🔥 @FlightModeFit (FMF) Abs Circuit:
Training core for the human flag 🏴☠️
Progression matters.
1️⃣ Bench Reverse Crunch
2️⃣ Reverse Crunch → Hip Lift & Leg Extension
3️⃣ Dragon Flag Raises (yes… that Bruce Lee core move)
Each level increases lever length, core tension, and control — no momentum, no shortcuts. This is how you build real strength for advanced calisthenics skills.
Slow reps. Full tension. Earn the position.
Get your official FMF gear @mynftecom 👕
#HumanFlag#CoreStrength#Calisthenics#DragonFlag#FMF ✈️
سکھر میں معرکہ حق جشن آزادی کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں تین ہزار سے زائد بچوں نے انسانی قومی پرچم بنایا۔ مجموعی طور پر 3 ہزار 80 بچے انسانی قومی پرچم بنانے میں شامل تھے۔ انسانی قومی پرچم بنانے کے موقع پر بچوں کا جوش و جذبہ قابل دید تھا۔ اس موقع پر فضا پاکستان زندہ باد اور پاک افواج کے نعروں سے گونج اٹھی۔ میئرسکھر ارسلان شیخ کا کہنا تھا کہ پاکستانی پرچم قومی اتحاد اور یکجہتی کی علامت ہے۔ آج ہمارے بچوں نےانسانی قومی پرچم بناکرقومی ہیروز کو سلام پیش کیا ہے۔ ہم دنیا کو بتادینا چاہتے ہیں کہ جب بھی قوم پرمشکل وقت آیا ہے اس قوم نے اتحاد اور یک جہتی کامظاہرہ کیا ہے۔ پاک فوج نے دشمن کو ہمیشہ دھول چٹائی ہے۔
#TOKAlert#IndependenceDay#NationalUnity#HumanFlag#PakistanArmy#Sukkur