Filter
Exclude
Time range
-
Near
CSS Regular Batch PAKISTAN AFFAIRS CLASS With Sir Sajid Malik 📞 Register Now: 0331 0001110 📍 Lahore CSS Academy, 13 Sher Shah Block, Garden Town, Lahore #PakistanAffairs #CSSPrep #CSS2026 #CSSAcademy #SirSajidMalik #LahoreCSS #CSSClasses #FPSC #CSSStudents #AdmissionsOpen
1
23
CSS Regular Batch English (PRECIS & COMPOSITION) Class With Sir Hasnain Jilani 📞 Register Now: 0331 0001110 📍 Lahore CSS Academy, 13 Sher Shah Block, Garden Town, Lahore #LCA #CSS2026 #CivilServices #LahoreCSSAcademy #CSSFuture #CSS2027 #csspreparation #lahore #sirjilani
31
چھوٹے گاؤں کی مہوش قدیر CSS کرکے اسسٹنٹ کمشنر بن گئی - گاؤں والوں نے پھولوں سے لاد دیا۔ بھرپور جشن اور استقبا ل #MahwashQadeer #CSS2026 #AssistantCommissioner #CivilService #InspiringStory #Sheikhupura
5
46
3,515
浜松開催のCSS2026に音街ウナのオタマン帽を被って登壇するために研究を頑張る。
1
10
494
اختیارات اور عہدے کا خوبصورت استعمال یہی ہے کہ ضرورت مند لوگ آپ کے دفتر سے باہر جا کر آپ کو گالیاں نہیں دعایئں دے کر جائیں۔ #قومی_زبان #css2026
7
2
68
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ خرم شہزاد حیدر وڑائچ کی سی ایس ایس میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے محسن خالد سے خصوصی ملاقات#RPOGujranwala #KhurramShehzadHaider #MohsinKhalid #CSS2026 #CSSSuccess #YouthInspiration #MeritAndExcellence #PoliceEncouragementn GujranwalaPolice #
1
4
392
جیون ریباری اور کھیم چند جنڈوڑا، آپ دونوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🌟 اس برس ملک بھر سے 12,792 امیدواروں نے سی ایس ایس کے امتحانات دیے، جن میں سے صرف تقریباً 2 فیصد کامیاب ہو سکے۔ اور آپ دونوں ان 355 کامیاب امیدواروں میں شامل ہیں۔ یہ آپ کی محنت، عزم اور حوصلے کی بڑی دلیل ہے۔ آپ دونوں نے ثابت کیا ہے کہ خواب دیکھنے اور انہیں پورا کرنے کا حق سب کو ہے۔ اور راستہ بھی وہی بناتے ہیں جو ہمت نہیں ہارتے۔ یہ صرف آپ کی ذاتی کامیابی نہیں، بلکہ پاکستان کی تمام اقلیتوں کے لیے خاص طور پر ہماری ہندو کمیونٹی کےلیے امید اور فخر کا لمحہ ہے۔ پورے پاکستان کو آپ پر ناز ہے اور دعا ہے کہ آپکا آگے کا سفر اور بھی روشن ہو! 🇵🇰✨ #CSS2026 #CSSSuccess #ProudMoment #HinduCommunity #MinorityRepresentation #Inspiration #HardWorkPaysOff #YouthOfPakistan #BreakingBarriers
5
234
#PeopleOfBalochiatan 😍 وادیِ زیارت کا درخشندہ ستارہ: بی بی اقصیٰ نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا! ​بلوچستان کے غیور عوام کے لیے انتہائی مسرت اور فخر کا مقام ہے کہ ضلع زیارت کی سپوت، بی بی اقصیٰ پانیزئی نے پاکستان کے سب سے معتبر اور مشکل ترین مقابلے کے امتحان CSS 2025 کے فائنل نتائج میں شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے نہ صرف قومی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا، بلکہ صوبہ بلوچستان کا سر بھی فخر سے بلند کر دیا ہے۔ ​ہم سب واقف ہیں کہ بلوچستان میں خواتین کے لیے تعلیمی سفر کانٹوں کی سیج سے کم نہیں ہے۔ یہاں تعلیمی شرحِ خواندگی کا کم ہونا، روایتوں کی زنجیریں، اور دیہاتوں و چھوٹے شہروں میں تعلیمی سہولیات کا فقدان وہ سنگین چیلنجز ہیں، جن کی وجہ سے ہماری بے شمار ذہین بچیاں پرائمری یا میٹرک کے بعد گھر بیٹھنے پر مجبور ہو جاتی ہیں۔ ان کے خواب اکثر نامساعد حالات کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں۔ ​لیکن! بی بی اقصیٰ کی کامیابی اس مایوسی کے اندھیرے میں امید کا ایک زوردار دھماکا ہے۔ یہ کامیابی ثابت کرتی ہے کہ جب عزم مصمم ہو اور ارادے فولادی ہوں، تو کوئی بھی رکاوٹ، کوئی بھی محرومی اور کوئی بھی قدغن راہِ فرار اختیار کرنے پر مجبور ہو جاتی ہے۔ بلوچستان کی بیٹیاں ثابت کر رہی ہیں کہ وہ تمام تر سماجی اور جغرافیائی بندشوں کے باوجود، لڑکوں سے بڑھ کر محنت کرنے کا جذبہ رکھتی ہیں اور ہر میدانِ عمل میں فتح کے جھنڈے گاڑ سکتی ہیں۔ ​بی بی اقصیٰ پانیزئی کی یہ تاریخی فتح ہم سب کے لیے، بالخصوص والدین کے لیے ایک تازیانہِ عبرت اور ایک سبق ہے۔ یہ اس حقیقت کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ جتنا اعتماد اور وسائل ہم اپنے بیٹوں پر نچھاور کرتے ہیں، اگر اس کا محض ایک حصہ بھی اپنی بیٹیوں کی تعلیم اور تربیت پر صرف کریں، تو یہ بیٹیاں نہ صرف قوم کی تقدیر بدل سکتی ہیں، بلکہ نتائج کو حیران کن حد تک بہتر بنا کر دکھا سکتی ہیں۔ ​آؤ! آج بی بی اقصیٰ کی کامیابی کا جشن مناتے ہوئے یہ عہد کریں کہ ہم اپنی بیٹیوں کے پر نہیں کاٹیں گے، بلکہ انہیں تعلیم کے آسمان پر اڑنے کے لیے حوصلے کے پرواز دیں گے۔ ​شاباش بی بی اقصیٰ! بلوچستان کو آپ پر ناز ہے۔ #ZiaKhanQta #QuettaOnlineVolunteers #inspiration #womanempowerment #css2026
4
14
618
#PeopleOfBalochiatan 😍 بلوچستان کے دور افتادہ اور سنگلاخ پہاڑوں کے درمیان واقع ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی اڈہ سے ایک ایسی روشنی پھوٹی ہے جس نے پورے صوبے کو منور کر دیا ہے۔ یہ روشنی ڈاکٹر میرمن کاکڑ کی کامیابی کی داستان ہے، جنہوں نے اپنی غیر معمولی ذہانت، فولادی عزائم اور انتھک محنت کے ذریعے کامیابی کے نئے افق تسخیر کیے ہیں۔ ڈاکٹر میرمن کاکڑ نے ملک کے سب سے معتبر اور کٹھن امتحان، سی ایس ایس (CSS) کے تحریری مرحلے میں کامیابی حاصل کر کے ثابت کر دیا ہے کہ جہاں سچی تڑپ ہو، وہاں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہو سکتی۔ ​ان کا یہ سفر محض ایک امتحان پاس کرنے کا نام نہیں، بلکہ مسلسل جدوجہد اور بلند حوصلے کی ایک لازوال مثال ہے۔ انہوں نے اپنے پیشہ ورانہ سفر کا آغاز طب جیسے مقدس شعبے سے کیا، جہاں انسانیت کی خدمت کی مسیحائی سیکھی۔ لیکن ان کی پرواز کا آسمان وسیع تھا۔ انہوں نے انتظامی امور میں قوم کی خدمت کا عزم کیا اور بلوچستان پبلک سروس کمیشن (PCS) کا معرکہ سر کر کے یہ ثابت کیا کہ وہ چیلنجز قبول کرنے سے نہیں ڈرتیں۔ اب سی ایس ایس کے مشکل ترین سنگِ میل کو عبور کرنا ان کے مسلسل ارتقاء اور کچھ کر گزرنے کے جنون کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ​ڈاکٹر میرمن کاکڑ کی یہ شاندار فتح بلوچستان کی نوجوان نسل، اور خاص طور پر ان باہمت خواتین کے لیے ایک طاقتور اور ولولہ انگیز پیغام ہے جو نامساعد حالات اور وسائل کی کمی کا گلہ کرتی ہیں۔ ان کی کامیابی پکار پکار کر کہہ رہی ہے کہ اگر ارادے پختہ ہوں، نیت صاف ہو اور محنت کو شعار بنا لیا جائے، تو دنیا کی کوئی بھی طاقت آپ کو منزلِ مقصود تک پہنچنے سے نہیں روک سکتی۔ سنگلاخ راستے اور دور دراز علاقے آپ کے عزم کے سامنے محض ریت کی دیوار ثابت ہوتے ہیں۔ ​آج پوری قوم ڈاکٹر میرمن کاکڑ کی اس کامیابی کو علم، شعور اور تعمیر کی جیت قرار دے رہی ہے۔ وہ پسماندہ علاقوں کی لاکھوں باصلاحیت لڑکیوں کے لیے امید کی ایک نئی کرن، ہمت اور حوصلے کا ایک نیا استعارہ بن کر ابھری ہیں۔ میرمن کاکڑ کا یہ تعلیمی سفر اس تاریخی حقیقت پر مہرِ تصدیق ثبت کرتا ہے کہ بلوچستان کی بیٹیوں کا اصل اور سب سے کاری ہتھیار 'قلم' ہے، جس کی نوک سے وہ نہ صرف اپنی تقدیر بدل رہی ہیں، بلکہ قومی سطح پر اپنے صوبے کا نام فخر سے بلند کر رہی ہیں۔ یہ کامیابی ایک عہدِ نو کا آغاز ہے، ایک ایسی صبح کی نوید جہاں بلوچستان کی ہر بیٹی اپنے خوابوں کی تعبیر پانے کی سکت رکھے گی۔ #ZiaKhanQta #Balochistan #inspiration #womanempowerment #css2026 #QuettaOnlineVolunteers
1
2
9
495
بلوچستان کی باصلاحیت بیٹی ماہ نور میروانی کا سی ایس ایس امتحان میں تاریخی کارنامہ ​بلوچستان کی قابل فخر بیٹی، ماہ نور میروانی نے سی ایس ایس (CSS) امتحان میں ملک گیر سطح پر دسویں پوزیشن حاصل کر کے ایک شاندار اور نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ یہ غیر معمولی کارنامہ نہ صرف ان کے خاندان کے لیے باعث فخر ہے، بلکہ پورے صوبے اور خطے کے لیے بھی ایک تاریخی لمحہ ہے۔ ​ان کی یہ کامیابی ان کی غیر متزلزل لگن، سخت ڈسپلن اور انتھک محنت کی عکاسی کرتی ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر انسان مستقل مزاجی اور مضبوط عزم کے ساتھ اپنے مقاصد کے حصول کے لیے کوشاں رہے، تو کامیابی ضرور قدم چومتی ہے۔ سی ایس ایس جیسے انتہائی مسابقتی امتحان میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنا ان کی غیر معمولی قابلیت اور پختہ ارادے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ​ماہ نور میروانی کی یہ کامیابی نوجوان نسل، خاص طور پر خواتین کے لیے مشعل راہ اور ایک طاقتور تحریک ہے، جو یہ ثابت کرتی ہے کہ محنت، حوصلے اور استقامت کے بل بوتے پر بڑے سے بڑے اور مشکل ترین مقاصد بھی حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ ان کا یہ سفر چیلنجز پر قابو پانے میں تعلیم اور خود اعتمادی کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ ​کوئٹہ آن لائن والنٹیئرز کی پوری ٹیم کی جانب سے ہم انہیں اس عظیم کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل اور آنے والی زندگی میں مزید کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ ہمیں آپ پر فخر ہے! #PeopleOfBalochistan #motivation #womanempowerment #css2026 #Quetta #Balochistan
5
13
437
Proud moment for #ajk ❤️💯 Congratulations girls #CSS #CSS2026
9
5
73
2,424
Congrats to @ChrisLozanoMD on presenting his study reassessing Minimal Clinically Important Differences in patient-reported outcomes for cervical myelopathy at the 2026 CSS conference. Crucial work for improving patient care! @spinecanada #CSS2026 #MCID #spine #myelopathy
4
13
1,135
Just wrapped an incredible workshop led by , @DrFehlings , Dr Jefferson Wilson and Dr Chester Ho at #CSS2026! @spinecanada We dove deep into operationalizing the @AOSpine @praxis_sci Time to Decompression Guidelines. #CSS2026 #spinecanada #SCI #CanadianSpineSociety
1
6
460
Redefining mild degenerative cervical myelopathy—congrats to @VishuKarthik on a fantastic presentation of his research at the 2026 Canadian Spine Society conference. #CSS2026 #spinecanada #DCM #CanadianSpineSociety #myelopathy
4
7
898
今回のサンディエゴ出張では、セキュリティ4大会議を制覇した「グランドスラム」日本人研究者2名とお会いできた。 秋に開催のCSS2026@浜松ではご両名にお話をうかがう、グランドスラム企画セッションを実施予定。 乞うご期待!
2
21
1,017
Just finished cloning the Mintlify docs-style homepage using only HTML & CSS — no JS, no frameworks, no Tailwind. Would love feedback 👇 @Hiteshdotcom @piyushgarg_dev @yntpdotme @nirudhuuu @ChaiCodeHQ #cohort26 #ChaiCode #BuildInPublic #HTML #CSS2026
6
32
568
فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے امیدواروں کیلیے ترمیم کر کے بڑی آسانی کردی، جس کا اطلاق رواں سال سے ہوگا مزید پڑھیں : express.pk/story/2791935/ #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #CSS2026 #ExamUpdate #PakistanNews
1
11
1,018
🟥 CSS | PMS NOTES Subject: Public Administration Topic: Communication #css2026 #PMS #Public #fpsc #governance #Communication
4
1
29
4,291
I will be starting an online session where I will be teaching Essay and Precis writing. This session will include an in-depth understanding of essay writing, its structure, and evaluation. The session will commence this Wednesday and will span around 45 days. #Css #css2026
6
216
𝐂𝐒𝐒 𝐌𝐚𝐫𝐠𝐢𝐧 𝐓𝐢𝐩𝐬 ----------------------- 🔥 𝐆𝐞𝐭 𝐚𝐥𝐥 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦𝐦𝐢𝐧𝐠 𝐟𝐫𝐞𝐞 𝐧𝐨𝐭𝐞𝐬 𝐡𝐞𝐫𝐞 : t.me/ujjwalCoding ➡️ Follow @pushpendratips for more Valuable Stuff ♻️ Repost to your Job seekers' friends, it is useful for others #css2026 #coding #HTMLCSS
4
2
28
608