I'm a Web Apps Developer having more than 17 years of experience in developing (eCommerce) websites & customized web applications using Open Source technologies

Joined August 2010
Photos and videos
Muhammad Omar retweeted
قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی سخت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔ خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین الاقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایوانوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پہلے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہیں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟ تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے کا اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت درکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔ ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔ تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلسل کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-
1,306
12,272
25,292
605,134
Muhammad Omar retweeted
بریکنگ سرکاری اعدادوشمار غربت پاکستان کی ۱۱ سال تاریخ کی بلند ترین ۲۹ فیصد شرح تک پۂنچ گی آمدن میں عدم مساوات تاریخ کی ۲۷ سال کی بلند ترین سطح پر پۂنچ گی۔ بے روز گاری ۲۱ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گی۔ آئی ایم ایف پروگرام، روپے کی بے قدری، غیر تسلسل پالیسیاں چند اہم وجوۂات
37
410
802
50,053
Muhammad Omar retweeted
One of the most underrated quality about Imran Khan is his foresight. He had predicted that the imported govt will sell out Palestine for their own interests; and that’s what happened! Regime Change is proving to be the biggest National Security risk. #900DaysOfInjustice
64
3,132
7,177
59,006
Muhammad Omar retweeted
Sovereign Constituent Assembly ❌ Civilian supremacy ❌ Judicial independence ❌ Minority rights ❌ Friends with the neighbours ❌ But we’re still so so confuje over what the Quaid e Azam Jinnah really wanted ?
4
129
443
14,327
Muhammad Omar retweeted
یہ بات @reema_omer کی بلکل ٹھیک ہے کہ پہلے نیشنلزم اور پاکستانیت اداروں سے جوڑی جاتی تھی اب عمران خان سے جوڑی جاتی ہے۔ یہ چھیننے کا کوئی شوق نہیں تھا، مگر باجوہ، عاصم منیر اور فوج کے بڑوں نے اپنی منافقت اور ظلم سے عوام کو ادارے سے بہت دور کردیا اور آج عوام کا سارا مان اور بھروسہ عمران خان پر ہے!
46
1,394
3,925
61,482
Muhammad Omar retweeted
16 Dec 2025
آج کی نوجوان نسل دلیل سے بات کرتی بھی ہے اور دلیل ہی سے قائل ہوتی ہے۔ اس با شعور نسل کو ڈرا کر، دھمکا کر اور ہر روز نئے چہرے اور نئے بیانیے لانچ کرکے آپ brainwash نہیں کر سکتے۔۔۔!!
138
6,388
18,577
194,580
Muhammad Omar retweeted
This clip is saying one thing out loud: “Asim Munir has been defeated” Resistance won, People won! #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
140
5,137
11,770
77,591
Muhammad Omar retweeted
5 Dec 2025
You are not "𝐓𝐡𝐞 𝐒𝐭𝐚𝐭𝐞" 𝐑𝐞𝐚𝐝 𝐢𝐭 𝐚𝐠𝐚𝐢𝐧 DGISPR
204
5,960
15,258
514,013
Muhammad Omar retweeted
#ImranKhanTillLastBall عاصم منیر اور ان کی ٹیم عمران خان سے کافی پریشان اور جیلیس ہوتے ہوں گے۔ تین سال سے زیادہ کا عرصہ ہوگیا مگر عمران خان کی پوپولیریٹی میں کمی تو دور کی بات ، اور زیادہ اضافہ ہو رہا ہے ہر دن۔ سہیل آفریدی نے جو عوال کو جوش دلا رکھا ہے وہ تو اور ڈراتی ہوگی ان سب کو، کسی دن کال آگئی تو ٹکر کے لوگ اپنا مشن پورا کئے بغیر نہیں جائیں گے!
86
3,002
7,486
57,790
Muhammad Omar retweeted
SIFC failing big time !!! It’s not just Procter & Gamble’s (including Gillette) who is exiting Pakistan, here are some more notable multinational companies that have exited or are in the process of exiting Pakistan: •Sanofi-Aventis (Pharmaceuticals), April 2023 •Shell Pakistan (Energy), Mid 2023 •Bayer (Pharmaceuticals), June–July 2023 •Telenor (Telecom), December 2023 •Pfizer (Pharmaceuticals), May 2024 (asset sales) •TotalEnergies (Energy), 2024 (stake sale) •Eli Lilly (Pharmaceuticals), November 2022 (ceased manufacturing) •Microsoft (Technology), July 2025 •Careem (Ride-hailing), July 2025 List via @javedhassan Does anyone have a full list of multinational companies exiting Pakistan since regime change?
60
1,289
2,966
59,650
Muhammad Omar retweeted
One and only @mohammedhanif sab ❤️❤️

14
509
1,680
29,944
Muhammad Omar retweeted
25 Sep 2025
“You just claimed that India is controlling Imran Khan’s Twitter account. What evidence do you have for this?” Watch @mehdirhasan grill Pakistan’s Defense Minister Asif Khawaja in this preview of Zeteo’s exclusive interview.
438
3,642
11,383
308,516
Muhammad Omar retweeted
مٹہ، سوات امن پاسون؛ عوامی طاقت سے دو مرتبہ دہشت گردوں کو نکالنے کے بعد ایک دفعہ پھر حالیہ سیلاب کے دوران ریاستی سرپرستی میں دیر سوات مالاکنڈ کی طرف تشکیل ہوئی/کروائی گئی ہے، جس کا میں نے تین ہفتے قبل ذکر بھی کیا تھا کہ اب ان علاقوں کے امن پر بھی میڈ اپ دہشت گردی کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ ریاست ماضی کی طرح ایسی کسی ڈیولپمنٹ سے انکاری ہےلیکن کچھ عرصے بعد اپنے مضموم مقاصد کے حصول کے لیے مگر مچھ کے آنسو بہا کر بیانیہ بنایا جائے گا۔ کل کی طرح آج بھی ہمارا پیغام واضح ہے ڈالری جنگ نامنظور،آپریشن نا منظور،ڈرون حملے نامنظور،بے گھری نا منظور اور وسائل پر قبضہ نامنظور ! پچھلے جمعے کو تمام قومیتوں کے امن مشران نشتر ہال میں جمع ہوئے اور متفقہ طور پر قرارداد منظور کی۔میں پاکستان تحریک انصاف کی اپنی قیادت سے گزارش کرتا ہوں کہ اس قرارداد کی حمایت اور جرگے کی طرف سے آنے والے تمام امن پاسون میں تنظیموں کو شرکت کی ہدایت جاری کی جائے کیونکہ یہی مطالبات ہمارے لیڈر عمران خان کے بھی ہیں اور انہوں نے بھی آپ کو اس ڈالری جنگ کے خلاف کھڑے ہونے کو کہا ہے۔میں تحریک تحفظ آئین پاکستان اور اس میں شامل تمام جماعتوں سے بھی یہی گزارش کرتا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ تمام اراکین اسمبلی بھی پچھلے ہفتے نشتر ہال میں ہونے والے جرگے کی قرارداد کی حمایت کرینگے اور اعلی اعلان کرینگے۔ آئی ایل ایف سے گزارش ہے کہ وہ امن پاسون کے ساتھیوں کی قانونی معاونت کریں۔شکریہ!
167
6,426
14,952
115,504
Muhammad Omar retweeted
”عمران خان کو دہشتگردی کے خلاف کاروائی پر کوئی اعتراض نہیں” مگر سوال یہ ہے کہ کون سی دہشت گردی؟؟ وہ سیلف کرئیٹڈ دہشت گردی جو پراپگینڈہ تھی؟ جس کے بارے میں آگاہ کرنے پر مجھ پر غداری کے مقدمے ہوئے؟ وہ دہشتگردی پہلے جس کے denial میں آئی ایس پی آر کے بیانات آئے اور پھر ۴۸ گھنٹوں کے عوامی الٹی میٹم کے سبب ان کی فوجی ٹرکوں میں واپسی کا کریڈٹ لیا گیا؟ اور دہشت گرد کون؟ وہ جن کی آبادکاری کے حق میں پہلے آرمی چیف ڈی جی ایم او اور ڈی جی آئی ایس آئ کی جانب سے وزیراعظم اور کابینہ اراکین کو دلائل دیے گئے اور پھر ہمارے سوالوں پر جھاگ اڑاتے آرمی چیف کوئی دلیل نہ ہونے پر جھاگ کیطرح بیٹھ تو گئے، مگر رجیم چینج کراکر نگران حکومت میں انہی لوگوں کو جنوبی اضلاع میں لا کر آباد کر دیا۔۔ اسی باڑ سے گزار کر جس پر نیشنل سیکیوریٹی کے نام پر اس غریب قوم کا اربوں روپے برباد کیا گیا؟ (وہ باڑ جس کا ٹھیکہ بھی ان کے ذیلی ادارے کو ہی ملا، جن کے معاملات پر سوال اٹھانے کو نعوذباللہ شہدا کی توہین گردانا جاتا ہے) عمران خان ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف اور امن کے ساتھ ہے اور اسی لیے وہ اس میڈ اپ دہشت گردی کی جنگ میں اپنی قوم کو جھونکنے کے خلاف ہے۔ تصحیح ضروری ہے؛ عاصم منیر اینڈ کو کی بین الاقوامی طاقتوں کی خوشنودی اور خیبر پختونخواہ کے معدنیات پر قبضہ کے لیے سٹیج کی ہوئ جنگ ہرگز خیبر پختونخواہ کی عوام کی جنگ نہیں ہوسکتی نہ ہی ایسی کسی جنگ کو عمران خان کی حمایت حاصل ہوسکتی ہے۔
385
10,312
21,362
404,474
Muhammad Omar retweeted
“میں عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ" کے ماننے والے ہیں۔ ہم نے عہد کیا ہے کہ ہم جب تک زندہ ہیں یزیدیت اور فرعونیت کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے کیونکہ ہم اللہ کے سوا کسی بھی انسان کے آگے جھکنے کو شرک مانتے ہیں۔ مجھ پر اور بشرٰی بی بی پر جیل میں جو ذہنی تشدد ہو رہا ہے وہ عاصم منیر کروا رہا ہے اور اسکی وجہ صرف یہ ہے کہ ہم جھک جائیں یا ٹوٹ جائیں- جنرل یحیٰی خان کو فوج نے ملک چلانے کے لیے منتخب نہیں کیا تھا بلکہ اس نے فوج کا کندھا استعمال کر کے ڈکٹیٹر شپ کی اور ملک میں ظلم و جبر کا بازار گرم کیا۔ اپنے دس سالہ اقتدار کی لالچ میں اس نے ملک دو لخت کر دیا۔ آج عاصم منیر بھی اسی طرز پر فوج کا کندھا استعمال کر کے ملک میں لاقانونیت اور فسطائیت کا ماحول بنائے ہوئے ہے۔ عاصم منیر نے اپنے دس سالہ ناجائز اقتدار کے لیے کیا کچھ نہیں کیا۔ سب سے پہلے جمہوریت کا گلا دبوچا، نو مئی کا فالس فلیگ کر کے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو کچلا گیا، پھر 8 فروری کو انتخابات میں عوام نے جب تحریک انصاف کو بڑی تعداد میں ووٹ ڈالے اور تحریک انصاف نے کلین سویپ کیا تو اس مینڈیٹ کو بے شرمی سے چرا لیا گیا۔ عوام کا مینڈیٹ چرا کر سزا یافتہ لوگوں کو اقتدار دے دیا گیا۔ اس کے بعد عدلیہ کو مفلوج کیا گیا اور چھبیسویں ترمیم کے ذریعے ججز کے ہاتھ پاؤں باندھ دئیے گئے۔ عدلیہ کو سرکاری ادارے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ تیسرے نمبر پر میڈیا کی آزادی پر قدغن لگا دی گئی ہے، آزاد میڈیا کا تصور پاکستان سے بالکل ختم ہو چکا ہے۔ نہایت مشکل سے پاکستان میں جیسی تیسی جمہوریت کے تسلسل سے یہ دو چیزیں، کسی حد تک خود مختار عدلیہ اور آزاد میڈیا تھا، مگر عاصم منیر کی وجہ سے ان دونوں کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ ملک میں اس وقت جمہوریت معطل ہے، انسانی حقوق کی پامالی عروج پر ہے، عدلیہ غلام اور میڈیا خوفزدہ ہے۔ عاصم منیر جب سے چیف بنا ہے افغانستان کے ساتھ حالات خراب کرنے کی کوشش میں ہے۔ چیف بنتے ہی پہلے افغانستان کو دھمکیاں لگائیں، پھر تین نسلوں سے مقیم افغانیوں کو ملک سے دھکے دے کر باہر نکالا پھر وہاں ڈرون حملے کیے اور پوری کوشش کی کہ ان کو اکسا کر پاکستان سے جنگ کروائی جائے اور پاکستان میں دہشتگردی کا ماحول بنایا جا سکے تاکہ مغرب میں موجودہ افغان حکومت کی مخالف لابیز کو "مجاہد" بن کر دکھا سکے کہ میں ہی ہوں جو دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ سکتا ہوں۔ جبر کے اسی نظام کے باعث پاکستان میں اس وقت معیشت بھی تاریخی سست روی کا شکار ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری بالکل صفر ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں کبھی اتنی کم سرمایہ کاری نہیں آئی جتنی اس دور میں ہوئی۔ تین سال میں ملک پر قرضہ دگنا ہو چکا ہے۔ ہر پاکستانی اس وقت قرضے کی دلدل میں دھنسا ہوا ہے۔ جب تک ملک میں عوامی حکومت قائم نہیں ہو گی معاشی مسائل کا حل ممکن نہیں ہے۔ ملک میں اخلاقیات کا جو جنازہ اٹھا ہوا ہے اس کی بھی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ جو کام جنگوں میں بھی نہیں ہوتے وہ یہاں عوام کے ساتھ کیے گئے ہیں۔ عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا ہے، بچوں کو اٹھا کر ہراساں کیا گیا، بزرگوں کا تقدس پامال کیا گیا ہے۔ کبھی کسی سیاستدان کے گھر کی غیر سیاسی خواتین کے ساتھ ایسا نہیں کیا گیا جو میری اہلیہ اور دیگر گھر والوں کے ساتھ کیا گیا ہے۔ جب ملک کا اقتدار ان چور لٹیروں کے ہاتھوں میں دے دیا جائے گا جن کی کرپشن کی داستانوں سے بچہ بچہ واقف ہے تو اخلاقیات ایسے ہی تباہ ہوں گی” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (17 ستمبر، 2025) 1/2
2,275
28,223
45,948
1,438,741
Muhammad Omar retweeted
17 Sep 2025
آئینِ پاکستان کا پر کریش کورس: آئینِ پاکستان ہی ملک کا سب سے سپریم قانون ہے۔ •(آرٹیکل 2A) حاکمیت صرف اللہ تعالیٰ کی ہے، اور یہ اختیار عوام اپنے منتخب نمائندوں کے ذریعے استعمال کرتے ہیں۔ •(آرٹیکل 90) حکومتی اختیار صرف منتخب نمائندوں کے پاس ہے، کسی غیر منتخب عہدے کے پاس نہیں۔ •(آرٹیکل 243) مسلح افواج عوامی حکومت کے ماتحت ہیں—ریاست کے محافظ ہیں، حکمران نہیں۔ •(آرٹیکل 6) آئین کو توڑنا یا معطل کرنا سنگین غداری ہے۔ اور پیغام ایک ہی ہے: جمہوری ملک میں طاقت صرف عوام اور ان کے جمہوری حق کی! #ImranKhanMustBeFreed
23
1,380
3,077
31,751
Muhammad Omar retweeted
“میں نے انتخابات سے قبل جب ہر جانب خوف کا ماحول تھا، پیشین گوئی کی تھی کہ تحریک انصاف کلین سویپ کرے گی اور ایسا ہی ہوا۔ آج میں پھر ایک پیشین گوئی کر رہا ہوں کہ ملک میں جو ناانصافی، ظلم و فسطائیت ، لاقانونیت اور معاشی تباہی کا ماحول ہے پاکستان میں بہت تیزی سے حالات اسی جانب گامزن ہیں جو نیپال، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں ہوئے ہیں۔ میں اپنے تمام پارلیمنٹیرینز اور پارٹی ممبران کو ہدایت دیتا ہوں کہ اب حقیقی اپوزیشن کرنے کا وقت ہے۔ اور جو ایسا نہیں کرے گا وہ اپنی سیاسی قبر کھودے گا کیونکہ عوام کی یہی آواز ہے۔ ہم نے مینڈیٹ چوری سمیت ہر ظلم پر قانونی راستے اختیار کر کے دیکھے مگر ہمیں انصاف نہیں ملا اس لیے اب ڈٹ کر اپوزیشن کرنے کا وقت آ پہنچا ہے۔ ان کے ساتھ آپ جتنا تعاون کریں گے یہ اتنا ہی آپ کو کچلیں گے۔ جو بھی ڈٹ کر اس نظام کے خلاف کھڑا نہیں ہو گا وہ خود اپنی سیاسی قبر کھودے گا۔ پوری قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اپنی توجہ پشاور کے جلسے پر مرکوز رکھیں جو 27 ستمبر کو منعقد کیا جائے گا۔ پورے ملک سے عوام اس جلسے میں شرکت کر کے ظلم کے خلاف اپنی آواز اٹھائے” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (17 ستمبر، 2025) 2/2
1,095
23,916
38,575
778,435
Muhammad Omar retweeted
2 Sep 2025
"America has always had a soft spot for Pakistan’s military dictators because they see them as a one window operation for their secret, and not-so-secret, strategic plans," writes Mohammed Hanif time.com/7313797/american-pr…
397
3,036
8,644
416,374
Muhammad Omar retweeted
۱/۲ "نکی جئی ہاں" تحریر: مطیع اللہ جان سھیل وڑائچ نے عمران خان کو اب باقاعدہ معافی مانگنے کا باقاعدہ مشورہ دے کر خود کو ستارہِ امتیاز کا حقدار ثابت کر دیا ہے، صحافی کے روپ میں ایسے کئی ھرکاروں کی کچھ دنوں میں اڈیالہ جیل میں ملاقات بھی کروائے جانے کا امکان ہے جسکے بعد کالا دھواں مارتا ۷۰ سال پرانے ڈیزل انجن والا یہ وڑائچ طیارہ ایک بار پھر فراٹے بھرتا دیگر مسافروں کی توجہ کا مرکز ہو گا۔ ایسے چرب زبان چرب دماغ چربہ ساز صحافیوں نے ہمیشہ عین اُس وقت سیاست کی پیٹھ میں صحافت کا چھرا گھونپنا اپنا فرض سمجھا ہے جب اسٹیبلشمنٹ بند گلی میں داخل ہو گئی۔ جنکو اس قوم سے اپنے ۷۸ سال جرائم اور آئین سے غداری کی معافی مانگنی چاہئیے اور قوم سے ان لوگوں کے آگے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگنے کا کہا جا رہا ہے۔ بے وزن دلیل کے حامل وزن دار چند صحافی لوگوں نے اپنے اور دوسروں کے لئیے ہمیشہ اصولوں کی کوہ پیمائی کی بجائے بزدلی کی ڈھلوان کا انتخاب کیا ہے۔ مگر مقصد پورا ہو گیا ہے، ایک بحث چھڑ چکی ہے جس سے پارٹی اور عوام میں تقسیم کا عمل جاری ہے۔ ایک فیلڈ مارشل سے ملاقات کیا ہو گئی سھیل وڑائچ خود کو وزرأ اعظموں کے ہم پلہ سمجھنا شروع ہو گئے ہیں۔ ظاہر ہے اس ملک میں وزیر اعظم بننے کے لئیے عوام کے ووٹ کی نہیں آرمی چیف کی نظرِ کرم کی ضرورت ہوتی ہے۔ سچ تو یہ ھیکہ اسٹیبلشمنٹ کے پی ٹی آئی سے جنگ میں سب کچھ لٹا دینے کے بعد اگر نوبت ایک صحافی کے ذریعے معافی مانگنے کی اپیل تک آ گئی ہے تو پھر خود اسٹیبلشمنٹ کو ہی عمران خان سے معافی مانگ لینی چاہئیے۔ کہاں گئے ریاست کے وہ آئینی ادارے جیسا کہ پارلیمنٹ، حکومت اور عدلیہ جس نے شواہد کی بنیاد پر عمران خان اور اُسکی پارٹی کو نو مئی کے مقدمات میں سزا دلوانی تھی؟ اب معاملہ عمران خان کی "نکی جئی ہاں" تک آ گیا ہے تو پھر ریاست اور اسکے اداروں کی اس سے بڑی ناکامی کیا ہو گی۔ دوسری طرف اگر عمران خان نے سھیل وڑائچ کے مشورے پر نو مئی کے واقعات کی مکمل ذمے داری قبول کرتے ہوئے معافی مانگنی ہی ہے تو پھر صرف نو مئی ہی کیوں۔ تھوڑا پیچھے چلے جائیں تو 2014 میں پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملوں میں ملوث جنرل راحیل شریف اور جنرل ظہیر الاسلام کی اعانت کاری اور منصوبہ بندی پر بھی اعترافات کے بعد ایک معافی ہونی چاہیئے۔ پھر آرمی پبلک سکول پشاور میں معصوم بچوں کی حفاظت میں سنگین غفلت، امریکہ کے ایبٹ آباد حملے کو روکنے میں ناکامی اور 1990, 2018 اور 2024 کے الیکشنز کی چوری پر بھی کسی کو معافی مانگنی چاہئیے۔ ہم تو آج تک اُن بنگالیوں سے بھی معافی نہیں منگوا سکے جنھوں نے 1971 میں ہماری فوجی تنصیبات پر دشمن سے مل کر نو مئی سے بھی بڑے حملے کروائے، سچی بات تو یہ ہے ہم نے بھی تو اُن پاکستانیوں سے آج تک معافی نہیں مانگی۔ "بات نکلے گی تو بہت دور تلک جائیگی ۰۰۰" ہماری اسٹیبلشمنٹ کو تلخ حقیقت سے نظر نہیں چرانی چاہئیے، 2018 سے پہلے اِس نے جس طریقے سے پی ٹی آئی اور اُسکے نوجوانوں کو نواز شریف حکومت کیخلاف استعمال کیا اور 2018 میں اپنی وردی کا رعب اور وقار کھویا اسکے بعد اِس نسل کے لئیے سیاسی مخالفین اور باوردی مخالفین میں فرق کیسے برقرار رہ سکتا تھا، ایسے میں یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ نو مئی کی اصل وجہ پچیس جولائی ہے، 5ویں نسل کی ہائبرڈ جنگ کے لئیے تیار ان نوجوانوں نے فوج کو اپنا دوست یا دشمن ہی سمجھا- فوج کے اندر وردی کی حرمت کو لیکر سخت ھدایات دی جاتی ہیں، بازاروں اور دیگر عوامی جگہوں پر باوردی افسران کو عوام میں گھلنے ملنے کی اجازت اسی لئیے نہیں ہوتی کہ وردی کی عزت اور اسکا رعب ختم ہی نہ ہو جائے، مگر کیاہوا کہ چند سیاستدانوں، صحافیوں اور نوجوانوں کے ذہنوں میں روایتی سیاستدانوں کے خلاف آئی ایس پی آر میں نفرت کے بیج بوئے گئے، فوج کے اس سیاسی کردار کو لیکر پی ٹی آئی کے لیڈران اور ورکروں کا فوجی تنصیبات کو اپنے احتجاج کا ہدف دیکھنا اور بنانا ایک مجرمانہ مگر قدرتی فعل تھا۔ فوج سیاست کا دروازہ کھٹکھٹائے بغیر اندر داخل ہو گی تو سیاست فوج کے دروازے پر دستک تو دے ہی گی۔ بنگلہ دیش میں کیا ہوا؟ وہی جو غیر منتخب حکمرانوں کیساتھ ہوتا ہے اور ہونا چاہیئے۔ اس ساری صورتِ حال میں معافی تو سب کو قومی ترانے کی دھن پر مل کر مانگنی چاہیئے۔ جاری ہے ۰۰۰۲/۲
503
3,857
12,852
452,102
Muhammad Omar retweeted
Imran Khan's sons say they are willing to risk being arrested to go to Pakistan to try and free their father. Watch the full interview 👇 📺 youtu.be/SXw_ImU1Izg @piersmorgan | @Kasim_Khan_1999 | @ImranKhanPTI
946
15,367
29,186
2,597,716