Lost in the mist and became nothing… Pâtissière, #☕️🍰Banter #DialogueOverConflict #Bookworm, Subtweeter #Sarcast #کدو_دماغ

Joined December 2017
2,536 Photos and videos
O Most Merciful, I seek refuge in You from the evil hidden among people. Grant me the ability to seek Your mercy, forgiveness, and blessings. Help me grow closer to You, purify my heart, and grant me peace. Open my heart to forgive those who have wronged me, and make me able to seek forgiveness from those I have wronged. Forgive my mistakes and guide me on the right path. Ameen.
2
10
144
🤣🤣🤣 ارے آپ زندہ ہیں ؟ میں تو سمجھی کے پرلوک سدھار گئے 😬 چلیں ویلکم بیک لیکن یہ کیا ؟ اتنی محنت سے آپکا ذوق بہتر کیا تھا، آپ پھر چھچھورے گانوں پر آ گئے ؟ اب کیا دوبارہ سے آپکی ٹریننگ کرنی پڑے گی ؟ اچھا والا گانا/غزل/کلام ہوا تو اپنی بات کا پاس رکھتے ہوۓ وڈیو بنا کر لگاؤں گی۔
2
185
🤣🤣🤣

3
5
21
814
Grocery Heaven… But not so cheap… #Fresh
3
10
356
چور کی داڑھی میں تنکا ۔۔۔ 🤪🤪
10
471
Just me, my cup of coffee and life تجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے۔ #Sunday #CoffeeMedia #Cappudiction
3
15
277
Cyeima retweeted
مشاہدے سے پتا چلتا ہے کہ فیمنسٹ اکثر رات کے دوسرے پہر ظاہر ہوتی ہے۔ اور رات کے تین بجے کے آس پاس ان کا اثر بہت زیادہ ہوتا ہے۔ #Desi #Feminism
3
2
5
736
Cyeima retweeted
صبح سو کر اٹھا تو یاد آیا کہ آج پاکستان بزنس کمیونٹی کی طرف سے بریک فاسٹ (ناشتے) کی دعوت ہے۔ دل نہیں کر رہا تھا؛ شاید اکیلا رہ رہ کر اب لوگوں سے ملنے کی عادت نہیں رہی۔ پھر سوچا چلو، آج سالوں بعد چلا ہی جاتا ہوں۔ جب ریسٹورنٹ پہنچا تو وہاں رش ہی رش تھا—کچھ لوگ جانے پہچانے تھے اور کچھ بالکل انجان۔ ایمبیسی (سفارت خانے) کے ایک جاننے والے صاحب ملے، انہوں نے سلام دعا کی اور کہا: "آئیے، آپ کو امبیسڈر (سفیر) صاحب سے ملاؤں۔" بس، ان سے سلام دعا کر کے میں ایک کونے میں بیٹھ گیا۔ اب چونکہ سگریٹ چھوڑ دی ہے تو اس کی طلب بھی نہیں رہی، اسی لیے باہر بھی اٹھ کر نہیں گیا اور وہیں بیٹھے بیٹھے لوگوں کو دیکھنے لگا کہ کتنے "خلوص" سے لوگ ایک دوسرے سے مل رہے ہیں۔ گیارہ بج چکے تھے لیکن ناشتے کا کچھ پتا نہیں تھا۔ سوچا چلو 'X' (ٹوئٹر) کو دیکھتے ہیں کہ وہاں کیا تماشا چل رہا ہے۔ دیکھتے دیکھتے ایک پوسٹ پر نظر پڑی، جہاں ایک "خوبصورت" 45 سالہ دوشیزہ لڑکی لکھ رہی تھی کہ وہ 'بابو' یعنی 'X' کے بزرگوں سے بہت تنگ ہیں۔ کچھ دن پہلے ان کی تصویر میری نظر سے گزری تھی۔ میں مسکرایا اور سوچا: 'پو' کربنا کپور صحیح کہتی تھی کہ "یہ کون ہے جس نے مجھے مڑ کر نہیں دیکھا؟" تو یہ 45 سالہ لڑکی شاید 24 گھنٹوں میں 100 بار 'پو' جیسا سوچتی ضرور ہے، لیکن کیا برآمدے میں لگا بیسن اور اس کے اوپر لگا شیشہ بھی اسے 'پو' یعنی کرینا کپور ماننے کو تیار ہے؟ یہی سوچتے سوچتے میں نے ایک بار پھر ان کی تصویر دیکھی اور مسکرا کر سوچنے لگا... نہ لینا ایک نہ دینا دو، بس انسان برآمدے میں لگا شیشہ ہی دیکھ لے! یا پھر کبھی اپنی تصویر ہی نہ ڈالی ہو تو کتنا اچھا ہو کہ دل جو چاہے لکھتا رہے۔ بس یہ لکھ کر جیسے ہی اوپر دیکھا، یعنی ناشتے کی ٹیبل پر، تو ناشتہ لگ چکا تھا اور لوگ اس پر ایسے پل رہے تھے جیسے شاید یہ وہ 'من و سلویٰ' ہو جو آخری بار آسمان سے اترا ہے اور کل سے نہیں آئے گا۔ بس میں سوچ ہی رہا تھا کہ دیکھا، امبیسڈر صاحب کی پلیٹ میں کوئی 7 پوریاں ہوں گی، آدھا کلو چنے اور حلوے سے بھری فل پلیٹ! تو میں نے پھر سوچا کہ شادیوں میں جو ایک آواز آیا کرتی تھی نا کہ کھانا کھل گیا ہے، وہ شاید غلط تھی۔ آواز تو اصل میں یہ آنی چاہیے کہ: زنجیریں کھول لو، کھانا کھل گیا ہے! بس، اب واپس جانے کی سوچ رہا ہوں، اور کسی اور ریسٹورنٹ میں بیٹھ کر اگر حلوہ پوری مل گئی تو سکون سے کھا لوں گا۔
11
4
42
1,485
Jun 13
I just realised, I am too naive for this platform of chalako maasay loogs… #Kaddu_Dimagh #کدو_دماغ
3
18
614
Jun 13
یہ جو مرد حضرات لہک لہک کر ہوکے بھر بھر کر باتیں کرتے ہیں اور سمجھ رہے ہوتے ہیں کہ خواتین کو ایسا انداز پسند آتا ہے۔ قسمے وہ پیچھے آپکی نقل اُتار رہی ہوتی ہیں۔ کہ بہت لہکتا ہے۔ جسٹ سےاینگ
8
2
34
1,907
Jun 13
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے۔ 💔
2
9
263
Jun 13
Sugarcane and pineapple Or sugarcane and lemonade
Jun 13
Can you guess the drinks?🍹🍹🍹 #CoffeeWithTaufiq
2
1
7
595
Jun 13
If you know you know…. #London
1
2
16
339
Jun 13
Some mornings don’t need words, just the scent of coffee, the fragrance of flowers, and a little gratitude. #CoffeeMedia #MorningVibes #Cappudiction
4
17
358
Jun 13
ہم تو پراؤڈلی ویلے لوگ ہیں۔ ٹویئٹر سپیسز میں ٹائم سپینڈ کریں نا کریں۔
Jun 13
Just curious: those who sit all day and night in Twitter Spaces, aren’t they doing anything? I mean koi job, business, Ghr k kam koi Grossary koi nhana dhona? Ya to koi bht he super active log hain ya Phr duniya me sb se zada waily.
1
4
693
Jun 12
بہت فارغ لوگوں کو بتانا تھا کہ آپ اتنی امپورٹنٹ نہیں ہیں کہ میں آپکی ٹائم لائن کو چیک کروں اور پھر اس پر ٹوئیٹ کروں۔ میں نے تو ایک جنرل ٹوئیٹ کی تھی آپ نے اپنے اوپر ہی لے لی غلط فہمی خوش فہمی کی حد تک۔🤣🤣 ارے آپ ہیں کون ؟ وہی جو بولنا شروع کرتی ہیں تو لوگ سپیس چھوڑ دیتے ہی کہ 30 منٹ بعد جوائن کریں گے ؟ تت تت تت Sweeting, thou flatterest thyself greatly Thou art not so weighty a matter that I should spend my thoughts upon thee #کدو_دماغ
4
2
18
1,502
Jun 12
دیسی فیمینسٹس کو قطب آن لائن نظر نہیں آ رہا لیکن میری ٹوئیٹ نظر آ رہی ہے 🤣🤣 چلاکو ماسیاں گُڈ بھیری بھیری گُڈ #کدو_دماغ
3
20
1,071
Jun 12
وہ پوچھنا تھا کہ یہ جو دیسی فیمینسٹس جن میں سے اکثر کا تعلق پاکستانی صحافت اور میڈیا سے کسی نا کسی طور پر رہا ہے، سارا سارا دن گلا پھاڑ پھاڑ کر ٹوئیٹر پہ بیٹھی خواتین کو انٹرنلائیزڈ میسوجنی کا شکار اور مردوں کو میسوجنسٹ کہتے نہیں تھکتیں۔ ان کو قطب آن لائن کیوں نظر نہیں آ رہا ؟ اس پر کب کوئی شور مچے گا ؟ اسکو کب کینسل کرنا ہے ؟ اسکا پروگرام کیوں بند نہیں کرواتیں ؟ اب یہ کام بھی ہم جیسی انٹرنلائیزڈ مسوجنی کا شکار خواتین ہی کریں ؟ افسوس صد افسوس #کدو_دماغ
2
13
939
Jun 12
I was irrelevant, so I decided to become relevant… #ٹوئیٹر_کہانی
2
11
501
Jun 12
مولوی بواۓ فرینڈ کہہ رہا ہے کہ اگر جنت حاصل کرنی ہے تو سب خواتین کو قطب آن لائن سننا چاہیے۔ اور میں سوچ رہی ہوں کہ اتنا صبر کرنے پر عورتیں تو جنت میں چلی جائیں گی لیکن یہ قطب صاحب کہاں جائیں گے؟۔ #مولوی_بواۓفرینڈ #کدو_دماغ
3
17
853