ہیڈ پنجند کی صلاحیت 8 لاکھ کیوسک ہے لیکن سلٹنگ کے باعث ہیڈ اپنی پوری پیک نہیں لیتا جس کے باعث سیلاب میں سب ڈوبتے ییں۔سست عملہ ہیڈ کی ڈی سلٹنگ کراتا رہے تو کافی فرق پڑ سکتا تھا۔
#Floodalert#Floodmultan
ملتان میں ہینڈز نامی این جی او کل اس ریلیف کیمپ میں سیلاب متاثرین کو کھانا کھلا رہی تھی۔عمران ریاض نے آج اپنے وی لاگ میں مجھے quote کیا اس لئے ڈیٹیل شیئر کر رہا۔
#Flood2025#Floodmultan