Joined May 2011
3,746 Photos and videos
Pinned Tweet
6 Feb 2023
2
420
SAARcastic retweeted
بھینس کالونی ابراہیم حیدری ٹاون کو سڑکوں میں "انگل" کرنے پر فوری پابندی لگانی چاہیے۔
2
71
163
16,217
یورپ اور رشیا پکے توحید پرست ہیں ؟
Replying to @arfan039
دنیا کا سب سے گرم خطہ پاکستان اور ہندوستان ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں 10 ہزار سال سے شرک ہو رہا ہے اور اسی وجہ سے نحوست پڑی ہوئی ہے عرب کے صحرا بھی رات کو ٹھنڈے ہو جاتے ہیں لیکن ہندوستان پاکستان رات کو بھی گرم رہتے ہیں
5
Agreed
صرف ایک اصول طے کر لیا جائے کہ بین الاقوامی قرض جس صوبے میں لگایا گیا ۔ وہی صوبہ ادائیگی کرے گا ۔ بہت سی مبینہ خوشحالی کا پول ایک مہینے نہیں ایک ھفتے میں کھل جائے گا ۔۔ وارثانِ کراچی ضرور اس کی حمایت کریں گے
2
SAARcastic retweeted
PPP سے پوچھو کراچی گند کچرے کا ڈھیر کیوں بنادیا تو جواب آئے گا پورے پاکستان کے لوگ سندھ میں علاج لروانے آتے ہیں، پوچھو، شہر کی سڑکیں کیوں نہیں بنا سکے تو سیلاب ذدگان کی مدد پر بولنے لگیں گے، پوچھو ٹرانسپورٹ کیوں نہیں دے سکے تو کہیں گے کرا چی میں پورے ملک سے لوگ آتے ہیں۔ یعنی سوال گندم ، جواب چنا! بات صرف یہ ہے کے انکے پاس کراچی کو تباہ و برباد کرنے پر کوئی جواب ہی موجود نہیں۔
10
61
141
2,293
SAARcastic retweeted
کراچی میں "اچانک" 15 منزلہ عمارت شہید ملت روڈ پر زمین سے نکل آنے پر سندھ حکومت پریشان۔
5
26
64
3,916
SAARcastic retweeted
Terrible how Karachi, Jinnah’s chosen capital has been reduced to name-calling and memes. Built by the sweat of Mohajirs, Chiniotis, Punjabis, Pashtuns, Kashmiris, Gilgitis & Baloch. Systematically destroyed by PPP’s decades of misrule, corruption & neglect. It’s being mocked today precisely because of what they did to it.
43
105
602
21,487
چاچا ٹیکس جس کو دیں گے اسی ڈے کارکردگی مانگیں گے یہ چمن چاچا کہنے چاہ رہے ہیں کے حکومت صرف اپنے ووٹرز کا کام کرے گی کیسے کیسے پیدا ہوگئے ہیں اس ملک میں
کراچی والے زیادہ تر ووٹ دیں جماعت اسلامی، ایم کیو ایم یا تحریک انصاف کو۔۔اور کارکردگی مانگیں پیپلز پارٹی سے؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
8
SAARcastic retweeted
میاں نوازشریف اس وقت ڈرامہ سیریل "میری زندگی ہے تو" کے ہیرو کامیار والی صورت حال سے گذر رہے ہیں۔ ڈرامے کی ہیروئن ہانیہ عامر، ابتدا میں ہیرو کو ریجیکٹ کرنےکے پچھتاوے کے پیش نظر بعد ازاں دھڑلے سے ہیرو کامیار سے شادی کرتی ہے، لیکن ہیرو پورا ایک سال یہ کہہ کہہ کر ضائع کر دیتا ہے "مجھے کیوں نکالا"۔ اور پھر ہیرو ہیپی اینڈنگ کے لئے آخری قسط میں جا کر ہیروئن کو مناتا ہے۔ ڈرامہ سیریل "میری زندگی ہے تو" میں تو چلیں کمرشل ضرورت تھی، ڈرامہ لمبا کھینچنے کے لئے۔ اب یہاں تو نہیں ہے۔ اب بس کردیں میاں صاحب اقتدار کی ہیروئن آپ کے پاس ہے۔ 🙏🙏🙏
66
287
1,355
42,671
SAARcastic retweeted
اب سوچیں کے اپنی ہئ لائی ہوئئ اٹھارویں ترمیم سے پیپلز پارٹی اپنے ہی صوبے میں نہ کوئی اورنج ٹرین بنا سکی،اور نہ ہی کوئی BRT بناسکی۔ موصوف خود بتا رہے ہیں کہ پنجاب نے اپنے لوگوں کو اس ترمیم سے فائدہ پہنچادیا، لیکن یہ اپنے عوام کوایساکوئی فائدہ نہ دے سکے۔ آج PPP کے چئرمین نے خود اعتراف کرلیا کہ انکی جماعت کس قدر نااہل ہے۔
31
83
186
2,897
SAARcastic retweeted
دنیا میں کہیں بھی کوئی حرکت ہوتی تو جناب عمران خان ایک بینک اکاونٹ کھولتے اور پھر تقریر فرما کر بھیک مانگنے نکل پڑتے اور جو کچھ ملتا وہ اشرافیہ میں بانٹ دیتے۔ اب بھی دنیا میں کچھ بھی ہو جائے جناب شہباز شریف تقریر کرتے ہیں اور پٹرول کی قیمت اور ٹیکس بڑھا دیتے ہیں۔ اور ملنے والی خیرات اشرافیہ میں بانٹ دیتے ہیں۔ طریقہ واردات بدلا ہے قوم کی قسمت نہیں بدلی
119
914
2,792
45,848
SAARcastic retweeted
May 31
BREAKING: In Russia, a Jewish 44-year-old man named Alexei's attempt to rape a 5 year old child. This is the most terrifying sight I’ve ever seen.

3,181
24,335
87,790
8,812,144
جہالے کے پی ٹی وفاقی ادارہ ہے کچھ تو پڑھ لیا کرو
کراچی پورٹ سے آنے جانے والوں کا ٹیکس وفاقی حکومت لے گی اور اس پر کام کرنے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں سندھ کے وسائل سے دی جایں گی اس طرح لا اینڈ آرڈر ٹھیک کرنے کے لئے تنخواہیں سندھ حکومت دے گی اور لوگ پنجاب سے بھرتی کیے جایں گے دنیا کے کسی ایک ملک کی مثال پیش کریں جہاں ایسا ہوتا ھو
5
SAARcastic retweeted
جناب وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ صاحب حضور آپ کو آپ کے آباو اجداد کا واسطہ ہے، جس بھی پراجیکٹ کا ٹھیکہ دینا ہونا، اس میں کٹوتی شروع سے ہی کر لیا کریں، اس کے بعد اس میں کوئی پھٹی لگانے کی گنجائش نہیں ہونی چاہئے۔ لاہور میں میٹرو کا جو ٹریک دس روپے میں بنا تھا وہ کراچی میں اسی روپے میں بن رہا ہے، آپ دس روپے کی جگہ اسی روپے کی بجائے ایک اسو اسی روپے لگا دیں لیکن وقت پہ مکمل کر دیں۔ ٹھیکہ میرٹ پر دیں اور کسی بھی قریبی عزیز اور ایوان صدر کی سفارش نہ سنیں۔ مہربانی ہو گی العارض ڈپٹی
42
367
1,450
31,417
کل تک بھولڑے کہہ رہے تھے کے جماعت کے علاقوں میں کم نہیں ہوا اج مئیر کہ رہا ہے سب کم ہم نے کیا
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ نے عید کے تین دنوں میں 81 ہزار 525 ٹن آلائشیں اور 88 ہزار 436 ٹن کچرا اٹھایا ، ہمارے پاس باقائدہ ایک نظام ہے جس کی تحت ہم نے آلائشوں کو اٹھانے کی مانیٹرنگ کی ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب @murtazawahab1
3
بھائی وہ 106 سڑکیں جو اپ کے انڈر اتی ہیں جن کا ایک سال پہلے اپ نے بنانے کا کہا تھا کیا اپڈیٹ ہے ان کی
تم اپنی کرنی کر گزرو، جو ہوگا دیکھا جائے گا 🤲
3
فاروق ستار کراچی کا نمائندہ ہے کراچی کے حقوق کا مطالبہ کرے گا سندھ کی نمائندہ حکومت وفاق میں اتحادی وہ یہ سارے مطالبے کیوں نہیں کرتے اور گر کوئی پارٹی رکن پریس کانفرنس میں بولنے لگتا ہے تو بلاول سب کے سامنے زلیل کر دیتا ہے
اگر کسی نے فاروق ستار کی پریس کانفرنس میں درج ذیل نقاط پر بات سنی ہو تو ضرور بتائیں 1۔ سندھ کی NFC کی مد میں واجب الادا رقم کا مطالبہ 2۔ سکھر تا حیدرآباد موٹروے کا مطالبہ 3۔ کراچی کے لیے وعدہ کئے گئے فنڈز کی فراہمی 4۔ کراچی سرکلر ٹرین کے لیے فنڈز 5۔ یا پھر سندھ اور کراچی کے حوالے سے وفاق سے کوئی اور مطالبات اگر نہیں سنے تو سمجھ لیں کہ سندھ یا کراچی ان کی ترجیحات میں شامل نہیں بلکہ گورنری ہے جس کے ذریعے یہ کراچی میں عدم استحکام اور انتشار پھیلا سکیں @DFSMQM @Dr_KMSOfficial @KamalMQM @WaseemAkhtar90 @IzharulHassan
6
یہ جو دعوی کرتا ہے وہ جھوٹا ہوتا ہے اس بیان کق مطلب یہ ہے ہل پارک پر قبضہ ہو چکا ہے
ہل پارک کی ایک انچ کی جگہ بھی کسی کو نہیں دی ہے، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
6
SAARcastic retweeted
جو تھوڑا بہت پانئ اس شہر میں میسر ہے، وہ پائپ لائنیں پھٹنے کئ وجہ سے سڑکوں پر بہتا رہتا ہے۔ صرف دس دن پہلے یونیورسٹی روڈ پر پائپ لائن پھٹی تھی، مرمت کے دس دن بعد پھر پھٹ گئی۔ کیا نااہل حکمران مسلط ہیں کراچی پر!

22
162
308
6,058
SAARcastic retweeted
اس سین میں سب سے اچھی ایکٹنگ پتھروں نے کی ہے۔
5
26
85
11,752