واٹس ایپ ایک نئے فیچر
@everyone کی آزمائش کر رہا ہے جس سے صارفین گروپ چیٹ میں تمام ممبرز کو ایک ساتھ مینشن کر سکیں گے، چاہے چیٹ میوٹ ہو۔ یہ فیچر خاص طور پر بڑے گروپس اور کمیونٹیز کے لیے مفید ہوگا۔ فی الحال یہ فیچر بیٹا ورژن میں محدود صارفین کو دستیاب ہے۔
#WhatsAppUpdate #GroupChatFeature #TechNews