پی ٹی آئی لیڈرشپ کہہ رہی ہیں گرمی ہے اور اگر آپ اڈیالہ جیل کے باہر ٹائم 3 سے 7 کے درمیان کریں تو ہم 10 ہزار لوگ لیکر آئیں گے
ہم کہا ٹھیک 3 سے 7 بجے کے درمیان
علیمہ خان کی گفتگو 🔥
علیمہ خان کے سوالات 🚨
عمران خان کو علاج کیوں نہیں کروانے دے رہے؟ چھپا کیوں رہے ہیں؟ رات کے اندھیروں میں کیوں لے کر جاتے ہیں؟ پانچواں انجکشن کیوں لگ رہا ہے؟
میری آنکھیں روز مختلف چہرے دیکھتی ہیں
لیکن دل بضد ہے کچھ بھی کافی نہیں تمہارے سوا....
تم میں
مجھے اک سکون نظر آتا ہے...
جیسے تم میری روح کے لیے عین مناسب گھر ہو۔۔۔!!
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
گلگت بلتستان انتخابات تحریک انصاف اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان
کے نامزد کردہ امیدواران اور ان کے انتخابی نشانات۔
پھیلائے پلیز 🙏