aguea asia
ملنگ
@_mug009
Joined August 2021
Tweets
7,704
Following
682
Followers
924
Likes
26,065
85 Photos and videos
85 Photos and videos
Tweets
Pinned Tweet
ملنگ
@_mug009
5 Dec 2021
ہے مجھ سا کوئی سیاہ بخت جو کسی کے لئے مناسب نہ ہو۔
7
2
65
ملنگ retweeted
.
@isolde_1
May 23
میں نے سوچا تھا کہ ہر دل میں اتر جاؤں گا
1
36
ملنگ
@_mug009
Apr 25
کیا کہا تیرا جرم بتاؤں آ دیکھ ہم سو نہیں پاتے
1
14
ملنگ
@_mug009
Mar 19
بھرے جہاں سے ملا احترام اپنی جگہ میں چاہتا ہوں مجھے آئینہ قبول کرے
1
31
ملنگ
@_mug009
9 Oct 2025
گذرے وقتوں میں مرے پاس محبت بھرا دل تھا ۔
3
58
ملنگ
@_mug009
3 Aug 2025
کبھی میری آنکھوں میں جھانک کر تو دیکھو ۔
1
2
136
ملنگ
@_mug009
2 Aug 2025
پھر نجانے میں کہاں چلا گیا ہوں ۔
1
4
152
ملنگ
@_mug009
12 Jul 2025
باز سے تیتر ہو گئے ۔
1
64
ملنگ
@_mug009
6 May 2025
اب دل لڑکھڑاتے ہوئے دھڑکتا ہے ۔
1
2
112
ملنگ
@_mug009
15 Jan 2025
ِاکّ طویل خاموشی ۔
1
1
5
205
ملنگ retweeted
inkmourn
@_warishaaa__
24 Nov 2024
خوابوں کے ٹُوٹنے سے بدن ٹُوٹنے تلک محسن وہ دُکھ بتا کہ جو ہم نے سہا نہ ہو
5
58
332
10,373
ملنگ
@_mug009
3 Nov 2024
دل میں اک شوق ہے جدائی کا ۔
1
5
206
ملنگ
@_mug009
19 Oct 2024
آوْ مجھے گلے ملو ۔
5
123
ملنگ
@_mug009
21 Sep 2024
بہت خاص اُلجھنوں سے بڑی خاموشی سے الجھ رہا ہوں ۔
4
106
ملنگ
@_mug009
23 Aug 2024
امتحانوں میں قید ہے زندگی ۔
5
112
ملنگ
@_mug009
21 Aug 2024
میں تو کبھی تھا ہی نہیں ۔
6
111
ملنگ
@_mug009
21 Aug 2024
کیا ہم ایک دوسرے سے وابستہ ہیں یاں نہیں؟
4
108
ملنگ
@_mug009
10 Aug 2024
درد سہنے میں ہی سہولت ہے ۔
1
4
115
ملنگ
@_mug009
1 Aug 2024
بوسیدہ سطروں کا ذخیرہ ۔
3
78
Load more