I'm either a sister in faith or a friend in humanity . I don’t care to be liked or accepted. RT not endorsement.joined twitter for #ImranKhan#married#mom
The Afghan refugees who once lived in Girdi Jungle, Chaghai, are gone.
Their homes are empty.
But the dogs they left behind still gather around every passing bus, waiting for food… and perhaps still waiting for the families that never came back.
Today, a bus cleaner shared his bread with them.
Sometimes the most heartbreaking victims of displacement have no voice at all. 💔
#Balochistan#GirdiJungle#AfghanRefugees
اب ہمارا یہ شاہین جنت میں پرواز کرے گا ❤️
جنت کی تمام وسعتوں کو تہہ کرے گا
شہادت بھی کیا دل پھینک شہ ہے ہمیشہ اپنے لیے ہیرا ہی چنتی ہے
یہ معصوم سا چہرہ آنکھوں سے اوجھل تو ہو گیا ہے
مگر جاتے جاتے اپنے دیدار کے آخری لمحات ہمیشہ کے لیے چھوڑ گیا ہے
اللہ تعالیٰ قربانی قبول کرے
🤲🏻
Pakistan saved Iran, Pakistan saved Lebanon, Pakistan saved the Gulf economy, Pakistan brought the oil and gas prices down globally!
GREATEST DAY FOR PAKISTAN🇵🇰
جنرل عاصم منیر کے کیریئر میں مسلسل یہ بات رپورٹ ہوتی رہی کہ وہ ذہنی مریض ہے مگر ان رپورٹوں کے باوجود وہ ترقی کے زینے چڑھتے گئے بطور DGISI یہ ذہنی مریض جب ایران گیا تو اس ذہنی مریض نے ایرانی حکومت کے بارے میں کوئی بکواس کی جس کی شکایت ایرانیوں نے کی تو عمران خان نے اس ذہنی مریض کو عہدے سے ہٹا دیا تھا ! احمد نورانی ۔
یہ ایک پشتون ماں کی لاش ہے، جسے اس قدر مسخ کر دیا گیا کہ اب اسے کفن میں لپیٹ کر بھی دنیا کے سامنے نہیں لایا جا سکتا ہے۔ کل کرم میں ہونے والے ڈرون حملے میں اپنے معصوم بچوں سمیت جان سے ہاتھ دھو بیٹھی ،
اگر غیرت صرف نعروں، تقریروں اور قصوں کا نام ہے تو پھر اس کی حقیقت کیا ہے؟ اصل غیرت تو مظلوم کے ساتھ کھڑے ہونے، حق کی بات کرنے اور ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کا نام ہے
عمران خان مزمل اسلم کو یہ ذمہ داری نہیں دینا چاہتے تھے،علی امین خود مان رہا ہے عمران خان نے تیمور جھگڑا کا نام دیا
علی امین کی تیمور سے زاتی لڑائی اور جرنیلوں کی خواہش پر مزمل اسلم کو لایا گیا
مزمل اسلم ہر مشکل موقع پر جرنیلوں کی خواہش کے مطابق بیان دیتاہے
میرے پیارے حوالدار بھائی، میجر صاحب نے آپکو پھر نہیں بتایا کہ سردیوں کے آخر پر مئں امریکہ آ گیا تھا۔
پھر اصل مسلے کی طرف آتے ہیں۔ جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا :
1- آپ نے سر پلس بجٹ نہیں کروانا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ پورا پاس نہیں کروانا
بھولے بھائ اعتراف کرنے کا شکریہ۰ آپ کو دفتر سے ہٹا دیا گیا تھا۰ اور اس ملاقات میں اپنی صفائ پیش کرنے کے لئے وقت مانگا تھا۰ دوسرا اس تصویر سے ظاہر ہے آپ کی ملاقات سردیوں میں ہوئ اور خان صاحب کو حراست میں اگست 2023 میں لیا گیا۰ اس بیچ میں کہاں غائب رہے؟
آپ کے ساتھ اسلام آباد میں اچھا وقت گزارا۰ کوشش کی آپ کے معاملات سے دور رہوں۰ آج کی ٹوئیٹ کے بعد بہت سارے آپ کے سابق دوستوں نے اور مزید باتیں آپ کی شئیر کی ہیں۰ مگر اخلاقیات کا تقاضہ ہے کہ اس کو کم از کم میں سامنے نا لاؤں۰
باقی ہم حاضر آپ کے وئیوز بڑھانے کے لئے۰
لاہور میں ایک سولہ سالہ کم عمر رکشہ ڈرائیور کو سی سی ڈی نے گولیاں مار کر شہید کردیا۔ نا کوئی سوشل میڈیا پر آہ و بکا ہوئی نا کسی نے جرائم کو کھنگالا۔ ہم وہ بدنصیب بدترین منافق قوم ہیں جو کسی کا سٹیٹس دیکھ کر اسکا ماتم کرتے ہیں۔
The Pentagon just raised Israel’s espionage threat rating to the U.S. to “critical.”
Congress’s response? Expand intelligence sharing and make it harder for future presidents to scale it back.
Our government is more committed to advancing Israel’s interests than defending ours.
فوج کلونیل مائنڈ سیٹ سے پڑھ کر آئی ہے فوج کواقتدار کا چسکا لگ چکا ہے ۔
فوج radicalise ہوچکی ہے۔ کپتان سے لے کر جرنیل تک سب کے منہ کو خون لگ چکا ہے۔
پاکستان کے اندر کوئی ایسا معاملہ نہیں ہے جسے فوج خود نہ چلا رہی ہو۔ یہ مٹھی بھر جرنیل نہیں ہیں یہ سب اس میں شامل ہیں ۔ (شہزاد اکبر )
Is this acceptable? As per the globally recognized standards of human rights, especially since Pakistani regime considers itself to be a world class government!
بلوچستان کے علاقے تمپ میں پاکستان فوج نے متعدد گھروں کو مسمار کرنے سمیت نذرآتش کردیا۔
علاقہ مکینوں کے مطابق قبل ازیں گھروں پر چھاپوں کے دوران فورسز نے گھروں میں موجود قیمتی زیورات و دیگر اشیاء بھی لوٹ لیا ہے۔