پی ایم اینڈ ڈی سی نے ہدایت جاری کی ہے کہ ایم ڈی کیٹ 2025 کے پرچوں کا پری ہاک تجزیہ لازمی ہوگا۔ امتحان 26 اکتوبر کو ہوگا، جس میں 1.4 لاکھ امیدوار شریک ہوں گے۔ پرچے نصاب کے مطابق اور مکمل رازداری میں تیار کیے جائیں گے، جبکہ نتائج 7 دن کے اندر جاری ہوں گے۔
#MDCAT2025 #PMDCUpdates #MedicalEntryTest