم کے غلیظ انسان کے گھٹیا اعمال کو برداشت کرنا پڑے گا، بار بار گندی ترین گالی دینے والے کو بار بار برداشت کرنا ہوگا
1/2
کچھ "ویر" اٹ کتے کا ویر ہن جاتے ہیں۔ دیکھنے والوں کے لئے اکثر یہ اندازہ لگانا مشکل یو جاتا ہے کہ اٹ کون ہے اور کتا کون۔ کبھی ایک کتا لگ رہا ہوتا ہے تو کبھی دوسرا۔
اکثر ایسے واقعات میں لڑنے والوں کی سایڈ لینے والے بھی بار بار کبھی گدھے اور کبھی انسان نظر آتے ہیں۔
یہ جو مرد حضرات لہک لہک کر ہوکے بھر بھر کر باتیں کرتے ہیں اور سمجھ رہے ہوتے ہیں کہ خواتین کو ایسا انداز پسند آتا ہے۔
قسمے وہ پیچھے آپکی نقل اُتار رہی ہوتی ہیں۔
کہ بہت لہکتا ہے۔
جسٹ سےاینگ
JAAC کے خلاف متوقع کریک ڈاؤن کے خوف سے خواتین کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کے لئے سامنے لے آئی ہے۔ یہ ایک انتہائی خطرناک اور گھناؤنی حرکت ہے جس کا واحد مقصد حکومت آزاد جموں کشمیر اور حکومت پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بدنام کرنا ہے۔ اس کے ثبوت متعدد آڈیو لیکس کی صورت میں LEAS کے پاس موجود ہیں۔