#Vietnam has defined “complex complaint cases” under Decree 155, covering cross-border issues, multi-party disputes, and cases involving conflicting evidence. The measure aims to improve consistency in #ComplaintResolution.
Explore more ⤵️
vietnam-briefing.com/news/ke…
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی زیر صدارت آج بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں لائیو ای۔کچہری کا انعقاد کیا گیا، جہاں عوامی مسائل کو براہِ راست سننے اور ان کے فوری حل کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اس ایک گھنٹے پر مشتمل سیشن کے دوران ملک بھر سے 27 افراد نے براہ راست رابطہ کر کے اپنے مسائل پیش کیے۔ چیئرپرسن نے نہ صرف تمام شکایات کو توجہ سے سنا بلکہ متعلقہ افسران کو فوری اور مؤثر کارروائی کے لیے واضح ہدایات بھی جاری کیں۔ اس موقع پر بی آئی ایس پی کے ڈائریکٹر جنرلز اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے، جنہیں ہدایت دی گئی کہ عوامی شکایات کے حل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی اور تمام مسائل کو مقررہ وقت کے اندر حل کیا جائے گا۔
#BISP#SenatorRubinaKhalid#FacebookLiveEKacheri#PublicEngagement#ComplaintResolution#Transparency
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی زیرِ صدارت آج بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں لائیو ای۔کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ ای۔کچہری کے انعقاد کا بنیادی مقصد عوام کی آواز براہِ راست سننا، ان کے مسائل سے آگاہی حاصل کرنا اور شکایات کے فوری اور مؤثر ازالے کو یقینی بنانا تھا۔ ایک گھنٹے پر مشتمل اس لائیو ای۔کچہری سیشن کے دوران ملک بھر سے31 کالرز نے چیئرپرسن بی آئی ایس پی سے براہِ راست رابطہ کیا اور اپنے مسائل پیش کیے۔ ای۔کچہری میں بی آئی ایس پی کے ڈائریکٹر جنرلز اور متعلقہ افسران نے بھی شرکت کی تاکہ موصول ہونے والی عوامی شکایات کے فوری حل کو یقینی بنایا جا سکے۔
#BISP#SenatorRubinaKhalid#FacebookLiveEKatcheri#PublicEngagement#SocialProtection#ComplaintResolution#Transparency
We are just a call away!
Contact us through our call centre numbers—07080671170 or 07001235666.
You can also send us an email to customercare@ekedp.com or reach out via any of our social media platforms.
#JustACallAway#ComplaintResolution#EKEDC#EmpoweringQualityOfLives
We are just a call away!
Contact us through our call centre numbers—07080671170 or 07001235666. You can also send us an email at customercare@ekedp.com or reach out via any of our social media platforms.
#WeAreHereForYou#ComplaintResolution#EKEDC#EmpoweringQualityOfLives