کراچی میں چند پرسکون دن گزارنے پر خدا کا شکر. ایک زمانے میں یہ بات ناممکن تھی کیونکہ کراچی اور امن دو الگ الگ چیزیں تھی. پاک فوج نے جس طرح سے کئی جگہ آپریشن کر کے ملک کو امن کا گہوارہ بنایا، اس پر ان کو شاباش تو بنتی ہے.
#SecuringPakistan
#OperationAlMeezan