@fractalspace بھائی اس بابا جی کو آپ کی بھیجی گئی مدد پہنچائی ہے۔مزید 30 ہزار مدد کی اشد ضرورت ہے۔ آپ اس بابا جی کا ان دو بیٹیوں کے لیے وسیلا بن جائیں تو بابا کو بچیوں کے نکاح کے لیے بہت آسانیاں ہوگی۔ اللہ کریم آپ کو اس نیکی کا بہت اجر عطا کرے آمین
8 اپریل کو سفید پوش فیملی کی دو بیٹیوں کا نکاح طے ہے۔ والد نے اپنی جمع پونجی سے دونوں بیٹیوں کے لیے جو ممکن ہو سکتا تھا وہ کیا ہے۔ اس وقت بابا جی کو بیٹیوں کے لیے 70 ہزار کی اشد ضرورت ہے تاکہ شادی رخصتی خیر خیریت سے ہو سکے۔ وسیلا بن سکیں تفصیلات لیکر مدد سکتے ہیں۔
Zakat , Sadqah