Filter
Exclude
Time range
-
Near
Want to consolidate your credit card balances, buy a rental property, or upgrade your home? AI is here! Fast and Easy HELOCs. Get approved same day. Get your money in 5 days! #HELOC #Mortgage #AI #Consolidate #LoanPrograms
6
Want to consolidate your credit card balances, buy a rental property, or upgrade your home? AI is here! Fast and Easy HELOCs. Get approved same day. Get your money in 5 days! #HELOC #Mortgage #AI #Consolidate #LoanPrograms
8
🏡1st time homebuyer CONGRATS to Chris & Mandi on their new home in Wautoma! 👉 JamisonKaul.com #GiveJamisonAShot #KaulMe 920.279.9399 . . . #Mortgage #Lender #FairwayNation #GoneGreen #HomeOwnership #HomeBuying #MortgageLender #LoanOfficer #Loans #LoanPrograms
1
13
پاکستان کے آئندہ 5 سال تک آئی ایم ایف کے چنگل سے نکلنے کے امکانات محدود ہوگئے ہیں، پاکستان کو 5 سال میں 123 ارب ڈالر کی بیرونی مالی ضروریات ہوں گی، قرضوں کی واپسی کیلئے پاکستان کو پھر آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق 7 ارب ڈالر کا موجودہ قرض پروگرام اگلے سال ستمبر یا اکتوبر میں ختم ہوگا، نئے سال پاکستان کی بیرونی مالی ضروریات 21.2 ارب ڈالر رہنے کا تخمینہ ہے، 28-2027ء میں بیرونی مالی ضروریات ریکارڈ 29 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہیں، مالی سال 29-2028ء میں بیرونی مالی ضروریات کا تخمینہ 23 ارب 59 کروڑ ڈالر ہے۔ دستاویز کے مطابق 30-2029ء میں پاکستان کو 22 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ درکار ہوگی، 31-2030ء میں بیرونی مالی ضروریات 26 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ اگلے مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3.6 ارب ڈالر رہنے کا تخمینہ ہے۔ #SamaaTV #Pakistan #IMF #LoanPrograms #Investment #budget
1
1
11
2,235
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے مشن کے پاکسان میں قیام کی مدت میں دو دن کی توسیع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن کے پاکستان میں قیام میں دو دن کی توسیع کردی گئی، نئے مالی سال کے بجٹ پر مزید مشاورت جاری رہے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین کے درمیان بجٹ اہداف پر تاحال اتفاق رائے نہیں ہوسکا۔ #SamaaTV #Pakistan #IMF #economy #loanprograms
1
1
7
1,272
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے ایک ارب 32 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دیدی۔ پاکستان کو ای ایف ایف کے تحت ایک ارب 10 کروڑ اور موسمیاتی تبدیلی کے تحت 22 کروڑ ڈالر ملیں گے، نئی قسط اگلے چند روز میں پاکستان کو موصول ہوجائے گی۔ دونوں قرض پروگرام کے تحت اب تک جاری کردہ رقم 4 ارب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ جائے گی۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان کی معیشت میں استحکام آرہا ہے، مشرق وسطی جنگ کے باوجود پاکستان نے معاشی اہداف حاصل کیے، مالی سال 2026ء میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 3 اعشاریہ 6 فیصد رہنے کا امکان ہے جبکہ مہنگائی کی شرح رواں مالی سال میں 7 اعشاریہ 2 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے۔ مالیاتی ادارے کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 17 اعشاریہ 5 ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے۔ آئی ایم ایف نے ٹیکس نیٹ بڑھانے اور اصلاحات جاری رکھنے پر زور دیا ہے، بجلی، گیس اور پیٹرولیم قیمتیں لاگت کے مطابق رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سرکاری اداروں کی نجکاری اور اصلاحات تیز کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے، سماجی تحفظ، تعلیم و صحت پر اخراجات بڑھانے اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے اصلاحات جاری رکھنے پر زور دیا گیا ہے جبکہ اسٹیٹ بینک کو سخت مانیٹری پالیسی برقرار رکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان کو معاشی اصلاحات کا سفر جاری رکھنا ہوگا۔ #SamaaTV #Pakistan #IMF #loanprograms #economy #SBP
3
3
21
1,904
آئی ایم ایف نے ساورن ویلتھ فنڈ پر متعدد پابندیاں عائد کرنے کی سفارش کردی، عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ ساورن ویلتھ فنڈ پر قرض لینے یا ادھار لینے سے مکمل گریز کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق ساورن ویلتھ فنڈ سے سرکاری، نجی اداروں یا افراد کو قرض دینے پر پابندی ہوگی۔ سرکاری ملکیتی اداروں کے نقصانات کم اور اصلاحات کیلئے آئی ایم ایف سے معاہدہ طے پاگیا، ساورن ویلتھ فنڈ سے قرضوں کی ضمانت فراہم کرنے یا اثاثے گروی رکھنے کی ممانعت ہوگی۔ #SamaaTV #IMF #Pakistan #economy #loanprograms
1
614
پاکستان نے قرض پروگرام کی اگلی قسط کیلئے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردیں، پیٹرولیم لیوی میں مزید اضافے اور 1468 ارب روپے کے ہدف سے زیادہ وصول ہونے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 8 مئی کو طلب کرلیا گیا، پاکستان کیلئے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کا امکان ہے۔ پاکستان عالمی مالیاتی ادارے کی تمام شرائط پہلے ہی پوری کرچکا ہے۔ آئی ایم ایف اجلاس میں توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کے تحت تیسرے اقتصادی جائزے کی منظوری متوقع ہے، ماحولیاتی تبدیلی کے آر ایس ایف پروگرام کے دوسرے جائزے کی منظوری کا بھی امکان ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 27 مارچ کو طے پایا تھا۔ #SamaaTv #pakistan #IMF #loanprograms #PetroleumLevy
1
13
56
4,824
We offer 14 mortgage programs, each with several options tailored to specific needs and circumstances. Check out our Mortgage Programs website page for complete information: bit.ly/Mortgage-Programs Contact us for further information. 𝙏𝙧𝙪𝙨𝙩𝙚𝙙 𝘼𝙢𝙚𝙧𝙞𝙘𝙖𝙣 𝙈𝙤𝙧𝙩𝙜𝙖𝙜𝙚 - 𝙋𝙤𝙬𝙚𝙧𝙚𝙙 𝙗𝙮 𝙍𝙚𝙛𝙞𝙅𝙚𝙩 ☎️ 866-5-TAMMTG (866-582-6684) If you have questions about a mortgage or would like to submit an application, we have salary-based loan specialists available Monday-Thursday 7a-7p/Friday 7a-5p/Saturday 8a-4p Mnt. 𝙒𝙚 𝙐𝙣𝙙𝙚𝙧𝙨𝙩𝙖𝙣𝙙 𝙄𝙩’𝙨 𝙉𝙤𝙩 𝙅𝙪𝙨𝙩 𝙖 𝙃𝙤𝙪𝙨𝙚, 𝙄𝙩’𝙨 𝙔𝙤𝙪𝙧 𝙃𝙤𝙢𝙚! #MortgagePrograms #LoanPrograms #MortgageBroker #TrustedAmericanMortgage
4
4
28
سعودی عرب نے پاکستان میں رکھے گئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کردیئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور سعودی فنڈ برائے ترقی میں باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا۔ سعودی فنڈ برائے ترقی اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے درمیان معاہدہ ہوگیا، سعودی عرب کی جانب سے معاہدے پر سعودی فنڈ کے چیف ایگزیکٹو نے جبکہ پاکستان کی جانب سے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے دستخط کیے۔ وزارت خزانہ کے مطابق تقریب میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بھی موجود تھے، معاہدہ پاک سعودی عرب مضبوط اقتصادی تعلقات کا عکاس ہے، معاہدے سے پاکستان کے بیرونی مالی استحکام کو مزید تقویت ملے گی۔ #SamaaTV #Pakistan #saudiarabia #loanprograms #loanrollover #SBP #muhammadaurangzaib
1
25
133
6,022
FHA loans make homeownership easier — lower down payment, flexible credit. Want to see if you qualify? . #FHALoan #FHAHomeLoan #FirstTimeHomeBuyer #MortgageBroker #LowDownPayment #FlexibleCredit #BuyAHome #MortgageSolutions #HomeBuyingTips #LoanPrograms #FutureHomeowner
21
27
🏡1st time homebuyer CONGRATS to Nick on his new home in Saukville! 👉 JamisonKaul.com #GiveJamisonAShot #KaulMe 920.279.9399 . . . #Mortgage #Lender #FairwayNation #GoneGreen #HomeOwnership #HomeBuying #MortgageLender #LoanOfficer #Loans #LoanPrograms #Home
2
19
آئی ایم ایف وفد کے کراچی میں اسٹیٹ بینک حکام سے مذاکرات شروع ہوگئے، دورہ 7 ارب ڈالر کے ای ایف ایف پروگرام کے تیسرے جائزے کا حصہ ہے، مذاکرات کی کامیابی پر پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر ملیں گے۔ آئی ایم ایف کا جائزہ مشن تیسرے اقتصادی جائزے کیلئے پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد کے کراچی میں اسٹیٹ بینک حکام سے مذاکرات شروع ہوگئے، دورہ 7 ارب ڈالر کے ای ایف ایف پروگرام کے تیسرے جائزے کا حصہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق 1.4 ارب ڈالر کے آر ایس ایف پروگرام کے دوسرے جائزے پر بھی مذاکرات ہوں گے، پاکستان کو مذاکرات کی کامیابی پر بورڈ منظوری سے 1.2 ارب ڈالر ملیں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں آج سے وفد کے ساتھ ٹیکنیکل ڈیٹا شیئر کیا جارہا ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حکام اہداف پر آئی ایم ایف کو بریفنگ دیں گے۔ #SamaaTV #Pakistan #IMF #loanprograms
3
8
636
پاکستان کو موجودہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 280 ارب روپے زیادہ بیرونی قرضہ حاصل ہوا، جولائی تا دسمبر قرض اور گرانٹ کی مد میں مجموعی طور پر 1272 ارب روپے موصول ہوئے، آئی ایم ایف سے ملنے والا قرضہ اس کے علاوہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے 6 ماہ میں 1 ہزار 254 ارب روپے بیرونی قرض لیا، گزشتہ سال کی نسبت 29 فیصد یعنی 280 ارب روپے زیادہ قرض ملا، جولائی تا دسمبر پاکستان کو 17 ارب 67 کروڑ روپے کی گرانٹ بھی ملی۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کو 170 ارب روپے کی آئل فیسلیٹی دی، پاکستان کو آئی ایم ایف سے ملنے والا قرض اس کے علاوہ ہے۔ #SamaaTV #Pakistan #loanprograms #IMF #IMFLoan #saudiarabia
274