آخرعمر کی قید کیوں؟
پاکستان میں تعلیم مکمل کرتے کرتے عمر نکل جاتی ہے
اور پھر CSS کہتا ہے: آپ نااہل ہو چکے
کیایہ ناانصافی نہیں؟
جب اپنا قافلہ عزم و یقیں سے نکلے گا
جہاں سے چاہیں گے رستہ وہیں سے نکلے گا
وطن کی مٹی مجھے ایڑیاں رگڑنے دے
مجھے یقیں ہے چشمہ یہیں سے نکلے گا
#CSSReforms