Joined May 2010
1,101 Photos and videos
ہم کالے ہیں تو کیا ہوا #دل والے ہیں Black Beauty 🖤 😍
4
وہ #یار سب پرانے مجھے یاد ہیں ابھی @mazdaki اگر کچھ بھول گئے ہوں تو یاد دلائے دیتے ہیں
1
3
1,118
ترا گداز بدن تیری نیم باز آنکھیں👁️ میرے ایک دوست نیم وا آنکھوں کے سحر میں اس قدر گرفتار ہوئے کہ بڑی جدوجہد اور مشقت کے بعد محبوبہ سے شادی رچا لی۔شادی کے کچھ عرصے بعد معلوم ہوا کہ بھابھی کو Myasthenia Gravis ہے، اور وہ نیم وا آنکھیں حسن کا انداز نہیں بلکہ بیماری کی علامت تھیں😜🕵️‍♀️
آنکھیں
1
1
345
لاچوی retweeted
فخر زمان کے ساتھ انصاف ضروری ہے! جو بیٹسمین افریقہ کی سرزمین پر دنیا کے بہترین اور خطرناک بولنگ اٹیک کے سامنے اکیلے ڈیڑھ، ڈیڑھ سو اور دو سو کے قریب رنز بنانے کی صلاحیت رکھتا ہو، اسے ٹیم سے باہر کر دیا گیا۔ پھر اسی ٹیم نے اپنے ہوم گراؤنڈ پر 200 رنز بنانا بھی مشکل بنا لیا۔ فخر زمان جیسے جارح مزاج اور میچ ونر بیٹسمین پاکستان کی ون ڈے کرکٹ میں بار بار پیدا نہیں ہوتے۔ اگر ہم دنیا کی بڑی ٹیموں کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں اور ورلڈ کپ جیتنے کا خواب رکھتے ہیں تو فخر زمان جیسے کھلاڑیوں کے ساتھ انصاف کرنا ہوگا۔ ورنہ نتائج وہی ہوں گے کہ بڑے ایونٹس میں ناکامی کے بعد جھکے سروں کے ساتھ واپس لوٹنا پڑے گا۔ #cricket #PakistanCricket #fakharzaman
3
6
40
2,562
ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ مذاق کس سے کریں پرانا #دوست تو اب احترام مانگتا ہے
1
2
85
پرېږده چې لوظونه د دروغو دې رښتيا کړم ته راته سبا سبا کوه زه به بېګا کړم ستا په اننګو کې د حمزه د وينو سره دي ته شوې د پښتو غزله ځوان زه دې بابا کړم #اميرـحمزه #شينواري #رفیق #شنواري youtu.be/D5VbLDPTHtM?si=nJb7…
51
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے آہ، آج #بشیر_بدر کی زندگی کی #شام ہو گئی انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
1
1
32
#EidMubarak May this #Eid_ul_Adha bring #peace, compassion, sacrifice, & countless blessings to you and your loved ones. May we all learn the true spirit of faith, humanity, and generosity. Wishing everyone a joyful and blessed Eid. 🐐
1
1
101
لاچوی retweeted
بندہ و صاحب و محتاج و غنی ایک ہوئے تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے علامہ محمد اقبالؒ میدان عرفات کا منظر ❤️
11
110
576
7,617
کبھی نہ شوق سفر کم ہوا مرا اے #شوقؔ نئے سفر کے ارادے مری تھکان میں تھے امیروں کے شوق @elonmusk
Breathtakingly Beautiful
37
خدائی اہتمامِ خشک و تر ہے خداوندا! خدائی دردِ سر ہے ولیکن بندگی، استغفراللہ۔۔۔ یہ دردِ سر نہیں دردِ جگر ہے
29
From #Jinnah to #Bachakhan ....... Airport 😜 Via @flyjinnah
1
33
عین ممکن ہے ترا لمس کرامت کر دے ورنہ پیتل کبھی سونا تو نہیں بنتا ہے
قصہ "عین" کے "غین" ہونے کا: پچھلے دنوں ہمارے ایک کرم فرما، جو سیاست سے زیادہ ستاروں کی گردش اور حروفِ تہجی کے گورکھ دھندوں میں الجھے رہتے ہیں، بڑے رازدانہ انداز میں کہنے لگے، "قاسمی صاحب! آپ نے نوٹ کیا کہ پچھلے چند برسوں میں ہمارے ملک کا ستارہ 'عین' کے گرد گھوم رہا تھا؟"
16

Heartiest congrats to Sadar Sahib Dr Arshad Rehan @spaelanay on a very well-deserved Sitara e Imtiaz!
22
لاچوی retweeted
Heartiest congrats to Sadar Sahib Dr Arshad Rehan @spaelanay on a very well-deserved Sitara e Imtiaz!
5
7
68
3,738
So proud of our dear friend, @spaelanay, pride of @KMC_pesh, ex president of @APPNA. He's been conferred the prestigious #Sitara_e_Imtiaz by @Pak_President, in recognition of his dedication & outstanding services to the nation. 🎗️🇵🇰
2
43