Filter
Exclude
Time range
-
Near
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی اے نے ڈی ٹور روڈ پر واقع بچت بازار کا دورہ کیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ حیات آباد اتوار بازار کو بچت بازار میں منتقل کرنے کی تیاریوں کا آغاز کیا جائے۔ انہوں نے موقع پر سہولیات اور انتظامات کا بھی تفصیلی جائزہ لیا تاکہ تاجروں اور عوام کو بہتر اور منظم تجارتی ماحول فراہم کیا جا سکے۔ بچت بازار کا افتتاح جلد متوقع ہے۔ #BachatBazaar #DetourRoad #PDA #DGVisit #HayatabadItwarBazaar #RelocationPlan #InaugurationSoon #PeshawarDevelopment #TransformingPeshawar
31
1,246
ڈائریکٹر جنرل (پی ڈی اے) نے ورسک روڈ سے ناصر باغ روڈ تک مسنگ لنک رنگ روڈ کے پیکیجز 1، 2، 3 اور 4 کا دورہ کیا، جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے کام کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت جاری کی۔ #MissingLinkRingRoad #PDA #PeshawarDevelopment #InfrastructureDevelopment #TransformingPeshawar
2
2
32
795
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے "پشاور کی عظمتِ رفتہ کی بحالی" منصوبے کے تحت رنگ روڈ پر کبوتر چوک انڈر پاس کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ پشاور کی تاریخ کے سب سے بڑے 200 ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت شہر بھر میں جدید شہری انفراسٹرکچر، ٹریفک مینجمنٹ اور عوامی سہولیات کے متعدد منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔ ریوائٹلائزیشن آف پشاور پروگرام کے تحت 95 ارب روپے سے زائد مالیت کے ترقیاتی منصوبے تکمیل کے مختلف مراحل میں ہیں، جن کا مقصد پشاور کو ایک جدید، مربوط اور پائیدار شہری مرکز میں تبدیل کرنا ہے۔ کبوتر چوک انڈر پاس منصوبہ ایک ارب 98 کروڑ 90 لاکھ روپے کی لاگت سے صرف 60 دن میں مکمل کیا جائے گا۔ منصوبے کی تکمیل سے ٹریفک کے دباؤ میں نمایاں کمی آئے گی، سفر مزید آسان اور محفوظ ہوگا جبکہ شہریوں کا قیمتی وقت، ایندھن اور وسائل بھی محفوظ ہوں گے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ پشاور تیزی سے جدید شہری انفراسٹرکچر، مؤثر ٹریفک نظام اور مضبوط مقامی معیشت کی جانب بڑھ رہا ہے۔ ان ترقیاتی منصوبوں کے ثمرات براہِ راست عوام تک پہنچیں گے اور شہر کی خوبصورتی، فعالیت اور معاشی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ #RevitalizationOfPeshawar #PeshawarDevelopment
5
45
732
وزیرِ بلدیات مینا خان آفریدی @MeenakhanAfridi کے حالیہ دورے کے بعد ریگی ماڈل ٹاؤن زون-4 سیکٹر-B میں واقع فریگرینس گارڈن پر ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے۔ دورے کے دوران منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھا گیا اور شجرکاری کا آغاز کیا گیا تھا۔ 68 کنال پر محیط یہ اپنی نوعیت کا منفرد باغ ہے جس میں خوشبودار پودے لگائے جا رہے ہیں۔ اس وقت منصوبے پر باؤنڈری وال کی تعمیر، گرِلز کی تنصیب اور پارکنگ ایریا کی ترقی کا کام جاری ہے، تاکہ شہریوں کو ایک جدید، معیاری اور پرسکون تفریحی سہولت فراہم کی جا سکے۔ #PDA #RegiModelTown #FragranceGarden #PeshawarDevelopment #GreenPeshawar #UrbanDevelopment #KPK #PublicParks #Beautification #GoodGovernance @SohailAfridiISF @ShafiJanPTI @CSKPOfficial @GovernmentKP @YarMKNiazi
10
219
پشاور کے لیے خوشخبری وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کے گڈ گورننس روڈ میپ اور وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کی قیادت و پالیسی کے تحت پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی پشاور کے پارکس کو نئی زندگی دینے کا بڑا منصوبہ شروع کر رہی ہے. شہر کے اندر اور باہر کے پارکس دونوں میں خوبصورت لینڈ سکیپنگ، بچوں کے جدید کھیل کے میدان، بہتر لائٹنگ، صاف ستھرا نظام اور ٹیوب ویلز خاندانوں، بچوں اور ہر شہری کے لیے زیادہ محفوظ، صاف اور خوشگوار پبلک اسپیشز بنائیں گے۔ کل سرمایہ کاری: 965.16 ملین روپے جلد ہی کام شروع ہو رہا ہے, پشاور میں خوبصورت تبدیلیوں کے لیے تیار رہیں! #GreenPeshawar #PDA #PeshawarDevelopment #BetterParksForAll
10
45
177
2,718
پشاور کے لیے خوشخبری وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کے گڈ گورننس روڈ میپ اور وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کی قیادت و پالیسی کے تحت پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی پشاور کے پارکس کو نئی زندگی دینے کا بڑا منصوبہ شروع کر رہی ہے — شہر کے اندر اور باہر کے پارکس دونوں میں۔ خوبصورت لینڈ سکیپنگ، بچوں کے جدید کھیل کے میدان، بہتر لائٹنگ، صاف ستھرا نظام اور ٹیوب ویلز — خاندانوں، بچوں اور ہر شہری کے لیے زیادہ محفوظ، صاف اور خوشگوار پبلک اسپیشز بنائیں گے۔ کل سرمایہ کاری: 965.16 ملین روپے جلد ہی کام شروع ہو رہا ہے — پشاور میں خوبصورت تبدیلیوں کے لیے تیار رہیں! #Peshawar #GreenPeshawar #PDA #PeshawarDevelopment #PeshawarParks #BetterParksForAll @ImranKhanPTI @SohailAfridiISF @MeenakhanAfridi @CSKPOfficial @ZubairNiaziPAS @YarMKNiazi
4
2
25
668
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی @SohailAfridiISF اور وزیرِ بلدیات مینا خان آفریدی @MeenakhanAfridi کے ترقیاتی وژن کے تحت پشاور میں ایک اور اہم اقدام! پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (PDA) نے رنگ روڈ پشاور پر ٹریفک کے اہم ترین مقامات پر جدید انڈر پاسز کی تعمیر کے منصوبے کو عملی شکل دینے کے لیے ریزیڈنٹ کنسٹرکشن سپروژن سروسز کے حصول کی خاطر قومی اخبارات میں ریکویسٹ فار پروپوزلز (RFPs) جاری کر دی ہیں۔ اہل، تجربہ کار اور مستند کنسلٹنٹ فرموں کو دعوت دی جاتی ہے کہ اس اہم منصوبے کا حصہ بنیں، تاکہ پشاور میں ٹریفک کے مسائل کا مستقل حل اور ترقیاتی کاموں کی بروقت اور معیاری تکمیل یقینی بنائی جا سکے۔ 🚧✨ #PeshawarDevelopment #KPUpdates #PDAPeshawar #RingRoadPeshawar #ProgressKP
1
2
10
382
کینال پیٹرول روڈ، ناصر باغ میں منظور شدہ انجینئرنگ معیارات اور منصوبے کی وضاحتوں کے مطابق ٹف ٹائلز کی بچھائی، کرب اسٹون کی تنصیب، پی سی سی کے کام اور ایکسپینشن جوائنٹس کے کام تیزی سے جاری ہیں۔ #DevelopmentWorks #CanalPatrolRoad #NasirBagh #InfrastructureDevelopment #PeshawarDevelopment
1
3
26
736
Under the vision of @ImranKhanPTI, on the instructions of CM KP @SohailAfridiISF, and under the supervision of Minister Local Government @MeenakhanAfridi, PDA is advancing modern public transport infrastructure for efficient, safe, and sustainable journeys. #NewGeneralBusTerminal #PeshawarDevelopment #GoodGovernanceKP #PublicTransport #InfrastructureKP #KPProgress
3
24
612
Reviving Peshawar as the City of Flowers & Gardens Under the Beautification of Peshawar Project, landscaping, tree plantation, development of green belts, roundabouts, seasonal flower displays, and central medians is continuing relentlessly. Guided by CM KP @SohailAfridiISF Good Governance Roadmap and under the supervision of Minister Local Government @MeenakhanAfridi, PDA is transforming the city into a greener, more beautiful, and livable place! A flower-filled Peshawar is our shared dream – and we are making it happen #BeautificationOfPeshawar #CityOfFlowers #GreenPeshawar #PeshawarDevelopment #PDAWorks #GoodGovernanceKP #Landscaping #TreePlantation #KPProgress @CSKPOfficial @GovernmentKP @KPChiefMinister @LGKPGovt
5
17
79
1,797
پشاور کی بہتر منصوبہ بندی اور جدید ٹرانسپورٹ سسٹم کی جانب ایک اہم قدم! ڈائریکٹر جنرل PDA نے پشاور گریٹر ٹرانسپورٹیشن ماڈل اور ماسٹر پلاننگ پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے KPUMA، ٹرانس پشاور اور نیسپاک کے ساتھ اہم اجلاس کی صدارت کی۔ مقصد: مستقبل کی شہری ضروریات کے مطابق ٹرانسپورٹ کے نظام کو مربوط بنانا۔ #PeshawarDevelopment #PDA #KPUMA #TransPeshawar #UrbanPlanning #PeshawarProgress #KPUpdates
3
2
14
2,668
Layer Up for a Smoother Peshawar Asphaltic wearing course laying in full progress at main road F3/1, Phase 6 Hayatabad! Under CM KP @SohailAfridiISF Good Governance Roadmap & supervision of Minister Local Government @MeenakhanAfridi – PDA delivering durable, high-quality roads for safer drives and better urban flow. Stronger surfaces, happier journeys ahead! #GoodGovernanceKP #AsphalticWearingCourse #HayatabadPhase6 #PDAWorks #PeshawarDevelopment #RoadUpgrade #UrbanInfrastructure #KPProgress @CSKPOfficial @GovernmentKP @KPChiefMinister @LGKPGovt
2
11
330
The journey to transform Peshawar into a city of flowers continues. Vibrant blooms are enhancing the urban landscape while reflecting the city’s progress and development. #PeshawarDevelopment #BeautificationOfPeshawar #UrbanDevelopment #GreenCity @CSKPOfficial @SohailAfridiISF @MeenakhanAfridi @GovernmentKP
1
1
5
299
"Zero Tolerance for Encroachments" Powered by CM KP @SohailAfridiISFGood Governance Roadmap & guided by Minister Local Government @MeenakhanAfridiPDA teams struck fast in multiple sectors of Phase 6 Hayatabad: Obstructing items confiscated from pedestrian paths! Restoring public right-of-way, boosting safety, enforcing rules. This is Good Governance delivering RESULTS! #NoEncroachment #HayatabadClean #PDAVigilance #PedestrianFirst #PeshawarDevelopment #CleanSafePeshawar
1
2
300
Preparation of the embankment for bridge approaches at Juma Khan Bridge, along with construction of a retaining wall for the footpath, is currently in progress at Canal Patrol Road, to enhance road safety and structural stability. #InfrastructureDevelopment #BridgeWorks #UrbanConnectivity #PeshawarDevelopment #PublicSafety @CSKPOfficial @GovernmentKP @KPChiefMinister @MeenakhanAfridi
1
2
4
247
Work on the drain and cable trench along the airport boundary wall continues steadily, aimed at improving drainage, utility management, and overall infrastructure efficiency. #InfrastructureDevelopment #UrbanServices #PeshawarDevelopment #PublicWorks #CityImprovement @CSKPOfficial @GovernmentKP @KPChiefMinister @MeenakhanAfridi
2
7
1,676
بدلتا پختونخواہ ماشاءاللہ خیبر پختونخواہ حکومت کا شاندار منصوبہ — دبئی ایئرپورٹ طرز کی جدید انتظارگاہ جہاں سے بسیں پشاور کے ہر کونے تک جائیں گی 🚌✨ یہ منصوبہ مسافروں کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ ہوگا: 🕌 خوبصورت مسجد | ⛽ پٹرول پمپ | 🚻 معیاری واش رومز | 🛏️ آرام گاہ برائے مسافر | 🎠 بچوں کے لیے کھیلنے کا پارک یہ منصوبہ سفر کو بنائے گا آسان، آرام دہ اور خوشگوار! 💚 @balochi5252 @OfficialShehr @YarMKNiazi @CSKPOfficial @PTIofficial @SohailAfridiISF #بدلتا_پختونخواہ #KP_Government #PeshawarDevelopment
4
9
25
1,759
وزیراعلی علی امین خان گنڈاپور کی سربراہی میں صوبائی حکومت صوبے کے اہم ترین شہر پشاور کی ترقی کے لیے اپنی پوری محنت کے ساتھ توانائی اور وسائل خرچ کر رہی ہے. #PeshawarDevelopment #CMKP #RebuildingPeshawar #AliAminGandapur
2
4
342
وزیراعلی علی امین خان گنڈاپور کی سربراہی میں صوبائی حکومت صوبے کے اہم ترین شہر پشاور کی ترقی کے لیے اپنی پوری محنت کے ساتھ توانائی اور وسائل خرچ کر رہی ہے #PeshawarDevelopment #AliAminGandapur #KhyberPakhtunkhwa #PakistanProgress
1
51