What though the field be lost? All is not lost; the unconquerable will, And study of revenge, immortal hate, And courage never to submit or yield, Leo ♌

Joined March 2017
Photos and videos
Pinned Tweet
مغرب میں بھی عوام آواز اٹھانے لگے تمہارا دل اسرائیلی بچوں کی ہلاکتوں پر ٹوٹتا ہے لیکن تمہارا دل فلسطینی بچوں کی ہلاکتوں پر کیوں نہیں ٹوٹا؟ ایک خاتون کے سوال پر حاضرین کی زبردست تالیاں.
26
4,050
10,917
152,526
شکریہ پاکستان 💕💕🇵🇰 وزیراعظم پاکستان کے اعلان کے بعد کہ ایران امریکہ جنگ لبنان سمیت تمام محاذوں پر ختم ہو گئی، لبنانی شہری سڑکوں پر رقص کرتے ہوئے نکل آئے.
2
36
عمران شاہین retweeted
🚨: A Taliban militant shot and killed a traffic police officer from the Pashai ethnic minority in Kabul after the officer stopped his vehicle. Tip: This is one of many crimes committed by Taliban militants against minorities and civilians. The footage shows how easily they take a human life, yet some still believe they can be reformed through dialogue and diplomacy. That's Insane.
10
16
388
عمران شاہین retweeted
مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب حکومت زراعت کے لیے نئے معیارات قائم کر رہی ہے! کسان کارڈز اور انفراسٹرکچر میں 260B PKR کی سرمایہ کاری، 30k گرین ٹریکٹرز، 900B PKR سولر سیٹ اپ، اور نئے ایگری مالز کے ساتھ، ہمارے کسانوں کو وہ حتمی مدد مل رہی ہے جس کے وہ مستحق ہیں #PunjabBudget2026
1
1
21
عمران شاہین retweeted
مريم سرکار کے دور حکومت میں پہلی بار امام بارگاہوں کو ڈیجٹل ڈھال سے محفوظ کر لیا گیا کیو آر کوڈ 4700 سکین کرے اور سیکورٹی فوری حاضر گریٹ مريم نواز شریف @AdnanSialvi @imshee67
1
21
بریکنگ نیوز جنیوا امن میلہ سج گیا، پاکستان کی میزبانی میں ایران امریکہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب، صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنیوا پہنچ گئے.
2
3
9
102
اللہ جسے چاہے عزت سے نوازے... ہندوستان ٹائمز بھی "شکریہ پاکستان" لکھنے پر مجبور.. #CDFThePeaceMaker
2
45
176
1,077
عمران شاہین retweeted
روٹس سے کنسٹرکشن میٹیریل اور ہر قسم کی رکاوٹ فوری طور پر ہٹائی جائے کھلے مین ہولز سیوریج پوائنٹس کور کیے جائیں کہیں کھلا ڈرینیج سسٹم نظر نہ آئے فیلڈ افسران سخت مانیٹرنگ کریں ریسکیو 1122 کلینکس آن وہیلز اور فیلڈ ہسپتال مکمل ڈپلائمنٹ میں ہوں سبیلیں ہر جگہ فعال ہوں @MaryamNSharif ❤️
1
1
77
عمران شاہین retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے تمام ادارے اور فورسز بہترین کام کر رہے ہیں ۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ، پولیس، انٹیلیجنس ایجنسیاں، سی ٹی ڈی، اسپیشل برانچ اور سیف سٹی نے مشترکہ حکمت عملی کے تحت بہترین نتائج دیے۔ وزرا اور فیلڈ فارمیشنز نے بھی فعال کردار ادا کیا۔
2
1
79
عمران شاہین retweeted
وزیراعظم کا ایوان میں مظفر وارثی کا شعر پڑھنے پر مورخ کو ایک مشہور و معروف مقدمہ دوران بھری عدالت میں گواہ کو اسی شعر کو پڑھنا یاد آگیا جس میں کٹہرے میں کھڑے گواہ نے جج قدرت اللہ کو مخاطب کرتے ہوئے ایک شعر پڑھا جس پر جج نے گواہ سے پوچھا کہ اس شعر کا اس مقدمہ سے کیا تعلق ہے جس پر گواہ نے بغیر شرمائے بتلایا کہ ایک دن موٹرسائیکل کی چابی اور ہیلمٹ صاحب جی کے کمرہ میں رہ گئی تھی جو لینے کیلئے گیا تو دروازہ بند تھا جس پر جج نے ٹوکتے ہوئے کہا دروازہ تو بغیر کُنڈی کے تھا جس پر گواہ نے جج کو ٹوکتے ہوئے کہا جج صاحب چلتی گواہی میں سر نہ پھنسائیں اور پھر گواہ نے بتلایا کہ بغیر کنڈی دروازہ کھولا تو کمرے میں اندھیرا تھا اور جب چابی اور ہیلمٹ کے قریب پہنچا تو ملزم بغیر ہیلمٹ چابی گھما رہا تھا اور ساتھ ذور سے موٹرسائیکل کی پشلی سیٹ پر تھپتھپاتے ہوئے کہ رہا تھا جب اپنا قافلہ پورے عزم اور ہوشیاری سے اٹھے گا جہاں سے چاہیں گے پھلترو وہیں سے نکلے گا شعر سننے کے بعد جج نے خاموش گواہ سے پوچھا کہ آگے کیا ہوا جس پر لطیف نے بتلایا کہ اس شعر کے بعد ون ویلنگ شروع ہوئی جس کے بعد چالان ہوگیا جاری ہے
10
42
237
5,508
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰💕 #CDFDidItAgain #CDFThePeaceMaker
Never trust a Pakistani.
1
29
95
1,500
عمران شاہین retweeted
اگر آپریشن بنیان المرصوص دنیا میں فضائیہ کی تاریخ میں بطور سبق پڑھایا جائے گا تو اسلام آباد اکورڈ دنیا کی یونیورسٹیز میں بطور بہترین فارن ڈپلومیسی کی مثال پڑھایا جائے گا۔
9
78
325
2,849
عمران شاہین retweeted
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن "اپنی زمین اپنا گھر" کے تحت سرگودھا میں مستحق خاندانوں میں الاٹمنٹ لیٹرز کی تقسیم کا عمل کامیابی سے جاری ہے۔ برسوں تک کرائے کے گھروں میں زندگی گزارنے اور اپنی چھت کے خواب سے محروم رہنے والے شہری آج مالکانہ حقوق کی دستاویزات حاصل کر کے خوشی اور جذبات سے آبدیدہ ہیں۔ مستفید ہونے والے خاندانوں نے اس تاریخی اور عوام دوست اقدام پر وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اُن کی صحت، کامیابی اور درازیِ عمر کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
3
6
8
221
عمران شاہین retweeted
میڈیا رپورٹس کے مطابق جس دن امریکہ ایران امن معاہدہ پاکستانی میزبانی میں پایہ تکمیل کو پہنچے گا عین اسی دن عین اسی وقت پاء کیمرون اسی سوئٹزرلینڈ میں جمائما بھابھی کے ساتھ” بھتویرے” کا معاہدہ کررہے ہوں گے اور ابنائے ہرمز میں سے جہاز لنگا چکے ہوں گے اپنے اپنے نصیب کی بات ہے
18
124
621
6,744
عمران شاہین retweeted
مورخ لکھے گا تاکہ سند رہ جائے کہ جب حافظ سید عاصم منیر نے کمان “ ڈانگ “ اپنے ہاتھوں میں اٹھائی تھی تو پاکستان اندرونی بیرونی انتشار کا شکار تھا جب اندرون ملک ٹی ٹی پی ، پی ٹی ائی ، بی ایل اے جیسے فتنے پاکستان کو اندرونی محاذ پر کمزور کررہے تھے وہیں ہندوستان افغانستان بیرون سے حملہ آور تھے لیکن آج پاکستان پوری دنیا میں چوہدری بن کر ابھر آیا ہے اور ان تمام اہداف پر کامیابی کا سہرا حافظ سید عاصم منیر کے سر ہے کہا تھا نہ حافظ ۔۔۔۔
24
143
386
3,167
عمران شاہین retweeted
عمران خان اور اسکی جماعت کا ایک ہی نعرہ ہے کہ “ عمران نہیں تو پاکستان نہیں “ لیکن آج یہ ثابت ہوگیا کہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد رہے گا اور پاکستان کے دشمن ہمیشہ نیست و نابود ہوں گے کیونکہ اب پاکستان جنیوا میں دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچاتے ہوئے امریکہ اور ایران کے درمیان باقائدہ امن معاہدہ کروائے گا اور یہ عزت تکریم میرے اور آپکے رب نے پاکستان کو بخشی ہے پاکستان زندہ باد
17
220
805
7,850
عمران شاہین retweeted
پٹرول کی قیمت کم ہونا لازمی ترین امر ہے اور اس پر کوئ دوسری راۓ نہیں اور فوری کم ہونا چاہیے۔ مگر بدقسمتی سے پاکستان کی عالمی امن کے محاذ پر عظیم ترین فتح اور عزت افزائ کو کچھ دل جلے پاکستانی اسے پٹرول کی قیمت سے جوڑ کر رنگ میں بھنگ ڈالنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں ۔ دراصل یہ کامیابی اتنی بڑی ہے کہ وہ سب لوگ بشمول سینئر صحافی جو اس دوران کہیں بھی متعلقہ نہ رہے وہ اپنے احساس کمتری کو اس طرح چھپانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ یہ بلکل ایسے ہی جب کوئ حج کو جارہا ہو اور حامد میر کہے آپ نماز تو پڑھتے نہیں اور چلے ہیں حج کرنے کو 😊
61
256
903
21,878
عمران شاہین retweeted
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ورکنگ خواتین کے لیے ایک اہم اور بڑی سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت پنجاب بھر میں 650 ڈے کیئر سینٹرز کے قیام کا منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ورکنگ خواتین کو بچوں کی دیکھ بھال میں آسانی فراہم کرنا اور انہیں بہتر ورک لائف بیلنس کے ساتھ معاشی خودمختاری کے مزید مواقع دینا ہے، تاکہ وہ بلا رکاوٹ اپنے پیشہ ورانہ فرائض سرانجام دے سکیں۔
1
3
6
168
عمران شاہین retweeted
خدا کی قدرت دیکھیں کہ جو مغربی ممالک پاکستان کو دہشت گردی سے جوڑا کرتے تھے اب وہی پاکستان کی امن ِ عالم بحال رکھنے والی کاوشوں کے قصیدے پڑھ رہے ہیں
7
34
209
1,866
عمران شاہین retweeted
Replying to @imshee67
آجکل کی مائیں اپنی آسانی کیلئے بچوں کو موبائل تھما کر کھانا کھلا رہی ہوتیں ہیں جب تھوڑا سا رونا شروع کریں تو موبائل تھما دیتی ہیں اور خود بھی موبائل دیکھنا شروع کر دیتی ہیں اور یہی عادت بچوں کی زہنی کی کیفیت پر اثر انداز ہوتی ہے
1
1
5
194
عمران شاہین retweeted
پاکستان کے حصے میں آنی والی ہر بڑی فتح میں شریف خاندان کا مرکزی کردار لازمی ہوتا ہے ۔ تاریخ تو یہ ہی بتاتی ہے اب تک۔ فتوحات کی ایک طویل فہرست ہے۔
65
396
1,549
23,978