2021 میں بین شو نامی شخص ایپل کے وائرلیس ایئرپوڈز کانوں میں لگا کر سو گیا۔ نیند میں کروٹ لیتے ہوئے ایک ایئرپوڈ اس کے کان سے نکل کر اس کے منہ میں آ گیا، اور وہ سوتے میں ہی اسے نگل گیا — مگر اسے اس بات کا بالکل احساس نہیں ہوا۔ اگلی صبح جب وہ جاگا تو ایک ایئرپوڈ غائب تھا اور اس کے پیٹ میں عجیب سا درد بھی ہو رہا تھا۔ پریشانی میں وہ فوراً اسپتال پہنچا۔
ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق، کاوہسیونگ میونسپل اسپتال کے ڈاکٹروں نے اسکین کر کے بتایا کہ ایئرپوڈ واقعی اس کے پیٹ کے اندر موجود تھا اور ہاضمے کے نظام سے گزر رہا تھا۔خوش قسمتی سے آپریشن کی ضرورت نہیں پڑی۔ اگلے دن ایئرپوڈ قدرتی طور پر باہر آ گیا۔حیرت انگیز بات یہ تھی کہ ایئرپوڈ نہ صرف صحیح حالت میں تھا بلکہ صاف کر کے خشک کرنے کے بعد بالکل ٹھیک کام بھی کر رہا تھا۔🤣
#raazeurdu#viralphotochallenge#informativepost#viralchallenge#informativecontent#reality#information#apple
Did you know? Around 8% of searches are phrased as questions. This underscores the need for content that educates and informs. Be the answer they're looking for! #UKBusiness#InformativeContentruddledigital.co.uk
🌟 Enhance your knowledge with valuable and thought-provoking informative content! Whether it's articles, podcasts, or videos, keep feeding your curiosity and expanding your horizons. 📚💡 #InformativeContent#KnowledgeIsPower