Joined December 2024
3,305 Photos and videos
دھوکہ دینے والے لوگ تمہاری کہانی کا اختتام نہیں صرف سبق ہیں، ایک نئی شروعات کے لیے
11
10
41
370
اپنی قربت میں رکھ مجھے میں تیرے سوا سارے جہاں سے بیزار ہوں #قومی_زبان
اک راجکمار کی غفلت نے من مار دیا شہزادی کا.... #قافلہ_ادب @Faree6767
6
9
23
224
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
Replying to @_1Anu
وہ اُن دنوں میرے ہمراہ تھا کہ جن دنوں نہیں پتا تھا ، کہ اظہار کیسے کرتے ہیں۔۔!
1
1
1
75
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
اِس سے پہلے کہ کوئی اِن کو چُرا لے، گِن لو تُم نے جو درد کیے تھے میرے حوالے، گِن لو #قافلہ_ادب @Faree6767
19
15
40
440
میرے ہمراہ تمہاری نشست ہمیشہ برقرار رہے گی ❣️🫴
1
1
4
100
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
In one face, it's not possible to fit so many faces, Who would fall in love again with someone who does..!! ایک چہرے میں تو ممکن نہیں اتنے چہرے, کس سے کرتے جو کوئی عشق دوبارا کرتے..!!
1
6
15
290
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
Replying to @_1Anu
“اللہ ہمیں ایسا نرم دل اور بااعتماد انسان بنائے کہ ہم دوسروں کے لیے سکون کا باعث بن سکیں۔” آمین #اردو_زبان
1
4
6
92
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
Replying to @_1Anu
گفتگو روز ہوتی ہے ان سے مدتوں سامنا نہیں ہوتا جی بہت چاہتا ہے سچ بولیں کیا کریں حوصلہ نہیں ہوتا۔
1
1
3
85
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
تم نے دل ہی رکھا میرا دل کہاں رکھا؟ 💔 ⸻ #اردو_زبان
آخری بار تم پہ آیا تھا پھر میرے ہاتھ دل نہیں آیا #اردو_زبان
2
9
7
96
گفتگو نہ ہونے سے کیا یقین ہے تُم کو آرزُو نہیں ہوگی جستجو نہیں ہوگی #قومی_زبان
14
20
60
627
جب ہم کسی کو بتا دیتے ہیں کے ہم اس کے ساتھ ہر حال میں رہ سکتے ہیں تو پھر وہ ہمیں ہر حال سے گزارتا ہیں
11
16
61
882
لوگوں کے پاس لوگ ہوتے ہیں جو ہماری کمی پوری کر سکتے ہیں
9
12
46
687
ایسے بنو، کہ لوگ مشکل میں تم سے بات کرنے سے نہ ہچکچائیں 🌸♥️
13
13
64
683
آپ کے دلائل میں کتنی ہی جان کیوں نا ہو، سالے مولوی کا ایک فتویٰ آپ کی جان لے سکتا ہے
12
3
30
391
بری سوچ یا منفی رویّہ ایک پنکچر ٹائر کی طرح ہوتا ہے جب تک آپ اسے بدل نہیں لیتے، آپ زندگی کے کسی سفر میں آگے نہیں بڑھ سکتے چاہے راستہ کتنا ہی صاف کیوں نہ ہو، گاڑی وہیں رک جاتی ہے
10
8
40
433
ذہین عورت کے ساتھ آپ چائے پی سکتے ہیں باتیں کر سکتے ہیں مگر اُسے جیون ساتھی بنانے کی ہمت نہیں کر سکتے کیوں کہ ذہین عورت کی موجُودگی میں آپ کی سوچ کی چِڑیا پَر نہیں مار سکتی
15
7
37
509
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
جب اللّٰہ چاھتا ھے کہ کسی بندے سے دوستی کرے تو اس کی زبان پر اپنے ذکر اور دل پر اپنی فکر کے دروازے کھول دیتا ھے...!! آپ جس تکلیف میں بھی ہیں اس کا حل اللّٰہ ہی کے پاس ہے اللّٰہ کی طرف جائیں وہ آپ کو کبھی مایوس نہیں ہو نے دے گا. خوش رہیں سلامت رہیں ❤ یا ربّی . ہر اُســــــــں تھکن کو اپنی شانِ رحیمی سے اُتار دیجیے ... جو دِلوں کو بوجھل اور مضمحل کر رہی ہے ... ہر اُس زخم کو مُندَمِل کر دیجیے ... جو نشان تو نہیـــــــــں رکھتا ... مگر درد گہرا رکھتا ہے .......! آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ صبح بخیر زندگی ❤️ 🥀🌿🌸🌿🌼🌿🩷🌿🌼🌿🌸🌿🥀
38
31
94
1,314
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
•~اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ= {صبح النور} ➖فرمان رسول اللّہ ﷺ💖 "اللّٰہ تعالیٰ اس نوجوان کو پسند فرماتا ہے جس نے اپنی جوانی اطاعتِ الٰہی میں گزاری، ( حلیة الاولیاء 5/394 ،حدیث 7496 ) 🤍اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ❤️
101
49
254
1,718
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
💜 اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💜 ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ صبح بخیر زندگی 🥀 بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں قدرت کسی بھی انسان پہ سب دروازے ایک ساتھ بند نہیں کرتی کوئی نہ کوئی دروازہ کھلا ضرور ہوتا ہے بس اس کو تلاش کرنے کی ضرورت ہے سائل بن کر دروازے کھٹ کھٹائیں اور صبر کا دامن مت چھوڑیں اللہ بہتر کرے گا نماز کی سیڑھی چڑھیں اللہ بہت سارے دروازے دکھا دے گا اللہ ہم سب کو پانچوں وقت کی نماز قائم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹
64
30
82
1,172