کیا سیکھنا صرف معلومات حاصل کرنے کا نام ہے، یا اس کے پیچھے انسانی ذہن کی ایک پیچیدہ اور دلچسپ دنیا موجود ہے؟
١٥ جون ٢٠٢٦ کو ایچیسن کالج میں اساتذہ کی تربیتی ورکشاپ Nuts and Bolts میں ڈاکٹر محمد مصطفیٰ "Psychobiology of Learners" کے موضوع پر گفتگو کریں گے، جہاں سیکھنے، تجسس، توجہ، یادداشت، اور انسانی رویّوں کے ان پہلوؤں پر بات ہوگی جو مؤثر تدریس کی بنیاد بنتے ہیں۔
سائنس، تعلیم، اور عوامی ابلاغ کے میدان میں ان کی مسلسل کاوشیں اس یقین کی عکاس ہیں کہ بہتر تعلیم کا آغاز سیکھنے والے کو سمجھنے سے ہوتا ہے۔ خوارزمی سائنس سوسائٹی میں ان کی وابستگی بھی اسی وسیع تر مقصد کا حصہ ہے۔
[ Teacher Professional Development, Learning Psychology, Educational Leadership, Aitchison College, Science Education ]
#AitchisonCollege #ProfessionalDevelopment #TeacherEducation #ScienceEducation #KhwarizmiScienceSociety
@AitchisonLahore