Joined July 2009
3,288 Photos and videos
Pinned Tweet
Don't worry about OUR Condition Hindus are prospering in Pakistan I have lived in India for 3 years (Studied in Mayo College in Ajmer) and have lived in Pakistan for 58 years ....so I'm better judge than you fool's who have never been to Pakistan but still comment on lies shown by your Godi Media Worry about the Conditions of Humans and Humanity in India Instead of living in Shri Krishna's India of love , you all could even put Dushana and Shakuni to shame ....
'Hindus live in Pakistan too btw' We know in what conditions, jack4ss
109
296
2,533
128,229
Hanif Mohammad 900 minutes
Cricket Trivia 🏏 Who holds the record for the longest Individual stay at the crease in a single Test innings?
1
286
Chaminda Vaas won the World cup in 1996 #GayiBhainsPaniMein
Brett Lee took 380 ODI wickets... but never became the highest wicket-taker for Australia Dale Steyn was the No.1 Test bowler for years... but never won a World Cup Chaminda Vaas took 8/19 in an ODI... but never won a World Cup But there is one bowler who has 3 World Cups and is the highest wicket-taker in World Cup history. Guess who? 👀
1
3
362
Can't be any Indian because no TEST MACE Can't be anybody else because Padma Shri is an Indian Award.... So Question Fails
If you have 4 ICC Awards, you're Steve Smith. If you have a Padma Shri, you're MS Dhoni. If you have an ICC Tournament Player of the Tournament award, you're Yuvraj Singh. If you have 57 ICC Player of the Match awards, you're Jacques Kallis. If you have 17 Player of the Series awards, you're Shakib Al Hasan. If you have a World Cup trophy, you're MS Dhoni. If you have a Test mace, you're Kane Williamson. If you have a cricket stadium named after you, you're Gautam Gambhir. If you have 140 international fifties, you're Sachin Tendulkar. Now imagine one player having all of these achievements. Guess the player??
1
95
He used to travel on a Pakistani Passport... But Played for Afghanistan.... IPL contract demanded it
🚨 راشد خان کا بڑا دعویٰ! 🚨 راشد خان نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ انہیں کئی مرتبہ پاکستان کی جانب سے کھیلنے کی پیشکش کی گئی، لیکن انہوں نے ہر بار اپنے وطن افغانستان سے وفاداری کو ترجیح دیتے ہوئے انکار کر دیا۔ ان کے مطابق اُس وقت پاکستان ٹیم کو ایک معیاری آل راؤنڈر کی ضرورت تھی، تاہم انہوں نے اپنے ملک کی نمائندگی کو اپنے لیے سب سے بڑا اعزاز سمجھا اور کسی بھی پیشکش کو قبول نہیں کیا۔ #cricket #PakistanCricket
2
7
451
A true All Rounder is someone who will be picked even if he can't do the other thing So Sobers Kallis Imran and Botham are the only true All rounders Would u pick Kapil or Hadlee if they can't bowl Will u pick Jadeja or Miller only for their batting or Saqib/Jaisuriya only for their bowling I hope @grok agrees with me even if others don't
Hi @grok, remove 2 random below-average all-rounders from this image. Let's improve the list
1
2
178
The best ever was Imran Miandad Akram
The greatest trio in Cricket, according to you - Sachin, Ganguly, Sehwag Ponting, Gilchrist, Brett Lee Rohit, Virat, Dhawan Williamson, Boult, Southee Anderson, Broad, Cook Steyn, Morkel, Philander Gayle, Pollard, Bravo Dhoni, Rohit, Virat Starc, Cummins, Hazlewood Dilshan, Sangakara, Malinga Sachin, Ganguly, Dravid
1
141
One journalist was even picked up because he quoted from Rehamkhans book about Relationship of Khan and Murad Saeed .... They didn't sue Reham Khan (too afraid she would prove it was true) but picked up the guy who quoted it... Uzma Kardar was shown the exit from the party for daring to talk about Khan's wife in a PRIVATE Conversation... This was Democracy and Azaadi that PTI want back
پیپلز پارٹی واحد جماعت تھی کہ ان کے دور حکومت میں میڈیا اور سوشل میڈیا پر انکےبارے ہر طرح کی باتیں، تنقید، لطیفے ہوتے تھے لیکن انہوں نے کسی کو نا منع کیا نا ایکشن لیا۔ یوسف رضا گیلانی کی تو ایسی ایسی پیروڈی ہوا کرتی تھی۔ اور انکے لیڈران بارے بھی ہر لیول کے کمنٹس سوشل میڈیا پر ہوتے مگر آج تک انہوں نے ذاتی تنقید پر کوی ایکشن نہیں لیا۔ پھر دور آگیا پنکی پیرنی کا تو جناب توہین پنکی قانون آ گیا۔ اسکےبارے بات کرنے پر شدید ایکشن لیا جاتا تھا۔حتی کہ عمران خان کو یا اسکی بہنوں کو کچھ کہنے ہر ایکشن نہٰں ہوتا تھا لیکن پنکی کا نام لیا تو آہو۔۔ اب محترمہ مریم نواز صاحبہ مد ظلہ علیہ کےبارے بات کرنے پر بھی وہی ردعمل ہو گا جو پنکی کی مرتبہ ہوتا تھا۔ البتہ محترمہ آنسہ مریم نواز صاحبہ مد ظلہ علیہ کی ٹیم کے لوگ نیازی کی بہنوں سمیت دیگر خواتین بارے کچھ بھی کہہ لیں اجازت ہے۔ میں اس سارے عمل کا مکمل سپورٹ کرتا ہوں ۔ ظاہر ہے اور کیا کہوں۔
171
They have friends in PMLN. Many leaders of pti were allowed to go scot free after their videos of Leaving pti. They weren't punished so obviously they are bolder now
9 مئی ھوا لوگ گرفتار ھوئے ریاست نے اپنے لاڈلوں کو سزا دینے کی بجائے ویڈیوز بنوا کر چھوڑ دیا لاہور سے پی ٹی آئی کے میاں بیوی شاید صوبائی اسمبلی میں بھی تھے وہ 9 مئی کے حملوں میں ملوث تھے ریاستی ادارے نے لاتعلقی کی ویڈیو بنوا کر چھوڑ دیا چند ماہ بعد وہ دوبارہ سے پی ٹی آئی کے احتجاج میں گالم گلوچ کر رہے تھے سوفٹویئر اپڈیٹ کی پالیسی ھی آزاد کشمیر میں اپنائی جا رہی پچھلے احتجاج میں سزا دینے کی بجائے ایف آئی آر ختم کیں آج اُسکا نتیجہ دیکھ لیں پہلے سے زیادہ ریاست خلاف زہر اُگلا جا رہا
1
1
68
How did an adult son of a MNA get a blue Passport As per rules MNAs their wife and dependent children can get Official Passports Will those responsible for issuing him an official passport ever be caught and punished
میرے کردار پر بات نہ کریں، میرے کسی بیٹے نے بیرون ملک پناہ نہیں لی، سپیکر اسمبلی ایاز صادق کا پی ٹی آئی کے اقبال آفریدی کو جھڑپ کے دوران جواب @AyazSadiq122 @IqbalAfridiPTI
3
2
4
2,247
How about Chris Gayle ? The Universe Boss doesn't figure in this list of Also Ran's
🚨 AB de Villiers' Best T20 batsman of all time 👑 Sanju Samson ❌ Surya Kumar Yadav ✅ Surya Kumar Yadav❌ Heinrich Klaasen ✅ Jos Buttler ❌ Heinrich Klaasen ✅ Rohit Sharma ❌ Heinrich Klansen ✅ Chris Gayle ❌ Heinrich Klaasen ✅ Nicholas Pooran ❌ Heinrich Klaasen ✅ Heinrich Klaasen ❌ Virat Kohli ✅ Virat Kohli's champion 👑
1
121
No more money for an Airplane for the Elites...lol
مریم نواز صاحبہ پنجاب کا حق سرنڈر کر آئی ہیں۔ آپ سے عرض ہے کہ نون لیگ پنجاب دشمن جماعت ہے۔ اب یہ تازہ مثال دیکھ لیجیے۔ خبر ہے کہ این ای سی نے صوبوں کے ترقیاتی بجٹ میں 920 ارب روپے کی کمی پر اتفاق کر لیا ہے۔ اگر یہ درست ہے تو پنجاب کا ترقیاتی بجٹ آدھا کاٹ لیا گیا ہے۔ 920 ارب میں سے پنجاب کا 702 ارب روپے جبکہ باقی سب صوبوں کا ملا کر 219 ارب کاٹا ہے۔ تیرہ کروڑ آبادی والے پنجاب اور پانچ کروڑ والے سندھ کا ترقیاتی بجٹ ایک برابر ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ پنجاب میں سرکاری ملازمین، ترقیاتی کام اور تعلیم صحت دیگر ترقیاتی منصوبے سب شدید متاثر ہوں گے۔نون لیگ نے کبھی پنجاب کے حق کے لیے سٹینڈ نہی لیا ہے
4
219
Personal likes r But this list hardly matches the Stats. The Only player with 3 world cups should be at the top. Pele
🚨: Pyramid of the Greatest of all time 🐐 Thought?
1
3
247
Recency bias Noone except Sir Don from before the 1970's Only a mad person would pick Kapil instead of Sir Garfield Sobers Noone will pick Brain Lara to open instead of Sir Jack Hobbs
🚨 BRIAN LARA'S ALL-TIME TEST ELEVEN 🚨 🚨 BRIAN LARA'S ALL-TIME TEST XI IS BUILT ON GREATNESS, CONSISTENCY, AND MATCH-WINNING IMPACT 🚨 1. Sunil Gavaskar [India] 2. Brian Lara [West Indies] 3. Don Bradman [Australia] 4. Sachin Tendulkar [India] 5. Virat Kohli (C) [India] 6. Jacques Kallis [South Africa] 7. Adam Gilchrist (WK) [Australia] 8. Kapil Dev [India] 9. Shane Warne [Australia] 10. Malcolm Marshall [West Indies] 11. Muttiah Muralitharan [Sri Lanka] 🏏 A legendary Test XI featuring iconic batters, world-class all-rounders, and a bowling attack capable of dominating any era of cricket.
1
70
Wasim Akram instead of Anderson Marshal=Lillie=Garner=Ambrose same value (any two can be picked) Murli instead of Warne
The All-Time World Test XI, as voted by one of my followers. 🏏 Any changes you'd make? 👇
211
I was a Pti member/office holder / MPA and I made friends across the Spectrum on X. Many of my friends here on X were from PMLN and PPP (and still are , though I left pti and joined Awaam Pakistan) We argue and Argue but Gaali Galoch is never on. Debates are healthy , Gaalis r not
میں نے دس سال پی ٹی آئی کا نام لیا ن لیگ والوں نے مجھے گالیاں نہیں نکالیں بلکہ میرے والد کی طبیعت خراب ھونے پر ن لیگ کے ایم پی اے اور ایم این اے خیریت معلوم کرنے گھر آئے میں نے پاکستان اور پاک فوج زندہ باد کہا پی ٹی آئی نے مجھے گالیاں نکالیں میں اب پاکستان اور پاک فوج زندہ باد کہتا رہوں گا اور ن لیگ کو سپورٹ بھی کروں گا. مسٹر پتلو
1
1
121
I would go further and if anyone abroads chants anything anti Pakistan I will not only block their id cards but bank accounts and any other ties they may have in Pakistan... If u don't want to be Pakistani we don't need you also
ایک میرپور کے بھائی کا اہم پیغام! "فرحان بھائی پلیز لکھیں کہ پولیس ہر مسلے کا حل نہیں ہے، جو پاکستان کے خلاف نعرہ بازی کرتا ہے، چاہے وہ برطانیہ میں ہے یا آزاد کشمیر میں، انکے پاسپورٹ کینسل اور انکے ائیرپورٹ جانے پر پابندی لگائیں۔ آپ دیکھیں یہ کن کترے کیسے بھاگتے ہیں"
3
5
16
399
Vivian Alexander Richards
A FEARLESS BATSMAN, A TRUE GAME-CHANGER 🏏🔥 Gues the Legend. The man who made fast bowlers look ordinary and ruled world cricket with style. Who Am I ?? 👇
93
Maybe we can blame PMLN for this also .... Lol
In Islamabad, nearly 300 divorces are occurring every day. From January this year until now, approximately 45,000 divorces have taken place. What could be the reasons behind this?
148
Aleema Khan also made full use of the Amnesty schemes launched. We know who use these Amnesty schemes.... Those who have not paid enough TAX ..... Basically Chors and Dakus
🚨شجرہ نسب عمران احمد خان نیازی اس تحریر میں عمران خان کا خاندانی پس منظر پیش کرتی ھوں تاکہ آئندہ کے لیے ریکارڈ رھے اور اخلاقیات کا جنازہ نکالنے والے افراد محتاط رھیں: عمران خان کے والد اکرام اللہ خان نیازی نے 1946ء میں "امپیریل کالج لندن" سے سول انجینئرنگ میں اعلی تعلیم حاصل کی۔ ان کے پدری جد "ھیبت خان نیازی" سولہویں صدی میں شیر شاہ سوری کے جنرل اور بعد ازاں پنجاب کے گورنر رھے۔ اکرام اللہ خان کے والد (عمران خان کے دادا) "عظیم خان" سند یافتہ ڈاکٹر تھے۔ عمران خان کی والدہ "شوکت خانم" جالندھر کے سیشن جج احمد حسن خان کی دختر تھیں۔ احمد حسن کے جد "احمد شاہ خان" سول سرونٹ تھے، سینسس کمشنر اور ڈسٹرک کمشنر رھے۔ والدہ کی طرف سے عمران خان کا تعلق جنوبی وزیرستان کے "برکی" قبائل کے ایک خاندان سے ھے جو لگ بھگ 600 سال قبل ھندوستان کے ضلع جالندھر میں جا بسا تھا۔ جالندھر میں "اسلامیہ کالج" قائم کرنے میں اس خاندان نے نمایاں کردار ادا کیا۔ احمد حسن خان نے قائد اعظم کو جالندھر میں اپنے اجداد کی بنائی "بستی پٹھان" میں خوش آمدید کہا۔ تقسیم ھند کے بعد یہ خاندان لاھور کے ایک علاقے میں آ کر آباد ھوا جو عمران کے نانا کے بھائی خان بہادر محمد زمان خان، پوسٹ ماسٹر جنرل کے نام سے موسوم ھے اور "زمان پارک" کہلاتا ھے۔ عمران خان والدین کے اکلوتے بیٹے ھیں۔ ان کی چار بہنیں ھیں جن کا تعارف ذیل میں درج ھے: 1۔ روبینہ خانم ۔۔۔لندن سکول آف اکنامکس سے فارغ اتحصیل ھیں اور اقوام متحدہ کے لیے کام کرتی رھی ھیں۔ 2۔ علیمہ خان LUMS سے MBA کرنے کے بعد کاروبار میں آئیں، کپڑا اور کپڑے سے بنی مصنوعات درآمد کرنے کا کاروبار کرتی ھیں۔ انکی کمپنی۔۔۔Cotcom Sourcing (Pvt) Ltd کے دفاتر لاھور، کراچی اور نیویارک میں موجود ھیں۔ بڑے درآمدگان میں ان کا شمار ھوتا ھے اور کئی خیراتی اداروں کی بوڑد ممبر ھیں۔ 3۔ عظمی خان کوالیفائڈ سرجن ھیں۔ 4۔ رانی خانم یونیورسٹی گریجویٹ ھیں اور خیراتی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ھیں۔ جمائمہ خان (سابقہ بھابی) نے ان سب بہنوں کی تعریف کرتے ھوئے کہا کہ عمران خان کی بہنیں اعلی تعلیم یافتہ، سلجھی ھوئی اور مضبوط کردار کی حامل خواتین ھیں جو باوقار اور خود مختار زندگی گزار رھی ھیں۔ عمران خان کا خاندان "شیرمان خیل" کہلاتا ھے اور بہت بڑا خاندان ھے۔ ان کے زیادہ تر چچازاد مسلم لیگ نون کے رکن ھیں۔ نامی گرامی کھلاڑی اور فوجی جنرل اس خاندان سے تعلق رکھتے ھیں۔ نمایاں نام جاوید برکی، ماجد خان اور مصباح الحق ھیں۔ والدہ کی جانب سے دو کزن پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان رھے۔ والدہ کی جانب سے لیفٹننٹ جنرل ظہیرالدین اور والد کی جانب سے جنرل زاہد علی اکبر سے ان کا رشتہ ھے۔ کہا جاتا ھے کہ پشتو زبان کے حروف تہجی ایجاد کرنے والے "پیر روشن" ( بایزید خان) بھی عمران خان کے اجداد میں سے تھے جو نسلا" "کرد" نسل کے ترک تھے اور محمود غزنوی کی فوج کے ساتھ منتقل ھو کر ھندوستان میں آ بسے تھے۔ -- عمران خان کے درج بالا شجرہ نسب اور خاندانی وجاہت کا مقابلہ کرنے کے لیے ان کے مخالفین کس کو پیش کریں گے؟ 👍🔥❤️
2
1
3
478
Did he just move back to Pakistan from Canada or Dubai? Why would he even attempt such a thing Ecars should be used within the city for now. Money isn't everything, someone needs Aqal also
اسلام آباد سے لاہور: الیکٹرک گاڑی کا سفر جو ایک ڈراؤنا خواب بن گیا اتوار کی گرم صبح تھی۔ گھڑی نے 10:30 بجائے ہی تھے ۔ ہم پورے اعتماد کے ساتھ اپنی الیکٹرک گاڑی میں اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہوئے۔ راستہ جانا پہچانا تھا، گاڑی مکمل تیار تھی، اور منصوبہ بھی سادہ تھا: بھیرہ پہنچ کر بیٹری چارج کریں گے اور سفر آرام سے جاری رکھیں گے۔ مگر موٹروے پر دوڑتی گاڑی کے ساتھ ہمیں یہ اندازہ نہیں تھا کہ اصل امتحان ابھی شروع ہونا باقی ہے۔ بھیرہ پہنچے تو دل کو ایک دھچکا لگا۔ ایک چارجنگ سٹیشن پر پہلا چارجنگ یونٹ دیکھا... بند۔ دوسرا دیکھا... وہ بھی خراب۔ تیسرا... وہ بھی کام نہیں کر رہا تھا۔ چوتھا... وہ بھی خاموش ۔۔ ۔ چار کے چار چارجر ناکارہ! اب گاڑی کی بیٹری کم ہو رہی تھی اور پریشانی بڑھ رہی تھی۔ ہمارے پاس انتظار کے سوا کوئی چارہ نہ تھا۔ امید کی آخری کرن لے کر ہم اگلے چارجنگ اسٹیشن، پنڈی بھٹیاں کی طرف روانہ ہوئے۔ راستے بھر ذہن میں ایک ہی سوال گردش کرتا رہا "اگر وہاں بھی چارجنگ نہ ملی تو؟" پنڈی بھٹیاں پہنچے تو صورتحال نے ایک اور جھٹکا دیا۔ چارجنگ اسٹیشن موجود تھا... لیکن بجلی نہیں تھی۔ اب ہم ایک ایسی الیکٹرک گاڑی کے ساتھ کھڑے تھے جسے توانائی درکار تھی، مگر توانائی فراہم کرنے والا نظام خود اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا۔ وقت گزرتا گیا۔ گرمی شدت اختیار کرتی رہی۔ اور انتظار لمبا ہوتا گیا۔ 11:40 بجے بھی صورتحال وہی تھی۔ ہم اب بھی پنڈی بھٹیاں میں کھڑے تھے۔ چارجر خاموش۔ بجلی غائب۔ اور اگلا چارجنگ اسٹیشن ابھی بہت دور۔ اس لمحے یہ صرف ایک مسافر کی پریشانی نہیں رہی تھی، بلکہ پاکستان کے لاکھوں لوگوں کی روزمرہ حقیقت بن چکی تھی؛ وہ حقیقت جس میں شدید گرمی کے باوجود گھنٹوں بجلی غائب رہتی ہے، منصوبے رک جاتے ہیں، سفر تھم جاتے ہیں، اور جدید ٹیکنالوجی بھی بنیادی سہولتوں کی محتاج بن جاتی ہے۔ یہ صرف اسلام آباد سے لاہور کا سفر نہیں تھا۔ یہ ایک ایسا سفر تھا جس نے یاد دلایا کہ مستقبل کی گاڑیاں خرید لینا کافی نہیں، مستقبل کا انفراسٹرکچر بھی درکار ہوتا ہے۔ اور اس دن موٹروے پر سب سے بڑی تشویش بیٹری کی کم ہوتی ہوئی طاقت نہیں تھی... بلکہ یہ سوال تھا: "کیا اگلے چارجنگ اسٹیشن تک پہنچنے سے پہلے بجلی واپس آ جائے گی؟" اس لیے وہ تمام لوگ جو الیکٹرک گاڑی خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں، اس حقیقت کو بھی ذہن میں رکھیں۔ روزمرہ اور مقامی استعمال کے لیے الیکٹرک گاڑیاں ایک بہترین اور معاشی انتخاب ہو سکتی ہیں، لیکن طویل بین الاضلاعی سفر کے معاملے میں پاکستان کا چارجنگ انفراسٹرکچر ابھی مکمل طور پر قابلِ اعتماد نہیں۔ جب چارجر خراب ہوں، بجلی دستیاب نہ ہو، یا اگلا چارجنگ اسٹیشن بہت دور ہو، تو ایک معمول کا سفر بھی غیر یقینی صورتحال میں بدل سکتا ہے۔ شاید مستقبل قریب میں حالات بہتر ہو جائیں، مگر فی الحال لمبے سفر کی منصوبہ بندی انتہائی احتیاط اور متبادل انتظامات کے ساتھ کرنا ضروری ہے ایک سچی کہانی سینئر صحافی سجاد ترکزئی کی وال سے #EVVehicleChargingIssue @SajjadTarakzai @GoharMe @DrMusadikMalik @ClimateChangePK @CathayPak @Pak_MoIP
1
233