Filter
Exclude
Time range
-
Near
🚨 کچھ لوگ اس تصویر پر بیٹھ کر “دانشوری” جھاڑ رہے ہیں کہ یہ جوان صرف پوز بنا رہا ہے، ٹک ٹاک بنا رہا ہے، دھماکے سے پہلے کہاں تھا؟ ذرا عقل اور زمینی حقائق سے بات کریں۔ یہ کوئی فلمی سیٹ نہیں… یہ ایک ACTIVE آپریشن کا لمحہ ہے۔ ٹرین پر حملے یا خودکش دھماکے کے بعد سب سے بڑا خطرہ صرف ایک دھماکہ نہیں ہوتا بلکہ: ▪️ دوسرے حملہ آور ▪️ اسنائپر کور ▪️ چھتوں یا اطراف میں چھپے دہشتگرد ▪️ مزید IEDs یا خودکش بمبار ایسے وقت میں سیکیورٹی اہلکار بلند جگہ لے کر پورے علاقے کو COVER کرتے ہیں تاکہ زخمیوں، مسافروں اور ریسکیو ٹیموں کو تحفظ مل سکے۔ یہ BASIC COMBAT RESPONSE ہے، ڈرامہ نہیں۔ جو لوگ پوچھتے ہیں “دھماکے سے پہلے کہاں تھا؟” بھائی اگر ہر حملہ پہلے سے روکنا اتنا آسان ہوتا تو دنیا میں دہشتگردی نام کی چیز ہی نہ ہوتی۔ فوجی، پولیس اور FC والے انسان ہیں، کوئی غیب کا علم نہیں رکھتے۔ لیکن حملے کے بعد اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر وہی لوگ آگے کھڑے ہوتے ہیں جن پر بعد میں سوشل میڈیا کے “ماہرین” تنقید کرتے ہیں۔ یہ تصویر پوز نہیں… یہ اس سپاہی کی readiness، courage اور immediate response کی تصویر ہے جو اپنی جان خطرے میں ڈال کر دوسروں کی حفاظت کر رہا تھا۔ 🇵🇰 کرسی پر بیٹھ کر میمز بنانا آسان ہے… گولیوں اور دھماکوں کے بیچ کھڑا ہونا نہیں۔ سلام ہے اُن جوانوں کو جو ہر حملے کے بعد سب سے پہلے موت کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں۔ 🫡🇵🇰 #Quetta #Pakistan #SecurityForces #PakistanArmy #FC #Police #Balochistan #StandWithForces
8
12
45
2,505
کوئٹہ میں مسافر ٹرین پر ہونے والا حملہ صرف ایک دہشت گرد کارروائی نہیں بلکہ پاکستان کے امن، استحکام اور معصوم خاندانوں پر حملہ ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس افسوسناک حملے میں کم از کم 24 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ فوجی جوان سرحدوں پر وطن کا دفاع کرتے ہیں جبکہ ان کے اہلِ خانہ بھی ان قربانیوں میں برابر کے شریک ہوتے ہیں۔ نہتے مسافروں اور خاندانوں کو نشانہ بنانا کسی جدوجہد نہیں بلکہ کھلی بزدلی اور دہشت گردی ہے۔ پاکستان کی عالمی سطح پر مضبوط ہوتی پوزیشن اور کامیابیوں سے خوفزدہ دشمن عناصر ملک میں دہشت گردی پھیلا کر خوف اور عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں، مگر پاکستانی قوم پہلے بھی متحد تھی اور آج بھی اپنی افواج اور سیکیورٹی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ دہشت گردی کے خلاف یہ جنگ صرف ریاست کی نہیں بلکہ پوری قوم کی جنگ ہے، اور ان شاء اللہ پاکستان ہر سازش کو ناکام بنائے گا۔ #Quetta #NoToTerrorism #StandWithPakistan #StandWithForces
1
7
182
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی بے بنیاد اطلاعات دشمن کے نفسیاتی جنگی ہتھکنڈے ہیں۔ فتنۃ الہندوستان کے کارندے قومی وحدت کو نقصان پہنچانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، لیکن پاکستان مضبوط تھا، ہے اور رہے گا۔ #Pakistan #PakistanZindabad #StandWithPakistan #StandWithForces #PakForces
8
36
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی بے بنیاد اطلاعات دشمن کے نفسیاتی جنگی ہتھکنڈے ہیں۔ فتنۃ الہندوستان کے کارندے قومی وحدت کو نقصان پہنچانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، لیکن پاکستان مضبوط تھا، ہے اور رہے گا۔ #Pakistan #StandWithForces #FitnaAlHindustan #PakistanZindabad #NationalUnity
41
106
فتنۃ الہندوستان کے دہشت گرد سہولت کار اور ان کے میڈیا ٹاؤٹ پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا کر انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستانی قوم متحد ہے اور ہر سازش کا منہ توڑ جواب دے گی۔ #Pakistan #PakistanArmy #StandWithPakistan #StandWithForces #FitnaAlHindustan
8
27
فیصل آباد میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد #Faisalabad #PakistanArmy #SolidarityRally #SupportForForces #NationalUnity #PublicSupport #PakArmyZindabad #UnityAndStrength #StandWithForces #Pakistan
1
3
92
Panjgur Chedgi: Successful Operation 🚨🚨 IBO eliminates 03 terrorists ‼️ Security forces conducted a swift IBO in Panjgur (Chedgi), acting on credible intelligence to preempt a terror plot. Three terrorists were killed in the exchange, while the area has been secured. This operation reaffirms the state’s resolve No corner of Balochistan will be allowed to become a sanctuary for violence. Peace will prevail. #SecurityForces #IBO #CounterTerrorism #PakistanZindabad #PeaceInBalochistan #StandWithForces #NoToTerrorism #PakArmy #PeaceMessage #RejectTerrorism
3
17
674
🔴 Security Forces Conduct IBO in Panjgur (Chedgi), 3 Terrorists Neutralized ❗️ ⭕️ In the Chedgi area of Panjgur, security forces carried out a timely and effective intelligence-based operation, successfully thwarting the malicious intentions of terrorists. During the operation, three terrorists were neutralized, while efforts are ongoing to eliminate remaining elements. This successful action clearly demonstrates that the state remains fully committed to ensuring the safety of its citizens and maintaining peace. Hostile agendas will not succeed, and every attempt to disrupt peace in Pakistan will be met with a strong and decisive response. #SecurityForces #IBO #CounterTerrorism #PakistanZindabad #PeaceInBalochistan #StandWithForces #NoToTerrorism #PakArmy #PeaceMessage #RejectTerrorism
6
35
877
🔴 پنجگور چیدگئی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنسبیسڈآپریشن، 3 دہشتگرد جہنم واصل ❗️ ⭕️ پنجگور کے علاقے چیدگئی میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ کارروائی کے دوران تین دہشتگردوں کو انجام تک پہنچا دیا گیا، جبکہ باقی عناصر کے خاتمے کے لیے آپریشن تاحال جاری ہے۔ یہ کامیاب کارروائی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ریاست اپنے عوام کے تحفظ اور امن کے قیام کے لیے ہر لمحہ متحرک ہے۔ دشمن کے مذموم ارادے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، اور پاکستان میں امن کو خراب کرنے کی ہر کوشش کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ #SecurityForces #IBO #CounterTerrorism #PakistanZindabad #PeaceInBalochistan #StandWithForces #NoToTerrorism #پاک_فوج #امن_کا_پیغام #دہشتگردی_نامنظور
1
7
17
290
یہ عناصر زمینی حقائق میں ناکامی کے بعد سوشل میڈیا کے ذریعے جھوٹا بیانیہ گھڑتے ہیں۔ سمندر میں کارروائیوں کے دعوے بھی محض پروپیگنڈا ہیں، جبکہ حقیقت میں سیکیورٹی فورسز ہر محاذ پر مکمل طور پر مستعد ہیں۔ #FakePropaganda #BalochistanPeace #StandWithForces #TruthPrevails
44
90
فتنہ الہندوستان کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری! 🔥 بھارتی پراکسیز بے نقاب، دشمن کا ہر وار ناکام! بابر یوسفزئی کا دوٹوک پیغام: اب ہر دشمن کا حساب ہوگا 🇵🇰 @BabarYousafzai_ #PakistanZindabad #StandWithForces
3
17
46
688
شامبو میں سیکیورٹی فورسز اور مقامی افراد کے درمیان سماجی تعاون اور باہمی تعاون، اعتماد اور ترقی کے نئے دروازے کھولنے کی ایک کامیاب کوشش۔ #BalochistanPeace #CommunityEngagement #PromoteHarmony #StandWithForces
9
32
سکیورٹی فورسز نے شامبو میں عوامی آگاہی مہم کے دوران امن، ہم آہنگی اور ترقی کے فروغ پر زور دیا، عوام کو مثبت کردار ادا کرنے کی ترغیب دی۔ #BalochistanPeace #CommunityAwareness #PromoteHarmony #StandWithForces
9
28
دُراسکی میں سکیورٹی فورسز نے بچوں سے ملاقات کی ، تعلیم کے فروغ کے لیے تحائف تقسیم کیے، جس سے بچوں میں خوشی اور حوصلہ افزائی پیدا ہوئی، جبکہ مقامی افراد نے اس مثبت اقدام کو بھرپور سراہا۔ #BalochistanPeace #PromoteEducation #CommunitySupport #StandWithForces
9
29
آوران میں سکیورٹی فورسز نے مقامی کمیونٹی کے ساتھ رابطے میں امن، تعاون اور ترقی کے مشترکہ وژن کو اجاگر کیا، نوجوانوں کی رہنمائی کرنے کی تلقین کی گئی، جبکہ علاقے کی ترقی کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا گیا۔ #BalochistanPeace #CommunityEngagement #YouthGuidance #StandWithForces
9
23
قلات کےکوہنگ بازار میں سکیورٹی فورسز نے دورہ کیا، دکانداروں، تاجروں اور مقامی افراد سے ملاقات کی، جہاں مارکیٹ کے بنیادی مسائل، علاقے کی سکیورٹی اور صفائی کے مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔ #BalochistanPeace #CommunityEngagement #SupportLocalBusinesses #StandWithForces
9
24
سکیورٹی فورسز نے جبری میں عوامی جرگہ منعقدکیا، مقامی افراد کو امن کے قیام، بچوں کی تعلیم اور غیر قانونی سرگرمیوں سے اجتناب کے حوالے سے آگاہ کیا، عوام نے دہشت گردی کو مسترد کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز کا ساتھ دینے کا عزم دہرایا ۔ #BalochistanPeace #StandWithForces #RejectTerrorism
42
85
نصیر آباد میں ایک اور ظلم ڈیرہ مراد جمالی میں کسانوں کی روزی پر حملہ! گندم کٹائی کی مشین کو تباہ کرنا ترقی نہیں، کھلی دشمنی ہے۔ BLA عوام کا دشمن ہے۔ #BalochistanPeace #ProtectFarmers #RejectBLA #StandWithForces
43
67
حقیقت واضح ہے جو تنظیمیں اسکول، سڑکیں اور اب زراعت کو نشانہ بنائیں وہ کبھی عوام کی نمائندہ نہیں ہو سکتیں۔ BLA صرف خوف اور نقصان پھیلاتا ہے #BalochistanPeace #RejectBLA #ProtectCommunities #StandWithForces
10
30
گندم کی کٹائی روکنا کسانوں کو نقصان پہنچانا یہ کسی جدوجہد کا حصہ نہیں بلکہ عوام دشمنی کی انتہا ہے۔ #ProtectFarmers #RejectBLA #BalochistanPeace #StandWithForces
9
32