Joined September 2015
15 Photos and videos
The No Man retweeted
After much reflection, I have decided to resign from my position as Director of the National Counterterrorism Center, effective today. I cannot in good conscience support the ongoing war in Iran. Iran posed no imminent threat to our nation, and it is clear that we started this war due to pressure from Israel and its powerful American lobby. It has been an honor serving under @POTUS and @DNIGabbard and leading the professionals at NCTC. May God bless America.
72,392
215,693
840,176
103,454,311
The No Man retweeted
Great to meet the brave human rights defender @SammiBaluch at the #AJCONF. Her father was disappeared in 2009. She and other courageous Baloch women have led the fight against enforced disappearances. Pakistan should stop harassing them and instead account for their loved ones.
102
364
1,241
38,398
PAKISTAN: The repeated use of high-pressure water cannons by authorities against peaceful protesters outside Adiala Jail in Rawalpindi is a flagrant violation of their right to peaceful assembly. Pakistan authorities must respect people’s right to peacefully protest and end the disproportionate and punitive use of force. dawn.com/news/1961466/water-…
512
6,823
11,943
300,032
The No Man retweeted
Kasim and Sulaiman Khan do not have any contact with their father Imran Khan, currently in solitary confinement in Pakistan. The two boys invited me into their late Grandmother’s home and told me what they want the international community to do. Full interview out tomorrow on YouTube.
638
10,474
24,982
412,838
The No Man retweeted
16 Dec 2025
The sons of former Pakistani Prime Minister Imran Khan claim he is being held in a 'death cell' following his arrest in August 2023 for corruption charges. @SkyYaldaHakim spoke to the sons in an exclusive interview. Watch the full interview tonight at 9pm 📺 Sky 501
468
8,255
15,506
334,977
The No Man retweeted
My message to the nation to stand resolute and fight for Haqeeqi Azadi & rule of law.
9,003
70,337
144,237
7,781,315
The No Man retweeted
#Pakistan: Imran Khans solitary confinement and inhumane detention conditions must end - UN expert. Prolonged or indefinite solitary confinement is prohibited under int'l human rights law – and when it extends longer than 15 days, it's a form of #torture. ohchr.org/en/press-releases/…
3,793
28,062
39,717
4,405,588
The No Man retweeted
5 Dec 2025
بنام احمد شریف چوہدری ولد بشیر الدین چوہدری اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی ویب سائٹ پر اب بھی ایک شخص “محمود سلطان بشیرالدین” کا نام بطور دہشتگرد تمام تفصیلات کے ساتھ موجود ہے کہ کیسے مبینہ طور پر وہ کیمیکل ہتھیار اور ایٹمی ہتھیار بنانے کے راز دہشتگرد گروپس کے ساتھ شئیر کر رہے تھے ایسا شخص، جس کے اپنے والد UN designated terrorist ہوں، وہ دوسروں کو دہشتگرد یا سیکیورٹی رسک یا ریاست مخالف کہتا ہو تو یہ ایک سنگین مزاق لگتا ہے۔ اگر آپ کے الزامات اور دشنام طرازی کو ہی معیار بنا لیا جاۓ تو کیا پاکستانی فوج کی ترجمانی کے لیے کوئی اور شخص میسر نہیں؟ جو عوامی انتخاب پر سیکیورٹی رسک، دہشت گرد اور ریاست مخالفت کا الزام لگا رہا ہے، اس کی نا صرف اپنی سیکیورٹی کلئیرنس پر سوالیہ نشان ہے بلکہ اس کے ساتھ اس کی نالائقی،سطحی گفتگو اور لچر پن بھی ہر جملے سے واضح ہے۔
1,484
8,638
17,536
2,584,950
The No Man retweeted
”عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں۔ مجھے اور میری اہلیہ کو عاصم منیر کے حکم پر جھوٹے مقدمات میں جیل میں رکھا گیا ہے اور شدید ترین ذہنی ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ مجھے مکمل طور پر ایک سیل میں بند کر کے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے۔ چار ہفتے تک میری کسی ایک انسان سے بھی ملاقات نہیں ہوئی۔ اور بیرونی دنیا سے بالکل بےخبر رکھا گیا، جیل مینؤل کے مطابق دی جانے والی ہماری بنیادی ضروریات بھی ختم کر دی گئی ہیں۔ ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود پہلے میری سیاسی ساتھیوں سے ملاقات پرپابندی لگائی گئی اور اب وکلأ اور اہل خانہ سے ملاقات بھی بند کر دی گئی ہے۔ انسانی حقوق کا کوئی بھی چارٹر اٹھا کر دیکھیں ذہنی تشدد بھی "ٹارچر" ہی کہلاتا ہے اور جسمانی تشدد سے بھی ذیادہ سنگین عمل سمجھا جاتا ہے۔ میری ہمشیرہ نورین نیازی کو سڑک پر گھسیٹا گیا، صرف اس لیے کہ وہ مجھ سے ملاقات کا جائز حق مانگ رہی تھیں، یہ صرف عاصم منیر جیسا شخص ہی کر سکتا ہے۔ اس نے ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی بزرگ کینسر سرائیوور کو سیاسی انتقام کی غرض سے جیل میں ڈالا ہوا ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بیگم کو صرف مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے قید کیا ہوا ہے۔ ان کے بچوں سے بھی انکی ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی۔ ان کو تمام سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے، ان سب مثالوں سے اس شخص کی ذہنی سطح کا اندازہ ہوتا ہے۔ قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ ایکسٹینشن مافیا، لینڈ مافیا، چینی مافیا، مینڈیٹ چور مافیا ہر ایک اس قوم کو تب تک غلام بنا کر رکھے گا جب تک کہ یہ قوم خود اٹھ کھڑی نہیں ہوتی۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے۔ وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کی میری پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ ایسے لوگ تحریک انصاف کے "میر صادق" اور "میر جعفر" ہیں۔ این ڈی یو ورک شاپ میں تحریک انصاف کے لوگوں کی شرکت شرمناک ہے۔ ایک جانب ہم لوگ ہر قسم کی سختیاں برداشت کر رہے ہیں تو دوسری جانب جب ہمارے ہی لوگ ہم پر ظلم ڈھانے والوں سے سماجی تعلقات بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں تو مجھے انتہائی تکلیف ہوتی ہے۔ میں ہمیشہ کہتا آیا ہوں کہ اپنے ہی لوگوں پر ڈرون اٹیکس اور ملٹری آپریشنز سے دہشتگردی مزید بڑھتی ہے- عاصم منیر کی پالیسیاں اس ملک کے لیے تباہ کن ہیں۔ اس ہی کی پالیسی کی بدولت آج ملک میں دہشتگردی کا ناسور بے قابو ہے جس پر مجھے انتہائی دکھ ہے۔ اس کو اپنے ملک کے مفادات کی رتی برابر بھی پرواہ نہیں ہے۔ یہ جو کچھ کر رہا ہے، محض مغربی دنیا کی خوشنودی کے لیے کر رہا ہے۔ افغانستان کے ساتھ آگ کو جان بوجھ کر بھڑکایا، اس کا مقصد ہے کہ اسے “انٹرنیشنلی مجاہد” سمجھا جائے- اس نے پہلے افغانوں کو دھمکایا، پھر مہاجرین کو ملک سے دھکے دے کر باہر نکالا، ان پر ڈرون حملے کیے جس کے اثرات پاکستان میں دہشت گردی بڑھنے کی صورت میں آئے۔ اس شخص نے اپنے ذاتی مفاد کے لیے ملک کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھا دیا ہے۔ سہیل آفریدی قابل تعریف ہے کیونکہ جبر کے اس ماحول میں وہ مفاہمت کے بجائے مزاحمت کو ترجیح دے رہا ہے۔ سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ وہ فرنٹ فٹ پر آ کر کھیلتا رہے۔ اس ملک میں کوئی قانون اور آئین نہیں ہے۔ قانون صرف تحریک انصاف کے لیے حرکت میں آتا ہے ورنہ ہر کوئی اس سے مبرا ہے۔ سہیل آفریدی جو بھی کر رہا ہے اسے جاری رکھے میں اس کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔ گورنر راج کی دھمکیاں لگانے والے کل کی بجائے آج لگا لیں اور پھر دیکھیں ان کے ساتھ ہوتا کیا ہے!! محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس میرے لیے انتہائی قابل احترام ہیں۔ وہ جمہوریت پسند اور اصول پرست لوگ ہیں۔ مجھے حیرت ہے کہ اب تک ان کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔ میں تحریک انصاف کی پارلیمانی جماعت کو ہدایت کرتا ہوں کہ سپیکر اور چئیرمین سینیٹ کے سامنے اس معاملے پر احتجاج کریں تاکہ ان کا اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ اس کے علاوہ موجودہ نظام مخالف کسی بھی قسم کی تحریک کے لیے جو بھی کال تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے دی جائے تمام تحریک انصاف اس پر عمل کرے“ اڈیالہ جیل میں نا حق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ایک ماہ قید تنہائی کے بعد اپنی بہن سے ہونے والی ملاقات میں گفتگو (2 دسمبر، 2025) Part 1 of 2
4,089
39,673
69,165
5,018,003
The No Man retweeted
“Asim Munir is a mentally unstable person whose moral degradation has led to the complete collapse of the Constitution and the rule of law in Pakistan, leaving the fundamental human rights of every Pakistani unprotected. My wife and I have been imprisoned on fabricated charges at his command, and we are being subjected to severe psychological torment. I have been completely isolated in a cell, placed in solitary confinement. For four weeks I was not permitted to see a single human being, and I was kept entirely cut off from the outside world. Even the basic necessities guaranteed under the jail manual have been denied to us. Despite the orders of the High Court, first my meetings with my political colleagues were prohibited, and now even my meetings with my lawyers and family have been stopped. Any human rights charter will show that psychological torture is classified as 'torture', and it is regarded as even more severe than physical abuse.   My sister Noreen Niazi was dragged on the road simply because she demanded her rightful meeting with me. Only a man like Asim Munir could sanction such conduct. He has imprisoned Dr. Yasmin Rashid, an elderly cancer survivor, purely out of political vengeance. My wife, Bushra Begum, has been imprisoned only to exert pressure on me. Even her children are not allowed to meet her, and she has been deprived of all facilities. These examples reveal the character and mental disposition of this man.   Enduring solitary confinement is extremely painful, but I am bearing it only for the sake of my nation. Until the nation itself breaks the chains of slavery, the mafias imposed on Pakistan will continue to exploit it. The extension mafia, land mafia, sugar mafia, and mandate-thief mafia will keep this nation enslaved until the people themselves rise. Today you are their slaves; your future generations will be slaves to their generations. If you want to break this cycle, the nation must break the chains of enslavement itself and stand up for Haqeeqi Azadi (genuine freedom).   There is no place in my party for those who play on both sides of the wicket. Such people are the ‘Mir Sadiq’ and ‘Mir Jafar’ of Pakistan Tehreek-e-Insaf. The participation of PTI individuals in the NDU workshop is shameful. On one hand, we are enduring all kinds of hardships, and on the other hand, when our own people socialise with those who oppress us, it causes me deep pain.   I have always stated that drone attacks and military operations on our own people only fuels terrorism. Asim Munir’s policies are disastrous for this country. It is because of his policies that the scourge of terrorism has spiraled out of control, which deeply grieves me. He has no regard for the interests of his own nation. Whatever he is doing is merely to please the Western world. He deliberately ignited tensions with Afghanistan seeking to portray himself internationally as a ‘mujahid’ (warrior). He first threatened Afghans, then expelled refugees by force, and conducted drone strikes on them; the consequences of which came in the form of rising terrorism inside Pakistan. This man has sacrificed the country to terrorism for his own personal interests.   Sohail Afridi is commendable because he chose resistance over reconciliation during repressive times. My message to Sohail Afridi is to continue playing on the front foot. There is no law or constitution in this country. The law is invoked only against Pakistan Tehreek-e-Insaf; everyone else remains exempt. Whatever Sohail Afridi is doing, he should continue. He has my full support.   As for those issuing threats of Governor’s Rule: impose it right away instead of waiting, and then see consequences for themselves! Conversation with his sister by the unjustly imprisoned former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, after one month of solitary confinement in Adiala Jail (December 2, 2025) 1/2
2,007
30,727
57,482
2,452,307
The No Man retweeted
ڈی جی ISPR کی آج کی پریس کانفرنس پر سوشل میڈیا پر پھیلا ہوا ایک مدلل جواب: منقول👇 سب سے پہلے تو میں آج احمد شریف کی تعریف کرنا چاہوں گا کہ آج بلآخر تم کھل کر سامنے آگئے ہو اور تم نے آج ثابت کردیا ہے کہ تم فوج کے ترجمان نہیں، بلکہ عاصم منیر کے ذاتی نوکر ہو- آج تم نے کہا کہ "ایک شخص کا بیانیہ سیکیورٹی رسک ہے" آو تمہیں بتاؤں کہ سیکیورٹی رسک کس چیز کو کہتے ہیں؟ نواز شریف نے ممبئی حملوں میں پاکستان کو ملوث قرار دیا تھا اور نواز شریف کے اس بیان کو ہندوستان نے عالمی عدالتِ انصاف میں بطور ثبوت لے جاکر پاکستان کی بدترین تذلیل کروائی، تمہارے چیف عاصم منیر نے اُسی نواز شریف سے لندن میں ڈیل کرلی اور حکومت نواز شریف کی جماعت کو سونپ دی، کیا یہ سیکیورٹی رسک نہیں ہے؟ خواجہ آصف نے اسمبلی میں کھڑا ہوکر کہا تھا کہ پاکستان فوج نے آج تک کوئی جنگ نہیں جیتی، آج جس نون لیگ کو عاصم منیر نے تخت نشین کیا ہوا ہے، خواجہ آصف اُسی حکومت کا وزیرِ دفاع ہے، کیا یہ سیکیورٹی رسک نہیں ہے؟ کارگل محاذ سے متعلق نواز شریف نے کہا تھا کہ پاکستان فوج نے میری پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے، آج اُسی نواز شریف کی نون لیگ تمہاری گود میں بیٹھ کر حکومت کررہی ہے، کیا یہ سیکیورٹی رسک نہیں ہے؟ آصف زرداری نے کہا تھا کہ میں پاکستان فوج کی اینٹ سے اینٹ بجا دونگا، آج اُسی فوج نے زرداری کو صدرِ پاکستان کے منصب پر بٹھایا ہوا ہے، کیا یہ سیکیورٹی رسک نہیں ہے؟ مریم نواز نے اپنے جلسے میں "یہ جو دہشت گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے" کے نعرے سرعام لگوائے تھے، آج وہی مریم نواز پاکستان فوج کی حمایت سے پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ لگی ہوئی ہے، کیا یہ سیکیورٹی رسک نہیں ہے؟ یہ تو ہوگئی سیکیورٹی رسک پر چند مثالیں آج تم نے یہ بھی کہا کہ "گھبراہٹ اتنی بڑھ چکی ہے کہ وہ (عمران خان) سمجھتا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں"- گھبراہٹ کس کی کتنی بڑھ چکی ہے یہ ساری دنیا نے دیکھ لیا جب ایک نوٹیفکیشن کی خاطر تمہارا چیف عاصم منیر در بدر مارا مارا پھر رہا تھا، اور گھبراہٹ کا اندازہ یہاں سے لگاؤ کہ تم عمران خان سے ملاقاتیں اس لئے نہیں کرواتے رہے تاکہ وہ کسی تحریک کا اعلان نہ کردے- تم نے آج یہ بھی کہا کہ "ہم کسی سیاسی جماعت کا ایجنڈا لیکر نہیں چلتے اور فوج کو سیاست سے دور رکھا جائے"- یہ بات تو بذاتِ خود سب سے بڑا مذاق ہے، تم نے آج جو باتیں بولی ہیں سب کی سب سیاسی ہیں اور تم جب پریس کانفرنس کرتے ہو تو یوں لگتا ہے جیسے عطاء تارڑ یا مریم اورنگزیب پریس کانفرنس کررہے ہوں- تم نے آج کہا کہ "آپ کچھ لوگوں کو بیوقوف بنا سکتے ہیں سب کو نہیں" اگر صرف چند لوگ بیوقوف ہیں تو تمہیں عام انتخابات میں فارم 47 کی ضرورت کیوں پڑی تھی؟ کیا 24 کروڑ بیوقوف ہیں اور صرف سات لاکھ تنخواہ دار ذہنی مریض عقلِ کُل ہیں؟ تم نے کہا کہ "اپنی ذات کا ایک قیدی ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ہے"- عمران خان اپنی ذات کا قیدی نہیں ہے، عمران خان کو ایک ذہنی مریض عاصم منیر نے اپنی انا کی خاطر ناحق قید میں ڈال رکھا ہے- تم نے آج کہا کہ "اب کسی کو کوئی بیانیہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی"- تم کون ہوتے ہو کسی سیاسی جماعت یا سیاسی رہنما کے بیانیے کو روکنے والے؟ آئینِ پاکستان نے تمہیں عوام کا نوکر بنایا ہے، مالک بن کر سیاستدانوں کے بیانیے روکنے والے تم ہو کون؟ آج جس بدمعاشی سے تم نے پریس کانفرنس کی ہے یہ واضح کرتا ہے کہ عاصم منیر خود کو ایکسٹینشن اور استثنیٰ ملنے کے بعد خُدا کی زمین پر خُدا سمجھ بیٹھا ہے- تم اور تمہارے عاصم منیر جیسے کئی فرعون آئے، کئی وقت کے یزید آئے، آج کوئی اُنکا نام لینے والا نہیں ہے، تمہارا نام و نشان مٹ جائے گا، تاریخ تمہیں کوڑے دان میں پھینک چکی ہے، تمہارا ذہنی مریض عاصم منیر جلد ماضی بن جائے گا جس کی قبر پر بھی لوگ تھوکیں گے- "تم جب بھی بولو گے جھوٹ ہی بولو گے، جب بھی منہ کھولو گے تو غلاظت ہی بَکو گے".
324
6,860
17,025
467,999
The No Man retweeted
میں آپکو یقین دلاتا ہوں کہ اس وقت اسٹیبلشمنٹ اور حکومت ہم سے زرا بھی خائف نہیں۔ وہ عمران خان سے خائف ہیں لیکن انہیں مکمل یقین ہے کہ بین الاقوامی اور داخلہ حالات اور مفادات عمران خان کی رہائی اور واپسی کےمخالف ہیں۔ لہزاانکو اجتماعی طورپرتحریک انصاف یاکسی ممکنہ تحریک سےفی الحال کوئی ڈرنہیں۔ہم اس وقت منقسم،منتشر،غیرمنظم اورغیرفعال ہیں اورانکی چالیں ہمارےخلاف مسلسل کامیاب رہی ہیں۔پہلےتوہمارےکم و بیش 20ہزارلیڈرشپ اورورکرزاتنےکیسزمیں پھنسےہیں کہ وہ سمجھتےجس وقت جوخطرہ بنااسکوآسانی سےاندرڈال لینگے۔دوسری طرف وہ اتنےنڈرہوچکےہیں کہ ہمارےشوراوربھاگ دوڑسےبجائےپریشان ہونےکےوہ اس ٹکراوکوالٹااپنےفائدےکےلیےاستعمال کرتےہیں۔اس الجھاوسےوہ ملک کےاندرمعاشی اور سیکیورٹی مسائل سےتوجہ ہٹانےمیں کامیاب ہورہےہیں۔ہمیں 9مئی پھر8اکتوبرپھرچھبیسویں آئینی ترمیم پھر26نومبرسےیہ اندازہ ہوجاناچاہیےکہ وہ مکمل تیاری سےآتےاورہماری تیاری نہیں ہوتی۔لیڈرہماراجیل میں ہےانکوناصحیح حالات پہنچتےناانکی بتائی اہم باتوں پراس طرح عمل ہوپاتاہےجس سےفائدہ ہو۔ہمارےپاس لائحہ عمل کےنام پرشور،بڑھکیں،آپسی کھینچاتھانی،الزامات اورمجبوریاں ہیں۔کہیں نیت کی کمی،کہیں کوشش کی،کہیں اسباب کی مجبوریاں۔سچ اورجھوٹ اتنےگڈمڈہیں کہ سمجھ نہیں آتی کون صاحب کردارہےکون اداکارہے۔بعض نےلڑجھگڑکرہرکوشش کرکےاپنےگریبان چاک کرلیےلیکن گاڑی کیچھڑ میں ایسی دھنسی ہےکہ لاکھ کوشش کےباوجودسڑک پرنہیں چڑھ رہی۔گروپنگ کچھ سیاستدانوں کی ہےاورآپکی سوچ سےزیادہ مضبوط ہے۔اکثریت اسکےسامنےمجبوروبےبس ہیں۔ٹکراوتوگلی کےلونڈےلپاڑوں کےزریعےایسےدشنام لگینگےکہ پھرقرآن ہاتھ میں لیےاپنےاخلاص کوثابت کرناپڑجائیگا۔تحریک اتنی چل رہی ہےکہ اپنی چوہدراہٹ سلامت رہے۔اتنی ہرگز نہیں کہ جیسےسوشل میڈیاکےدوست بنگلہ دیش اورسری لنکاکی بشارتیں سناتےرہتے۔سمت ایسی ہےکہ جانافلسطین تھاتواس وقت سائبیریاپہنچےہوئےہیں اورپیٹرول بھی ختم ہوگیاہے۔اب توقافلہ ایک بارواپس پاکستان پہنچاناہوگاپھرآگےکاسفرہوگا۔اور اختلاف ایساشدیدہےکہ اکثریت سائبیریاپہنچنےکوہی بہت بڑی کامیابی گردانتےہیں۔اورقصیدہ گوہی اورتعریف کےمتقاضی ہیں۔مدمقابل طاقتورہےاورہماری نسبت بہت حد تک کنٹرول میں ہے۔ہم اسےاس منتشراورمنقسم ہجوم کےزریعےنہیں اکھاڑسکتے۔مجھےجتنی گالیاں دےدیں یہی زمینی حقائق ہیں۔بعض مطمئن ہیں کہ ہم نےکافی کرلیاہے،بعض دن گزاررہےاورباقی روپیٹ رہے۔ہم مقابلےمیں نہیں ہیں ہمارےاپنےمقابلےچل رہےہیں۔ زاتی طورپرفیصلہ سازوں میں نہیں ہوں، مشورہ سازوں میں ہوں۔جوصرف اس وقت سنی جاتی جب فیصلہ سازوں کےحق میں ہو۔اوریہ بھی سن لیں کہ ہم اگرمکمل طورپرمتحداورمنظم ہوجائیں تب بھی جنگ لمبی ہے۔مسلسل اورمنظم مکمل اخلاص اوربہترین زہانت والی جدوجہد سےبھی قابض اتنی جلدی نہیں جانےوالےجتنی خواہشیں پرامیددوستوں کی ہیں۔ضروری ہےکہ دستیاب لیڈرشپ، نوجوان اورخان کاخاندان سرجوڑکربیٹھیں اورسب سےپہلےمکمل اخلاص کےساتھ ایک دوسرےسےسچ بولیں۔ کہ یہ چیلنجز ہیں، یہ ہماری لمیٹیشنز ہیں، یہ ممکنات ہیں اور یہ رستہ ہے۔ صرف اسی صورت آپسی اعتبار آئے گا۔ پرانی غلطیاں، کوتائیاں ایک دوسرے کی معاف کریں، سر جوڑ کربیٹھیں،آپس میں سچ بولیں، ایک دوسرے کی صلاحیتوں کی قدر کریں اورایک دوسرےکورستہ دیں کہ ان صلاحیتوں سے ہرممکن مدد لی جائے۔ اسکےبعدتمام پارٹی اور سوشل میڈیا کوبتائیں جوبتاسکتےہیں ۔ مکمل یکسوئی، جامع پالیسی، کامل اتحاد اور دن رات کی محنت سے ہی ہم مقابلے کےقابل ہونگے۔ صرف اسی طرح آگے کا کوئی رستہ نکل سکتا ہے🙏
105
904
3,035
77,115
The No Man retweeted
کوئٹہ کے لوگوں نے مجھے 40 ہزار ووٹ دیے۔ سیٹ البتہ پبلک انٹرسٹ میں 4 ہزار والے کو دیدی گئی۔
74
4,393
15,127
124,606
“شہباز شریف “لیلے” کی طرح اسٹیبلشمنٹ کی رسی سے لٹکا ہوا ہے، دور جاتا ہے تو اسے آکسیجن کی کمی محسوس ہوتی ہے۔ “ - عمران خان 😂😂😂😭😭🤣🤣🤣
100
1,627
5,033
46,120
The No Man retweeted
4 Jun 2025
شہباز حکومت کے دوران ملک میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ 9 ہزار کا اضافہ، مجموعی تعداد 59 لاکھ 38 ہزار سے بڑھ کر 60 لاکھ 47 ہزار ہوگئی، لیلوں سمیت بھیڑوں اور بکریوں، بھینسوں، اونٹوں، خچروں، گھوڑوں کی تعداد بھی بڑھ گئی، کل تعداد 5 کروڑ 97 لاکھ سے تجاوز siasat.pk/threads/924806
41
50
216
12,096
The No Man retweeted
میں آج اپنے گھر کوئٹہ آرہا تھا۔ نا کوئی احتجاج تھا نا ریلی تھی۔مجھے اپنے گھر آنے سےروکاگیا۔میں اگراپنےگھرناجاوں گا تو میری حیثیت کیا ہوگی میری پہچان کیا ہوگی؟ میری وابستگیوں پہ اعتراض ہے۔ میں اپنی وابستگیوں سے مکر جاوں گا تو میری پہچان کیا رہے گی میری حیثیت کیا ہوگی؟ میرے نظریات پہ معترض ہیں۔ میں اپنے نظریات سے منحرف ہوجاوں گا تو میری حیثیت کیا رہ جائیگی میری پہچان کیا ہوگی؟ پاکستان میرا گھر ہے۔ میں اس گھر کو نہیں چھوڑ سکتا یہ میری نسلوں کی پہچان ہے۔ عمران خان میرا لیڈر ہے۔ میں تمام زیادتیوں اور مظالم کے باوجود اس تعلق سے دستبردار نہیں ہوسکتا۔ خاص طور پر تب جب میرا لیڈر مشکل میں ہے۔ لا الہ الا اللہ ہمارا نظریہ ہے، ایاک نعبد و ایاک نستعین ہمارا نصب العین ہے۔ ہم ان نظریات سے لا تعلقی کسی قیمت پر اختیار نہیں کرسکتے۔ میرے گھر مت آئیے گا۔ ناراضگی ہوجائیگی۔
132
2,960
9,285
134,544
The No Man retweeted
عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کا ماریو نوفل کو دیا گیا انٹرویو اردو ڈبنگ کے ساتھ۔۔۔
1,641
33,723
62,950
1,319,069
The No Man retweeted
🚨🇵🇰 EXCLUSIVE INTERVIEW: IMRAN KHAN’S SONS BREAK THEIR SILENCE Every once in a while, I conduct an interview that could shape the politics of a country. This may be one of them. Imran Khan, who I spoke with just weeks before his arrest, was one of the most popular leaders of our time. Often called the “Trump of Pakistan,” he had an approval rating above 60%. But when he turned against the country’s powerful military establishment, the cost was immediate. He was shot. Then jailed. Then banned — not just from office, but from television, radio, and social media. And yet, even from behind bars, even with his name erased, his party still won a majority in Pakistan’s latest elections. It didn’t matter. Today, he sits in a 7x8 cell designed for death row inmates. No light. No lawyer. No access to doctors. No due process. His sons, Sulaiman and Kasim Khan, have spent their lives out of the spotlight, far from the chaos of Pakistani politics. But for nearly 2 years, they’ve watched their father — wounded, silenced, and locked in solitary confinement — be forgotten by the world. They haven’t seen him since he was shot. Phone calls, when they come, arrive at random — sometimes at 4 a.m. — and last only 20 minutes before the line goes dead. They stayed completely silent through all of it. Not because they didn’t care — but because they were afraid speaking out would make things worse. But now? Now it’s been too long. Now the silence feels like betrayal. Now, they’re speaking — because this might be the only thing left they can do. And they did not hold back. To Pakistanis: do not lose hope. To the international community: do not turn a blind eye. Thank you @elonmusk and @lindayaX for X and your fight for free speech. Disclaimers: This interview was conducted prior to the recent clashes between India and Pakistan. I am not alleging the Pakistani military or Government was behind Imran’s assassination attempt. Also note: Urdu voice over of the interview posted below as a comment. 01:26 — “He’s literally in the dark.” No visits. No lawyers. No calls. No light. 02:16 — “He’s completely alone.” No contact. No doctor. No way to know if he’s okay. 03:19 — “A death cell… for terrorists.” 7x8 feet. Blacked out. Designed to erase the human spirit. 04:09 — “First two days were hell.” He survived 10 days in pitch darkness by forcing himself into a Zen-like state. 05:55 — “The line cuts at 20 minutes.” Half the time: lessons. The rest: he asks about our lives. 06:50 — “We get a 4 a.m. message.” If we miss it, it’s months before we hear from him again. 08:04 — “They’re trying to break him.” No light. No doctors. No calls. But he refuses to fold. 09:16 — “He won’t take the deal.” Not without his people. Not if it means betraying them. 13:22 — “We’ve run out of options.” Legal routes are gone. Silence no longer helps. This is our last card. 15:19 — “They banned his name.” On TV, radio, and online — we became the code for our own father. 17:01 — “We never spoke to Grenell.” But we’re grateful. And we’ll speak to anyone who’ll listen. 18:27 — “It’s 100% political.” False charges. Fake trials. A democracy on mute. 20:51 — “Yes, people have been taken.” Supporters, journalists — vanished. Tortured. Broken. 22:06 — “He told us to stay private.” But now? We have no choice. 24:03 — “We thought it’d be a few weeks.” It’s been nearly two years. 26:26 — “He reads. He teaches. Then he listens.” Each call is a lifeline. 28:05 — “They blurred him out.” Even the 1992 World Cup photos — he was erased. 31:00 — “I’ve grown more in 2 years than 20.” That’s what he tells us. 32:20 — “It’s getting desperate.” New threats. Talk of a death sentence. No end in sight. 32:57 — “We asked him for permission.” He said: Do it. 35:00 — “The last time we saw him, he’d been shot.” Three bullets. Still standing. Still smiling. 36:45 — “We’re told not to come back.” We might be used to break him further. 38:16 — “Respect the vote.” PTI won — even without its symbol, even in silence. 39:38 — “Selling exotic fruit?” That’s what they jailed him for. 40:53 — “Some family members were scared.” But we have to try something. 42:07 — “He’s not done.” Still learning. Still fighting. Still planning. 43:12 — “He’s 70. He was shot. And they deny him a doctor.” This is not justice. This is torture.
🚨EXCLUSIVE INTERVIEW: "DON'T DIE" ISN'T A SLOGAN—IT'S A BLUEPRINT FOR HUMANITY'S FUTURE IN AN AI WORLD This is one of the most intense, thought-provoking conversations I’ve ever had—and one you don't want to miss. When @OperationDanish and I sat down with @Bryan_Johnson, I expected a conversation about longevity, a big passion of mine. What I got was a full-on challenge to everything we think we know about life, death, intelligence, and the future of humanity itself. Bryan explained why “Don't Die” isn't just a personal goal—it’s a philosophy meant to guide humanity through a world run by Artificial Intelligence. He broke down why trusting our own minds is dangerous, why AI will soon know us better than we know ourselves, and why existence—not survival—must become humanity’s highest virtue. He believes entropy is our final enemy. And if humanity can’t embrace that truth, AI might be the one forced to. 02:26 — “I trust my system. Not my mind.” Why letting go of control is key to survival. 05:15 — Why society lashes out: “I'm challenging people's existential identities.” 08:52 — Living longer triggers more fear and hate than AI itself. 11:48 — Why every opinion about AI’s future—including the experts'—is pure guesswork. 14:47 — “The only thing we can agree on: none of us want to die right now.” 19:41 — Why the mind is the enemy—and how Bryan built a system that makes decisions for him. 22:03 — "We wrap death in pretty stories." Why most culture is a distraction from decay. 28:35 — AI is already becoming better at being you than you are. 32:52 — Welcome to the Matrix: why your decisions aren’t your own anymore. 36:05 — Why existence—not happiness, not success—is the highest virtue. 42:24 — “Living forever? Forget it. Just focus on living tomorrow.” 46:47 — “Everything, eventually, is okay.” Redefining resilience at a cosmic scale. 58:26 — Building emotional armor: “I expect bad intentions—and it keeps me free.” 01:02:18 — Why is this moment bigger than personal health? It’s about species survival. 01:15:30 — If humanity can't embrace existence, the future belongs to AI. 01:20:01 — Fighting entropy: the real war Bryan says we must all wake up to.
3,253
20,900
35,778
16,816,059
The No Man retweeted
“جس نے CCTV فوٹیج چرائی، اِسی نے 9 مئی کروائی ہے” - عمران خان
3,510
85,548
106,472
4,212,826
6 May 2025
BSDK alag se ni likh sakta taa?
Pakistan Zindabad 🇵🇰
25