Filter
Exclude
Time range
-
Near
پل اڑا دیے، راستے بند کیے! نقصان صرف عوام کا یہ جدوجہد نہیں — کھلی عوام دشمنی ہے واشک میں پل تباہ کر کے عوام کے لیے راستے بند کر دیے گئے یہ حقوق کی جنگ نہیں، بلکہ اپنے ہی لوگوں کو مشکلات میں دھکیلنے کی سازش ہے #Washuk #Balochistan #DevelopmentMatters #ProtectInfrastructure
37
54
راستے بند، عوام متاثر واشک میں پلوں کی تباہی سے رابطے منقطع ہو گئے حملہ ترقی کے خلاف اور عوام کے مفاد کے خلاف ہے نقصان صرف بلوچستان کے عام لوگوں کا #Washuk #Balochistan #DevelopmentMatters #ProtectInfrastructure #PublicWelfare #RoadConnectivity #PeaceAndProgress
37
54
فتنہ الہندوستان کا بلوچستان کی معیشت اور عوام پر بزدلانہ حملہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے نصیر آباد میں اوچ پاور پلانٹ کے دو مرکزی بجلی کے ٹاورز کو دھماکے سے اڑا دیا۔ #Balochistan #PublicSafety #ProtectInfrastructure #PeaceForBalochistan #StandAgainstViolence
14
سپیرا، راگھہ روڈ پر غازی انٹرپرائزز کیمپ پر حملہ اطلاعات کے مطابق کالعدم تنظیم BLA نے گزشتہ رات سپیرا کے علاقے راگھہ روڈ پر واقع غازی انٹرپرائزز کیمپ پر حملہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے دوران مشینری کو آگ لگا دی گئی جبکہ متعدد افراد کو مبینہ طور پر اغوا بھی کیا گیا۔ سیکیورٹی اداروں اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے #Balochistan #GaziEnterprises #Spera #RaghaRoad #PeaceAndSecurity #LawAndOrder #SecuritySituation #ProtectInfrastructure #EconomicDevelopment #StopViolence #PublicSafety #StrongerTogether #SecurityForces #PeaceInBalochistan #InfrastructureProtection #CommunitySafety #DevelopmentMatters #RuleOfLaw #Stability #SituationUpdate #balochistanrang #Balochistan #Pakistan #karachi #Sindh #PakistanZindabad
30