تربت یونیورسٹی شعبہ کمپیوٹر سائنس کے طالب علم کلاس بائیکاٹ کرکے احتجاج پر ہیں۔
ان کا اپنے ایک ٹیچر پر غیر پیشہ ورانہ رویے اور طلبہ کو دہمکی دینے کا الزام ہے۔
کل طلبہ نے یونیورسٹی میں ریلی نکالی مگر یونیورسٹی انتظامیہ اس سارے عمل سے قطع تعلق کیے ہے۔
#DepartmentOfComputerScience