Filter
Exclude
Time range
-
Near
سیاسی مبصرین کا کہنا مودی کی بوکھلاہٹ کی ایک اور بڑی وجہ ہے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگوت کا وہ بیان ہے جس میں انہوں نے کہا تھا قیادت میں عمر کا لحاظ ہونا چاہیے۔ کیا یہ اشارہ مودی کے لیے تھا؟ کیا مودی کو نکالنے کی راہ ہموار کی جا رہی ہے؟ یعنی اندر سے بھی دباؤ، باہر سے بھی رسوائی! ایمان نواز. . . . . . . . . . . #ModiLeadershipCrisis #RSSStatement #MohanBhagwat #ModiUnderPressure #IndianPolitics #BJPInternalRift #LeadershipChange #ModiExitTalk #PoliticalAnalysis #VisionPoint #EmaanNawaz
50
3
3
118