Filter
Exclude
Time range
-
Near
بھارت جو خود کو امریکہ کا اسٹرٹیجک پارٹنر کہلواتا تھا، آج امریکی تجارتی پابندیوں اور سزاؤں کی زد میں ہے۔ یہ وہی بھارت ہے جس نے ہمیشہ پاکستان کو "دہشتگردی کی پشت پناہی" کا الزام دے کر دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، مگر آج وہ خود عالمی طاقتوں کے نشانے پر آ چکا ہے، آفتاب نذیر. youtu.be/eg6ClcuhjDg #TrumpVsIndia #ModiExposed #IndiaUSRelations #ModiPanic #PakistanScapegoat #VisionPoint #AftabNazir #IndiaPolitics #TruthRevealed #ModiGovernmentFail #TrumpOnModi #IndiaUnderFire @Aftab_Nazir
43
بھارت دنیا کو جو چہرہ دکھاتا ہے، اور جو اصل میں ہے، ان دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ یہ وہی بھارت ہے جو ہر عالمی فورم پر پاکستان کو گھیرنے کی کوشش کرتا ہے، لیکن خود دہشتگردی، جارحیت، اور اب روسی اسلحے کے ذریعے بین الاقوامی جنگ کے ایندھن کا کردار ادا کر رہا ہے۔ اور جب اس کا پردہ فاش ہوتا ہے، تو وہ بدحواسی میں پاکستان پر الزام تراشی شروع کر دیتا ہے۔ آفتاب نذیر. youtu.be/eg6ClcuhjDg #TrumpVsIndia #ModiExposed #IndiaUSRelations #ModiPanic #PakistanScapegoat #VisionPoint #AftabNazir #IndiaPolitics #TruthRevealed #ModiGovernmentFail #TrumpOnModi #IndiaUnderFire @Aftab_Nazir
45
مودی کے لیے "آسان دشمن" ہمیشہ پاکستان رہا ہے۔ جب مرضی الزام تراشی شروع کر دیتا ہے، بھارت کا روس کی طرف جھکاؤ، صرف اسلحہ یا توانائی کی خریداری تک محدود نہیں۔ یہ ایک نئی عالمی صف بندی کا اشارہ ہے، جہاں بھارت ایک ایسے بلاک میں کھڑا ہو رہا ہے جو مغرب کے اصولوں سے متصادم ہے۔ اور یہی بھارت کی کمزوری ہے، آفتاب نذیر. youtu.be/eg6ClcuhjDg #TrumpVsIndia #ModiExposed #IndiaUSRelations #ModiPanic #PakistanScapegoat #VisionPoint #AftabNazir #IndiaPolitics #TruthRevealed #ModiGovernmentFail #TrumpOnModi #IndiaUnderFire @Aftab_Nazir
38
28 Feb 2023
Dov:China tape chupa diya Sir AS:Mauritius paisa pahunche gayo che RS:Rafael nimboo Puja ho gaya Adani:Paisa ka chinta naathi karo Paki:Bagalkot pitch saaf hai NSman: Treasury khol diya Sir EAM:VG VG G20 Media: ModiModi Bhakts: HarHarModi VG:RG ka BJY2 kab nikal raha #ModiPanic
17
24
1,058
Modi's wins in Guj are also attributed to a divided & subsequently weakened Cong. At Centre, he benefitted from strong anti-incumbency against the UPA, also marred with corruption charges Modi faced a united & strong opposition during Guj Election 2018 & since then #ModiPanic
1
1
#ModiPanic grips all opposition parties After BSP supremeo Mayawati @yadavakhilesh open up 2 alliance with any party

1
1
8