Joined May 2019
26,164 Photos and videos
Pinned Tweet
12 Mar 2021
میں اللّٰهﷻ کے رب ہونے پر اسلام کے دین ہونے پر اور محمدﷺ کے نبی ہونے پر راضی ہوں۔
12
71
84
Jun 13
Now Join this Keyword & hashtag on X Twitter : 👇👇 Hafiz Naeem Ur Rehman #BanoQabilMardan
1
2
12
Jun 10
یہ ہے کراچی کا نامی گرامی سرکاری عباسی شہید ہسپتل.. #پیپلز_پارٹی_چور_ہے #پیپلزپارٹی_نےکراچی_ڈبو_دیا #13ٹاؤنز_کا_حساب_دو #حق_دو_کراچی_کو
2
2
20
Jun 10
آئی پی پیز کا فارنزک آڈٹ ہو جائے تو حکومتوں میں شامل تمام لوگ لٹک جائیں گے،شوگر ملزمافیا بھی انہی حکمرانوں کا ہے،اگر پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانا ہے تو ان مافیاز کو لٹکنا چاہیئے۔ #Pakistan #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
25
Jun 7
امریکہ کے ایٹم بم نے ہیروشیما اور ناگاساکی کے لوگوں کے ساتھ کیا کیا؟ اے آئی کے ذریعے ویڈیو نے اس خوفناک لمحے کو تخلیق کیا ہے جسمیں امریکی ایٹم بم کی ملٹی ملین ڈگری گرمی نے ایک سیکنڈ کے ایک حصے میں دسیوں ہزار لوگوں کو بخارات بنا دیا اور شہر کی دیواروں پر صرف ایک سیاہ سایہ رہ گیا۔
22
Ahmed retweeted
Replying to @_21jul @KElectricPk
جی کے الیکٹرک کو ایسا نہیں کرنا چاہیے ۔۔
1
2
27
Ahmed retweeted
Replying to @_K702 @KElectricPk
بلکل ایساہی لگتا ہے۔۔ جب سے ہماری سوسائٹی کی پی ایم ٹی سے ساتھ والی سوسائٹی کو لوڈ ڈال دیا ہے جب سے ہر کچھ گھنٹے کے بعد ٹرپ ہو جاتا ہے اور لائٹ چلی جاتی ہے۔۔
1
2
30
Ahmed retweeted
Electricity off. 😢 @KElectricPk AC 0400027845647 #Karachi
2
1
201
Ahmed retweeted
Replying to @_21jul @KElectricPk
دراصل جہاں لوڈ شیڈنگ نہیں ہے وہاں کے الیکٹرک والے پی ایم ٹی پر لوڈ زیادہ ڈال دیتے ہیں جس سے بار بار ٹرپ ہو جاتا ہے۔ اور پھر ٹھیک کرنے کے نام سے گھنٹوں گزار دیتے ہیں۔۔ اگر ان کی ٹیم نااہل نہیں ہے تو مطلب جان بوجھ کر کراچی کی عوام کو اذیت دیتے ہیں؟؟؟
1
3
49
Ahmed retweeted
Karachi Needs Water #نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی خدارا!!!!!!پیپلزپارٹی سے کراچی کی جان چھڑائیں یہ سارا کراچی برباد کر چکے ہیں ان کا بس نہیں چلتا کہ یہ کراچی والوں کو زندہ درگور کر دیں۔
"کراچی کے لئے الگ بلدیاتی نظام لانا ہوگا، اگر ایسا نہیں کرسکتے تو نئے انتظامی یونٹس بنا لیں، آج یا کل نظام تبدیل کرنا پڑیگا، اس کے بغیر شہر نہیں چل سکتے"۔ مشیرِ وزیر اعظم رانا ثناءاللہ #Karachi #KarachiCrisis #KarachiIssues #PMLN #PeoplesParty
2
1
28
Ahmed retweeted
Karachi Needs Water #نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی پیاسا کراچی
13
3
41
Ahmed retweeted
Karachi Needs Water #نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی معاف کر دو قبضہ مئیر۔۔۔۔۔۔۔سارے کراچی کو سندھ سمیت برباد کر کے اب ہنزہ کی بربادی کی طرف گامزن ہیں اللہ خیر کرے۔ اے ہنزہ والوں!!!اگر اپنی خیر چاہتے ہو تو ان مسخروں کی باتوں میں ہرگز نہ آنا ورنہ تمہیں بھی موہنجوداڑو بنا دیں گے۔
میں چاہوں گا کہ ہنزہ کراچی جیسا بنے اور کراچی کی طرح پورے پاکستان کی خدمت کرے، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب #PublicNews #PublicUpdates
6
3
32
Ahmed retweeted
6
2
26
Ahmed retweeted
Karachi Needs Water #نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی جان چھوڑو کراچی کی۔
اب سوچیں کے اپنی ہئ لائی ہوئئ اٹھارویں ترمیم سے پیپلز پارٹی اپنے ہی صوبے میں نہ کوئی اورنج ٹرین بنا سکی،اور نہ ہی کوئی BRT بناسکی۔ موصوف خود بتا رہے ہیں کہ پنجاب نے اپنے لوگوں کو اس ترمیم سے فائدہ پہنچادیا، لیکن یہ اپنے عوام کوایساکوئی فائدہ نہ دے سکے۔ آج PPP کے چئرمین نے خود اعتراف کرلیا کہ انکی جماعت کس قدر نااہل ہے۔
4
1
25
Ahmed retweeted
Karachi Needs Water #نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی کراچی کے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں لیکن ٹینکر مافیا کی چاندی ہے انہیں خوب پانی مل رہا ہے اور کراچی کی سڑکوں پر دندناتے پھر رہے ہیں سڑکوں کی تباہی الگ شہریوں کی جیب پر ڈاکہ الگ ۔ یہ سب آخر کب تک؟؟؟؟ #قبضہ_میئر_استعفی_دو
کراچی کا 70 سے 80 فیصد علاقہ پانی کی شدید قلت کا شکارہے کراچی کے شہری پانی کے لئے ترس رہے ہیں سیف الدین ایڈوکیٹ قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی @Saifuddin_Adv #Karachi #KarachiWaterCrisis
12
4
37
Ahmed retweeted
اگر شہر کی ضرورت 12 ملین گیلن پانی ہے تو روز پانی کیوں نہیں آتا؟؟ Karachi Needs Water #نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
9
3
45
Ahmed retweeted
Karachi Needs Water #نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی اگر شہر کی 1200 ملین پانی کی ضرورت ہے اور 600 ملین پانی کیوں مل رہا ۔۔۔۔ آخر پانی کا بحران کیوں
8
3
61
Ahmed retweeted
10
4
27
Ahmed retweeted
Karachi Needs Water #نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی نااہل مئیر استعفی دو
Karachi Needs Water کراچی کو بنادیا گیا ہےتھر !! #نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
9
3
30