Filter
Exclude
Time range
-
Near
krupalraval retweeted
Jun 14
لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کے لیے VBMP کا احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6194ویں روز بھی جاری تنظیم کا مطالبہ ہے کہ جبری گمشدگیوں اور لاپتہ بلوچوں کے ماورائے عدالت قتل کا خاتمہ کیا جائے اور تمام لاپتہ افراد کی بازیابی کو یقینی بنایا جائے۔ #EndEnforcedDisappearances
1
15
33
649
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کے خلاف جاری عدالتی کارروائی کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر شہری کو آئینِ پاکستان، ملکی قوانین اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے اصولوں کے مطابق شفاف، منصفانہ اور کھلی سماعت کا حق حاصل ہے، جسے ہر صورت یقینی بنایا جانا چاہیے۔ #dailysangar #Balochistan #PakistanArmy #EndEnforcedDisappearances #BalochGenocide #BalochWomen #VBMP #BYC #NasrullahBaloch dailysangar.online/?p=74436
5
514
لاپتہ بلوچ افراد کی بازیابی کے لیے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ 6194ویں روز بھی جاری رہا۔ #dailysangar #Balochistan #PakistanArmy #EndEnforcedDisappearances #BalochGenocide #BalochWomen #VBMP dailysangar.online/?p=74422
4
6
665
Shar Hassan retweeted
Jun 13
کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جبری گمشدگیوں کے خلاف VBMP کا احتجاجی کیمپ 6193ویں روز بھی جاری مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کیمپ کا دورہ کرکے اظہارِ یکجہتی کیا۔ شرکاء نے جبری گمشدگیوں اور ماورائے قانون اقدامات کے خاتمے اور لاپتہ افراد کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا۔
1
9
22
1,490