وزیرِ اعلیٰ Maryam Nawaz Sharif کی مؤثر قیادت میں سال 2025 پنجاب کے لیے ماحولیاتی بہتری کا سنگِ میل ثابت ہوا۔ سموگ میں واضح کمی، فضائی معیار میں نمایاں بہتری، اور سخت اقدامات جیسے انسپکشنز، جرمانے اور آلودگی پھیلانے والے صنعتی یونٹس کی بندش نے مثبت نتائج دیے۔
اینٹی اسموگ پالیسیز اور بروقت فیصلوں نے پنجاب کو ماحولیاتی تحفظ کی راہ پر ایک مثال بنا دیا ہے۔ ان شاءاللہ 2026 میں مزید بہتر کارکردگی اور صاف فضا کا خواب حقیقت کے قریب ہوگا۔
#SmogControl#CleanPunjab#MaryamNawaz#EnvironmentalProtection#PunjabProgress
The Punjab government has directed all wedding halls, marquees, and banquet venues across the province to install suction hoods by January 31 to curb smoke and air pollution.
The Environmental Protection Agency (EPA) says wedding venues generate high levels of fumes, grease, and particulate emissions that seriously impact public health and worsen smog.
Authorities have warned that non-compliant venues will face sealing and strict enforcement with zero tolerance.
Venue owners must ensure proper installation and maintenance of exhaust systems over all cooking units before the deadline.
Disclaimer: This content is for informational purposes only. Image is AI Generated and is just for reference.
#Punjab#EPA#AirPollution#WeddingHalls#PublicHealth#SmogControl#PakistanNews
لاہور: فضائی معیار میں بہتری برقرار
لاہور میں اسموگ کی شدت میں واضح کمی، دسمبر کے آخری ایام میں اے کیو آئی 160 ریکارڈ
وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں اسموگ کنٹرول پلان مؤثر، آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری
محکمہ ماحولیات اور ای پی اے کی 24 گھنٹے نگرانی، جدید مانیٹرنگ سسٹم فعال
حکومت ماحول دوست ٹرانسپورٹ اور گرین منصوبوں پر عملدرآمد تیز کر رہی ہے
شہری احتیاطی تدابیر جاری رکھیں، حساس افراد خصوصی خیال رکھیں
#92newshdplus#LahoreAQI#SmogControl#CleanAir#PunjabGovernment#MaryamNawaz#foryou#EnvironmentalProtection#GreenPunjab
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خطاب
لیپ ٹاپ اور اسکالرشپس حاصل کرنے والے طلبہ نے محنت کی، وزیراعلیٰ پنجاب
میری خواہش تھی لودھراں آ کر خود لیپ ٹاپس دوں، وزیراعلیٰ پنجاب
طلبہ کے لیے اسکالرشپس سے بھی کچھ زیادہ کرنا چاہتی ہوں، وزیراعلیٰ پنجاب
میرے قریب کسی علاقے کی کوئی تفریق نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
طلبہ محنت کرکے والدین کے خواب پورے کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
طلبہ چاہے لاہوریالیہ کے ہوں، ان کے درمیان کوئی تفریق نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
پنجاب کے طلبہ سے وعدہ ہے، آپ کے خواب نہیں ٹوٹنے دوں گی، وزیراعلیٰ پنجاب
پچھلے ڈیڑھ سال میں 80 ہزار اسکالرشپس دی گئیں، وزیراعلیٰ پنجاب
رواں سال ایک لاکھ بچوں کو لیپ ٹاپ دیے گئے، وزیراعلیٰ پنجاب
2026 کو پنجاب کے نوجوانوں کا سال مقرر کرتی ہوں، وزیراعلیٰ پنجاب
پنجاب کے بچوں اور بچیوں کے لیے وہ کام ہوں گے، دنیا دنگ رہ جائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب
ہم نے پونے 2 سال میں ناممکن کو ممکن کر دکھایا، وزیراعلیٰ پنجاب
بچوں اور خواتین کے خلاف جرائم میری ریڈ لائن ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
پنجاب کے ہر شہر میں دل کے امراض کے اسپتال بن رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
مخالفین کہتے ہیں پنجاب خواتین کے لیے پہلے سے محفوظ ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
ہراسانی کا واقعہ ہو تو پولیس فوری کارروائی کرتی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
میں آپ کی وزیراعلیٰ نہیں، خادم ہوں، وزیراعلیٰ پنجاب
سی سی ڈی نے پنجاب کو جرائم سے پاک کیا، وزیراعلیٰ پنجاب
سال کے آخری مہینوں میں سموگ کے ڈیرے ہوتے تھے، وہ سموگ کہاں گئی، وزیراعلیٰ پنجاب
#92newshdplus#MaryamNawaz#PunjabGovernment#Scholarships#LaptopsForStudents#WomenSafety#ChildProtection#HealthcarePunjab#SmogControl#EducationForAll#Latest#foryou#YouthEmpowerment#92news#PublicService#SafePunjab
مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کے مؤثر اقدامات سے اس سال سموگ میں نمایاں کمی ہوئی
سموگ کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تمام متعلقہ اداروں نے بھرپور کام کیا
سموگ کی روک تھام کے لیے ہر فرد کو اپنا انفرادی کردار ادا کرنا ہوگا
متعلقہ اداروں کا کردار سموگ سے نمٹنے میں اہم رہا
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے بتایا کہ گزشتہ سال ہی سموگ سے نمٹنے کے اقدامات شروع کیے گئے تھے
سموگ کی وجہ سے تعلیمی ادارے، ریسٹورنٹس اور بازار بند کرنے پڑتے تھے
پنجاب میں سموگ تدارک کے لیے بہترین اقدامات جاری ہیں
وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں انسداد سموگ کے لیے نظام ترتیب دیا گیا
ماہرین اور متعلقہ اداروں کے افسران نے سموگ تدارک پر بھرپور کام کیا
#92newshdplus#SmogControl#PunjabGovernment#EnvironmentalProtection#AirQuality#MariamAurangzeb#CleanAir#92NewsHD#PublicHealth#SmogPrevention
اسموگ کے پیش نظر فیکٹریوں پر چھاپے کس بنیاد پر مارے جاتے ہیں؟؟کوئلے اور کاربن پاوڈر میں کیا فرق ہے؟
#ExpressNews #Expresso #Smog #Smogcontrol #Pollution #Coal #Carbonpowder #factories #EPA