Filter
Exclude
Time range
-
Near
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی @SohailAfridiISF اور وزیرِ بلدیات مینا خان آفریدی @MeenakhanAfridi کے ترقیاتی وژن کے تحت پشاور میں ایک اور اہم اقدام! پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (PDA) نے رنگ روڈ پشاور پر ٹریفک کے اہم ترین مقامات پر جدید انڈر پاسز کی تعمیر کے منصوبے کو عملی شکل دینے کے لیے ریزیڈنٹ کنسٹرکشن سپروژن سروسز کے حصول کی خاطر قومی اخبارات میں ریکویسٹ فار پروپوزلز (RFPs) جاری کر دی ہیں۔ اہل، تجربہ کار اور مستند کنسلٹنٹ فرموں کو دعوت دی جاتی ہے کہ اس اہم منصوبے کا حصہ بنیں، تاکہ پشاور میں ٹریفک کے مسائل کا مستقل حل اور ترقیاتی کاموں کی بروقت اور معیاری تکمیل یقینی بنائی جا سکے۔ 🚧✨ #PeshawarDevelopment #KPUpdates #PDAPeshawar #RingRoadPeshawar #ProgressKP
1
2
10
382