Beautiful and massive crowd at Bugti Stadium Quetta Balochistan today.
Thank you Pak Fouj for arranging this for the people of Balochistan for the first time ever....❤️🇵🇰✌🏻 #PZvsQG
کبھی اس ویگو سے لوگوں کو خوف آتا تھا۔ آج ایک شخص نے اسکو روک لیا۔
بھلے ہی کچھ دیر کے لیے روک پایا مگر شیروں کی طرح دھاڑ کر روک لیا۔
سوچیں اگر چند ہزار لوگ اسکے سامنے کھڑے ہوجائیں؟ تو انکی بدمعاشی 1 دن میں ختم ہو سکتی ہے
#ہاں_میں_باغی_ہوں#منشی_الیکشن_کمیشن#ReleaseFawadCh
پاکستان کی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا.. ایسا لگ رہا ارشد شریف کی موت نہیں ہوئی ہم سب کا کوئی اپنا گھر والا رخصت ہوگیا ہے
... پاکستان سمیت پوری دنیا میں آج لوگ اتنے افسردہ ہیں جو آج سے پہلے نہیں تھے...
کوئی اپنا چھوڑ کر چلا گیا ہے