مڈل کلاس پر 70 ارب کا بوجھ، اشرافیہ کو اربوں کی معافی کیوں؟
یوٹیوبرز اور فری لانسرز کی کمائی پر ٹیکس کی وجہ کیا ؟
رہنما ن لیگ شمائلہ رانا کی خصوصی گفتگو
#PublicNews#NewsUpdates#PublicProgram@Shamylaroy
علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف ایم پی ایز کو بھڑکا رہے ہیں؟کے پی حکومت اندرونی خلفشار کا شکار ہے؟
پی ٹی آئی رہنما شفیع جان کی تہلکہ خیز گفتگو
#PublicNews#NewsUpdates#PublicProgram@ShafiJanPTI
ایران امریکا مذاکرات مسلسل تعطل کا شکار!!اصل رکاوٹ کہاں؟ٹرمپ کا جلد مذاکرات ہونے کا دعویٰ۔۔پاسدارن انقلاب کا انکار!اگلے 48 گھنٹے انتہائی اہم ۔۔کیابڑاہونے جا رہا ہے؟ماہر قانون و تجزیہ کار بیرسٹر سعد رسول کا انتہائی اہم تجزیہ
#PublicNews#NewsUpdates#PublicProgram#PublicPulse@SaadRasooll@MAnwarRaza
آئیں بیٹھیں !!میں بات چیت کیلئے تیار ہوں۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف کی اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت! سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام کیسے آئے گا؟ماہر بین الاقوامی اُمور ڈاکٹر حامد المشرقی کی انتہائی اہم گفتگو
#PublicNews#NewsUpdates#PublicProgram#PublicPulse@SaadRasooll@MAnwarRaza
تما م سیاسی جماعتوںسے مذاکرات ہو جائیں مگر عمران خان سے نہ ہو تو سیاسی استحکام کبھی بھی نہیں آسکتا ! میثاق جمہوریت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی اپوزیشن کو دعوت! پاکستان میں سیاسی استحکام کیسے ہوگا؟بیرسٹر سعد رسول کا انتہائی اہم تجزیہ
#PublicNews#NewsUpdates#PublicProgram#PublicPulse@SaadRasooll@MAnwarRaza