اس 6 منٹ 36 سیکنڈ کی پریس کانفرنس کی وڈیو میں مرتضیٰ وہاب نے منافقوں کی منافقت کو ناگن چورنگی پر ننگا کردیا ۔
وقت آگیا ہے کہ ان سے چندے کا بھی حساب لیں اور ٹاؤن کو ملنے والے فنڈز اور ٹاؤن جو پیسے کماتے ہیں ان کا بھی حساب لیا جائے ، مرتضیٰ وہاب
اس ٹویٹ سے گٹکے خور بلکل دور رہیں 🌶️