Filter
Exclude
Time range
-
Near
مودی کی نفرت کی سیاست اس کے گلے پڑ چکی ہے،مودی کی نفرت کی سیاست خطے کیلئے خطرہ ہے،بھارت میں انسانی حقوق کی پامالی معمول کی بات ہے،مودی کی پالیسیاں بی جے پی اور آر ایس ایس کی پالیسیوں کے خلاف جا رہی ہیں،ڈاکٹر عرفان محسود. youtu.be/2GZpEW66kLM #Modi #RSS #IndiaPolitics #Cricket #EgoClash #VisionPoint #DrIrfanMehsud #BJP #Hindutva #IndianPolitics #BreakingNews #ModiExposed #RSSvsModi #CricketIndia #PoliticsOfHate #IndiaNews #SouthAsia #ModiPolitics #RSSControl #VisionPointAnalysis
3
5
45
بی جے پی کئی سالوں سے پاکستان مخالف ایجنڈے کو پروان چڑھا رہی ہے،ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف میچ بھارت کے اندر مسئلہ بن چکا ہے،مودی کی پھیلائی گئی آگ اب زور پکڑ چکی ہے،ڈاکٹر عرفان محسود. youtu.be/2GZpEW66kLM #Modi #RSS #IndiaPolitics #Cricket #EgoClash #VisionPoint #DrIrfanMehsud #BJP #Hindutva #IndianPolitics #BreakingNews #ModiExposed #RSSvsModi #CricketIndia #PoliticsOfHate #IndiaNews #SouthAsia #ModiPolitics #RSSControl #VisionPointAnalysis
6
8
45
مودی اور امیت شاہ اپنے ہی نظریئے کے قیدی بن چکے،آر ایس ایس کے نامی گرامی لیڈرآدیتیا کا کہنا ہے کہ اگر آج ماضی کی جے پی اقتدار میں ہوتی تو پاکستان کے ساتھ کوئی کرکٹ میچ نہ ہوتا،آدیتیا کا بیان مودی اور امیت شاہ کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے،ڈاکٹر عرفان محسود. youtu.be/2GZpEW66kLM #Modi #RSS #IndiaPolitics #Cricket #EgoClash #VisionPoint #DrIrfanMehsud #BJP #Hindutva #IndianPolitics #BreakingNews #ModiExposed #RSSvsModi #CricketIndia #PoliticsOfHate #IndiaNews #SouthAsia #ModiPolitics #RSSControl #VisionPointAnalysis
1
6
9
72
تحریک انصاف کے سیانے کوے جھوٹ اورپروپیگنڈا پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں،کہ آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ کے بعد ان کو ایکسٹینشن دینا پڑے گی،جبکہ سپاہ سالار کو ایکسٹینشن کی کوئی ضرورت نہیں،ان عقل کے اندھوں کو بتانا چاہیے کہ اپنے بغض کو پس پردہ رکھ کے حقائق بھی جانا کریں،طارق چودھری. youtu.be/DPMIqTm_5uM #DollarAddiction #NationalBetrayal #ArmyChief #NoExtensionNeeded #PTIExposed #BlindLeadership #VisionPoint #TariqCh #PakPolitics #PakistanNews #PoliticalAnalysis #Accountability #PakArmy #PTIPolitics #VisionPointAnalysis #PakistaniPolitics #ExposedTruth @tariqchaaj
1
2
151
کرائے کے دانشوروں کو ڈالر ز کی لت ہمیشہ بے چین رکھتی ہے،افلاتون اب سروسز چیفس کی مدت ملازمت پر تنازع کھڑا کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کو علم نہیں کہ یہ اب کوئی متنازعہ معاملہ نہیں ہے،ان کی ڈالر بٹورنے کی خواہش ،خواہش ہی رہے گی،قانونی ماہرین اس معاملے پر ہنستے ہیں،طارق چودھری. youtu.be/DPMIqTm_5uM #DollarAddiction #NationalBetrayal #ArmyChief #NoExtensionNeeded #PTIExposed #BlindLeadership #VisionPoint #TariqCh #PakPolitics #PakistanNews #PoliticalAnalysis #Accountability #PakArmy #PTIPolitics #VisionPointAnalysis #PakistaniPolitics #ExposedTruth @tariqchaaj
1
2
3
140
پاکستان میں بہت سے ویلے اور دماغی طور پرفارغ لوگ ہیں،جن کو نئے سے نئے معاملات اور تنازعات چاہیے ہوتے ہیں،اوراگر کوئی نیا تنازع نہ ملے تو وہ خود ہی بنا لیتے ہیں،اسی طرح کے دانشوروں نے سروسز چیفس کی مدت ملازمت پر تنازع کھڑا کر دیا ہے،طارق چودھری. youtu.be/DPMIqTm_5uM #DollarAddiction #NationalBetrayal #ArmyChief #NoExtensionNeeded #PTIExposed #BlindLeadership #VisionPoint #TariqCh #PakPolitics #PakistanNews #PoliticalAnalysis #Accountability #PakArmy #PTIPolitics #VisionPointAnalysis #PakistaniPolitics #ExposedTruth
1
37
پاکستان کو علم ہے کہ مودی سرکار فوجی ناکامیاں چھپانے کیلئےجھوٹ کا سہارا لیتی ہے ، آپریشن سندور کی ناکامی چھپانے کیلئے بھارتی فضائیہ کا “فینٹسی شو”،مگر پاکستان فیصلہ سنا چکا، مودی سرکار اور اس کے جرنیل جتنے مرضی جھوٹے میڈل سینے پر لگا لیں، حقیقت یہی رہے گی کہ آپریشن سندور نے بھارت کے جھوٹ کو دنیا کے سامنے ننگا کر دیا ہے،ڈاکٹر عابد عباسی. youtu.be/oLVJyxdfM4o #IndiaExposed #ModiLies #AirChiefFalseClaims #IndianPropaganda #VisionPoint #DrAbidAbbasi #ModiFailed #FakeShow #IndianArmyExposed #IndianPolitics #ModiPropaganda #ModiExposed #FalseNarratives #IndianAirForce #GeoPolitics #SouthAsiaPolitics #PakistanAnalysis #IndiaFlopShow #ExposedModi #visionpointanalysis
37
اور مزے کی بات یہ ہے کہ سنگھ خود مانتے ہیں کہ بالاکوٹ میں کچھ دکھانے کو نہیں تھا ، اس بار انہوں نے پوری فلم بنائی ، مگر جھوٹ کتنا ہی رنگین کیوں نہ ہو، حقائق کی زمین پر آ کر گر ہی جاتا ہے،یہی وجہ ہے کہ بھارت کے اندر سے بھی سوال اٹھنے لگے،کانگریس ارکان مودی سرکار پر پھٹ پڑے،ڈاکٹر عابد عباسی. youtu.be/oLVJyxdfM4o #IndiaExposed #ModiLies #AirChiefFalseClaims #IndianPropaganda #VisionPoint #DrAbidAbbasi #ModiFailed #FakeShow #IndianArmyExposed #IndianPolitics #ModiPropaganda #ModiExposed #FalseNarratives #IndianAirForce #GeoPolitics #SouthAsiaPolitics #PakistanAnalysis #IndiaFlopShow #ExposedModi #visionpointanalysis
26
آپریشن سندور کے بعد بھارتی فضائیہ کے خیالی شوز،کانگریس نے آئینہ دکھا دیا،یہ کہانی کسی بالی وڈ ایکشن فلم کے سیٹ سے لی گئی لگتی ہے، مگر افسوس یہ ہے کہ یہ بھارت کے ایئر چیف مارشل کا آفیشل بیان ایک ایسے جرنیل کی تقریر ہے جو اپنی ناکامی کو کامیابی کے پردے میں لپیٹنے کی کوشش کر رہاہے،ڈاکٹر عابد عباسی. youtu.be/oLVJyxdfM4o #IndiaExposed #ModiLies #AirChiefFalseClaims #IndianPropaganda #VisionPoint #DrAbidAbbasi #ModiFailed #FakeShow #IndianArmyExposed #IndianPolitics #ModiPropaganda #ModiExposed #FalseNarratives #IndianAirForce #GeoPolitics #SouthAsiaPolitics #PakistanAnalysis #IndiaFlopShow #ExposedModi #visionpointanalysis
959
راہول گاندھی بی جے پی کے تمام جھوٹ بے نقاب کر رہے ہیں،آپریشن سندور بی جے پی کی سیاسی خودکشی ثابت ہوا،راہول گاندھی کہہ چکے کہ ٹرمپ نے حکم دیا کہ مودی رک جاؤ اور مودی رک گیا،راہول گاندھی پوچھ رہے ہیں کہ مودی ٹرمپ کے بیانات پر کیوں خاموش ہیں،سارہ خان. youtu.be/6S7ZlRVnIOI #RahulGandhi #Modi #BJP #VisionPoint #IndianPolitics #ModiExposed #RahulRising #BJPPolitics #OperationSindoor #IndiaCrisis #SarahKhan #VisionPointAnalysis #IndiaGlobalImage @NextMisandrist
1
93
پوری دنیا میں بھارت کو جھوٹا تصور کیا جاتا ہے،بھارت دفاعی معاہدے کرنے والی کمپنیوں کے شیئرز گرانے کا ماہرہے،جس راہول گاندھی کا مذاق اڑایا جاتا تھا،آج وہی راہول گاندھی پورے بھارت کی قیادت کر تا نظر آرہا ہے، راہول گاندھی نے مودی حکومت کی خاموشی کوللکارا ،سارہ خان. youtu.be/6S7ZlRVnIOI #RahulGandhi #Modi #BJP #VisionPoint #IndianPolitics #ModiExposed #RahulRising #BJPPolitics #OperationSindoor #IndiaCrisis #SarahKhan #VisionPointAnalysis #IndiaGlobalImage @NextMisandrist
34
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کے بعد بھارت میں سیاسی طوفان آ چکا ہے،مودی سرکارکے پاس اپوزیشن کو دینے کیلئے کوئی جواب نہیں،راہول گاندھی بی جے پی کے تابوت میں آخری کھیل ٹھوکنے والے ہیں،راہول گاندھی کی سیاست عروج پر ہے،سارہ خان. youtu.be/6S7ZlRVnIOI #RahulGandhi #Modi #BJP #VisionPoint #IndianPolitics #ModiExposed #RahulRising #BJPPolitics #OperationSindoor #IndiaCrisis #SarahKhan #VisionPointAnalysis #IndiaGlobalImage @NextMisandrist
42