Joined January 2021
12,643 Photos and videos
Karachite retweeted
ایران اور امریکہ کے درمیان امن معاہدے کا طے پانا درحقیقت ایران کی فتح اور اسرائیل امریکہ اتحاد کی شکست ہے۔ ایران کی مزاحمت نے ثابت کردیا کہ سامراج اسی وقت اپنے عزائم میں کامیاب ہوتا ہے جب مزاحمت نہ ہو لیکن جہاں استقامت کے ساتھ مزاحمت ہو وہاں سامراج کو شکست ہوتی ہے۔ وقت آگیا ہے کہ پاک سعودیہ دفاعی معاہدے کو وسعت دی جائے اور اس میں ایران اور ترکیہ کو بھی شامل کیا جائے۔ اب فوری طور پر پاک ایران گیس پائپ لائن پر کام کا آغاز کیا جائے اور منصوبہ مکمل کیا جائے ، ایران کے ساتھ فوری آزادانہ تجارت شروع کی جائے
18
63
118
2,899
Karachite retweeted
پاکستان کو بے نظیر انکم سپورٹ نہیں ایجوکیشن سپورٹ، اسکل سپورٹ اور اے آئی سپورٹ پروگرام کی ضرورت ہے۔ قوم کے بچوں کو معیاری تعلیم اور اسکلز کی ضرورت ہے۔ ایک طرف صوبائی حکومتیں تعلیمی ادارے آؤٹ سورس کررہی ہیں دوسری طرف غریبوں کا نام لیکر سیکڑوں ارب روپے ایک ایسے پروگرام کے لیے رکھے جارہے ہیں جو غربت میں کمی کے بجائے اضافہ کا سبب بن رہا ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق ملک میں گذشتہ تین برس میں غربت میں 33 فیصد اضافہ ہوا اور ایک کروڑ 30 لاکھ نئے افراد غربت کی سطح سے نیچے چلے گئے ہیں۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام قوم کو بھکاری بنانے کا فراڈ پروگرام ہےاور پی پی اور ن لیگ کی ملی بھگت ہے۔ پیپلزپارٹی کے طرز حکمرانی نے یہ بات ثابت کردی کہ اگر وہ کسی پراجیکٹ کے لیے پیسے مانگ رہے ہے تو سمجھ لیں کرپشن کرنےکے لیے مانگ رہے ہیں ۔اور وڈیرہ سسٹم کو مزید مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔
64
411
639
7,678
Karachite retweeted
"60 سے 90 فیصد تک کا ریونیو دینے والے شہر کا یہ حال؟ سڑک غائب، کچرا عروج پر اور تعفن ایسا کہ سانس لینا محال! ​آپ کے علاقے کا کیا حال ہے؟ کمنٹس میں اپنے علاقے کا نام اور وہاں کی صورتحال لازمی بتائیں تاکہ حکمرانوں کو پتہ چلے کہ پورا کراچی کس عذاب میں ہے۔"
1
1
46
Karachite retweeted
یہ ٹاؤن کس کا ہے پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف کا کیا جماعت اسلامی کا ؟؟؟
7
5
10
270
Karachite retweeted
ٹاؤن جس کا بھی ہو سالڈ ویسٹ مینیجمنٹ کا کام ہے کچرا اٹھانا اور وہ سندھ حکومت کے انڈر ہے ایک خاکروب بھی ٹاؤن چیئرمین کی بات نہیں مانتا
1
2
2
96
Karachite retweeted
یہاں اداروں کی چابی سندھ حکومت کے پاس ہے اس لیے یہاں کوئی اور پارٹی کام نہیں کر سکتی وہ اپ کو وسائل دیں گے تو ہی اپ کام کر سکتے ہو ورنہ اپنی جیب سے کروانا ہو گا
2
2
2
68
Karachite retweeted
اور یہ لوگ اپنے اپنے علاقوں میں کسی اور کو کام کرنے بھی نہیں دیتے
1
1
1
35
Karachite retweeted
شاہ فیصل ٹاؤن پی ٹی آئی کے گوہر خٹک کے پاس ہے۔ اس نے سوئی گیس سے روڈ کٹنگ کا پیسہ بھی کھالیا ہے،شاہ فیصل یوسی3،2،1 سمیت تمام شاہ فیصل کالونی کو کھنڈر بنادیا ہے۔سندھ سولڈ ویسٹ اور شاہ فیصل ٹاؤن چیئرمین گوہر خٹک مل کر یہاں کچرے کے ڈھیر لگارہےہیں اور کہتے ہیں روک سکو تو روک لو۔
2
1
111
Karachite retweeted
Replying to @KhiCivilSociety
"اگر کراچی والوں نے مایوس ہوکر جدوجہد چھوڑ دی تو ۔ ۔ ۔ !" Karachi Needs Water #نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
1
9
Karachite retweeted
Replying to @iqrawali786 @_K702
محترمہ ٹنڈر نئے سرے تعمیر کا ہے تو پھر پرانے ڈھانچے پر کیسا نیا تعمیر ہوگا
1
11
Karachite retweeted
Replying to @murtazawahab1
کے ایم سی انجینئرنگ ڈیارٹمنٹ اور ٹھیکے دار نے کراچی کی عوام کو موئے موئے کردیا #پیپلز_پارٹی_چور_ہے #پیپلزپارٹی_نےکراچی_ڈبو_دیا #13ٹاؤنز_کا_حساب_دو #حق_دو_کراچی_کو #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
1
30
سیاسی جماعتوں نے ووٹ کے بجائے بوٹ کا انتخاب کیا اور اس غیر جمہوری عمل پر فخر بھی کرتی ہیں، جبکہ جو اس راستے کو نہیں اپناتے ان کا مذاق اڑانا اور ان کی اچھائیوں پر طنز کرنا ایک عام سیاسی رویہ بن چکا ہے۔ اپنی کمزوری چھپانے کو اچھائی کا مذاق @PTIofficial @_K702 @Aladeen_Pro
1
9
Now Join this Keyword & hashtag on X Twitter : 👇👇 Hafiz Naeem Ur Rehman #BanoQabilMardan
9
9
72
سپریم کورٹ نے نا مکمل فیصلہ دیا ہے۔۔ بےگناہوں کو تو چھوڑ دیا ہے لیکن اصل ملزمان یعنی 259 وہ جو جل مرے انہیں قبروں سے نکال کر پھانسی پے لٹکایا جائے تاکہ انصاف کا بول بالا ہوسکے. #حق_دو_کراچی_کو
1
8
10
85
24
28
225
کے ایم سی انجینئرنگ ڈیارٹمنٹ اور ٹھیکے دار نے کراچی کی عوام کو موئے موئے کردیا #پیپلز_پارٹی_چور_ہے #پیپلزپارٹی_نےکراچی_ڈبو_دیا #13ٹاؤنز_کا_حساب_دو #حق_دو_کراچی_کو #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
3
6
8
227
سید منور حسن رحمتہ اللہ علیہ نےبہت اہم بات بیان کی ہے۔ نظام کے بگاڑ اہل اقتدار کے بگاڑ معاشرتی بگاڑ اور انفرادی بگاڑ کا خاتمہ اسی میں ہے کہ دین دار لوگ سیاسی محاذوں پہ اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ سیاسی عمل سے لاتعلقی یا محدود شرکت، آپکے دینی فریضے سے فرار ہے۔ #Pakistan
15
28
264
"اگر کراچی والوں نے مایوس ہوکر جدوجہد چھوڑ دی تو ۔ ۔ ۔ !" Karachi Needs Water #نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
2
22
33
226