کیا آپ پاکستان سنگل ونڈو کے اے-کیو-ڈی ماڈیول سے ایکسپورٹ سرٹیفکیٹس (ہیلتھ سرٹیفکیٹس) حاصل کرنے کے لیے ضروری شرائط جانتے ہیں؟ جاننے کے لیے مکمل ویڈیو دیکھیں!
آج ہی PSW پورٹل کو سبسکرائب کریں اور پاکستان سنگل ونڈو کے اے-کیو-ڈی ماڈیول کے فوائد حاصل کریں۔
#PSW #DigitizedTrade