. آسام میں گر کر تباہ ہونے والا بھارتی فضائیہ کا طیارہ AN-32 متنازعہ چینی سرحد کے قریب فوج کے لیے گولہ بارود اور اسلحہ لے کر جا رہا تھا۔
کیوں ایسا ہوا ؟ کیسے ہوا ؟ یہ سب چھوڑو !!
بھارتی فضائیہ کا AN-32 طیارہ تباہ
جوہاٹ ایئر بیس پر لینڈ ہوا ہی تھا کہ شاید اسے یاد آ گیا کہ وہ بھارتی فضائیہ کا حصہ ہے، بس پھر کیا تھا، فوراً دھماکے کا شکار ہو گیا!
بھارتی طیاروں کی حالت اب ایسی ہو گئی ہے کہ دشمن کے ریڈار سے پہلے اپنی رن وے سے ہی ڈرنے لگتے ہیں۔
کبھی مگ گر جاتا ہے، کبھی ہیلی کاپٹر کریش ہو جاتا ہے، کبھی جنگی طیارہ کھیتوں میں جا اترتا ہے، اور اب AN-32 نے بھی روایت برقرار رکھی۔ لگتا ہے بھارتی فضائیہ میں "حادثہ فری دن" منانے کے لیے شاید قومی تعطیل دینا پڑے گی۔
بھارتی میڈیا ہر حادثے کے بعد کہتا ہے: "تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔"
اور عوام کہتے ہیں: "پہلے یہ بتاؤ اگلا کون سا جہاز قرعہ اندازی میں نکلا ہے؟"
#BreakingNews #dailyupdate #plaincrash #JetsCrash