سائفر کا بیانیہ: پریس کانفرنسز سے آگے کا روڈ میپ کیا ہے؟ منصور علی خان کا سلمان اکرم راجہ، علیمہ خان اور پی ٹی آئی قیادت کو بڑا چیلنج!
اگر سائفر سچا ثابت ہو چکا ہے اور امریکہ نے حکومت گرائی، تو پھر اسلام آباد کے ڈپلومیٹک انکلیو یا جو بائیڈن کے گھر کے باہر احتجاج کیوں نہیں ہوتا؟ سائفر کو امریکی عدالتوں میں بطور ثبوت پیش کرنے کا مشورہ
#CipherCase #PTI #ImranKhan