میرے اجداد محبت والے تھے، میں محبت میں خاندانی ہوں 💞

Joined May 2026
5 Photos and videos
Pinned Tweet
شادی ہمیشہ ہم خیال اِنسان سے کریں کیونکہ پوری زندگی آپ کو اُسی شخص کے ساتھ گزارنی ہوتی ہے ویسے اگر آپ کو شاعری پسند ہے، کرکٹ نہیں دیکھتے، چائے کی شوقین ہیں، کتابیں پڑھنا پسند کرتے ہیں، سردیاں اچھی لگتی ہیں، اچھا کھانا بنا لیتے ہیں تو ہماری شادی ہوسکتی ہے 🫶💯
6
6
15
204
hijr 🫠 عنایہ retweeted
ایک عورت نے مصور سے اپنا پورٹریٹ بنوایا، پھر کچھ سوچ کر مصور سے کہا کہ گلے میں نو لکّھا ہار بھی بنا دو تصویر بنانے کے بعد مصور نے پوچھا: آپ نے ایسا کیوں کیا؟ عورت: اگر میں مر گئی تو یہ دوسری شادی کر لیں گے، نئی والی آئے گی تو یہ ہار ڈھونڈے گی، اور جب یہ ہار نہیں ملے گا تو دونوں میں جھگڑا ہوگا، تب میری روح کو بہت سکون ملے گا
18
16
67
1,546
hijr 🫠 عنایہ retweeted
سارے زندگی کوئی جینے کی وجہ نہیں پوچھتا لیکن مرنے والے دن سب پوچھتے ہیں، کیسے مرا؟
14
16
66
755
hijr 🫠 عنایہ retweeted
کچھ لوگ دوسروں کے معاملات پر ایسے نظر رکھتے ہیں 🫤
25
14
64
1,608
hijr 🫠 عنایہ retweeted
زبان کو ہمیشہ قابو میں رکھیں کیونکہ یہ ایسا تِیر ہے جِس کا نشانہ اکثر غلط ہی ہوتا ہے
17
13
60
772
hijr 🫠 عنایہ retweeted
میاں بیوی گھر میں نیشنل جیوگرافک دیکھ رہے تھے بیوی ہائے مجھے کتنی تکلیف ہورہی ہے یہ دیکھ کر کہ چیتا ہرن کو پکڑ لے گا اور مار کر کھا جائے گا میاں یہ تو قدرت کا قانون ہے چیتے کو زندہ رہنے رہنے کیلئے شکار کرنا ہوتا ہے تاکہ وہ کھا سکے بیوی کچھ کرو میاں میں کیا کر سکتا ہوں؟ بیوی اچھا تو پھر وعدہ کرو کہ اگر چیتے نے ہرن کو پکڑ لیا اور مار ڈالا تو میری امی ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گی اس کے بعد میاں پریشانی کے عالم میں گھر سے باہر نکل گیا پھر کیا ہوا باقی کہانی کیلئے وڈیو دیکھیں
18
18
117
19,332
hijr 🫠 عنایہ retweeted
طبیب یوں کوشش نہ کر، تجھے کیا خبر میرے مرض کی تُو عشق کر، پھر چوٹ کھا، پھر لِکھ دوا میرے درد کی 𝑵𝑒𝒆𝑑 𝒍𝑖𝒇𝑒 𝒔𝑢𝒑𝑝𝒐𝑟𝒕 🏥🩺😷 #اردو_زبان
28
23
77
896
تنقید کرنے والوں کو آپ پانی پر چل کر بھی دکھا دیں, تب بھی کہیں گے کہ تیرنا نہیں آتا اس لیے چل رہی ہے #قومی_زبان
1
2
8
129
hijr 🫠 عنایہ retweeted
شادی ہمیشہ ہم خیال اِنسان سے کریں کیونکہ پوری زندگی آپ کو اُسی شخص کے ساتھ گزارنی ہوتی ہے ویسے اگر آپ کو شاعری پسند ہے، کرکٹ نہیں دیکھتے، چائے کی شوقین ہیں، کتابیں پڑھنا پسند کرتے ہیں، سردیاں اچھی لگتی ہیں، اچھا کھانا بنا لیتے ہیں تو ہماری شادی ہوسکتی ہے 🫶💯
6
6
15
204
hijr 🫠 عنایہ retweeted
دیکھی ہیں رات ڈھونڈ کے تصویریں کچھ زخموں سے چھیڑ چھاڑ کی عادت نہیں گئی #قومی_زبان
5
6
12
116
hijr 🫠 عنایہ retweeted
اے رب، ہمیں وہ سب عطا فرما جس کی ہم تیری لامحدود بھلائی میں چاہتے ہیں !🌹🤍 #قومی_زبان
6
8
15
143
hijr 🫠 عنایہ retweeted
کیا پوچھتے ہو عشق کا مزہ ہم سے جب سامنے یار ہو پھر سارا عالم درکنار #قافلہ_ادب
4
3
12
89
hijr 🫠 عنایہ retweeted
میں آپ کے بغیر مر جاؤں گی 💀 یہ وہ جُملہ ہے جو بہت سے لوگوں نے کہا لیکن ہمیں آج تک اُن کی لاشیں کہیں نہیں ملیں 🫠 𝙄𝘵𝙣𝘢 𝙗𝘢𝙧𝘢 𝙙𝘩𝙤𝘬𝙖 ❤️‍🩹🔪😸 #تاجور
15
11
41
350
hijr 🫠 عنایہ retweeted
میرے مشتاق تیری آنکھوں کے صدقے جاؤں ٹِکٹِکی باندھ کے تکنے سے نظر گھٹتی ہے 𝑇𝑖𝑘𝑇𝑜𝑘 𝑇𝑖𝑘𝑇𝑜𝑘 🕛🧿👀 #اردو_زبان
15
19
53
489
hijr 🫠 عنایہ retweeted
عورت سب کچھ اپنے لیے نہیں پکاتی, مرد سب اپنے لیے نہیں کماتا۔ خوشیاں اور آسانیاں بانٹنا ہی اصل محبت اور زندگی ہے۔
25
22
109
1,256
hijr 🫠 عنایہ retweeted
سب سے خوبصورت اور صاف زبان رویوں کی ہوتی ہے کچھ کہنا سننا بھی نہیں پڑتا اور سب سمجھ بھی آجاتا ہے
23
21
76
775
hijr 🫠 عنایہ retweeted
فضول خرچی کی بیشمار قِسمیں ہیں جس میں سب سے بدترین فضول خرچی اُن جزبات کی ہوتی ہے جو کسی ایسے شخض پر نچھاور کئے جائیں جو اُس کا مستحق نہ ہو
21
19
77
1,109
hijr 🫠 عنایہ retweeted
اگر دروازہ پتھر کا ہو تو دستک ریاضت ہے لیکن اگر دروازے کے پیچھے پتھر ہو تو دستک حماقت ہے
13
18
68
861
hijr 🫠 عنایہ retweeted
جزبات بھی حقوق کی طرح ہوتے ہیں جو مستحق نہ ہو اُسے دینا ضروری نہیں ہوتا ❣︎
14
23
105
1,401
hijr 🫠 عنایہ retweeted
مُحبت اگر خاک نہ کردے تو پِھر خاک مُحبت ہوئی؟ مُحبت پھر ترکِ مُحبت حماقت در حماقت ہو رہی ہے 🫤 𝙏𝘢𝙧𝘬 𝙚 𝘮𝙤𝘩𝙖𝘣𝙗𝘢𝙩 💔💯 #اردو_زبان
22
25
72
708
hijr 🫠 عنایہ retweeted
دِلّوں کے رمز فقط اہلِ درد سمجھتے ہیں تیری سمجھ میں میری بات آ نہیں سکتی 🌹💫🗝️😢❤️‍🩹
22
18
70
684