Gone from our sight, but never from our hearts. Our thoughts and prayers are with you. I wish you healing and peace.
Goodbye @ZubairBalochbso
I will never forget you 💔
خوف کے اس عالم میں بلوچ نوجوانوں کا اپنے حق کے لیے نکلنا تمہاری نہ صرف شکست ہے بلکہ بزدلی بھی ہے یہ ظلم۔کب تک چلےگا۔
جیو اور جینے دو۔
#DrMahrangBaloch#StopBalochGenocide
تونسہ میں پنجاب پولیس کی ڈاکٹر ماہ رنگ اور دیگر بلوچ ساتھیوں کی ناجائز گرفتاریوں کیخلاف نکالی جانیوالی پُر امن احتجاجی ریلی پر ریاستی کریک ڈاؤن اورخواتین سمیت نوجوانوں کی گرفتاریاں قابل مذمت اور شرمناک عمل ہے
#ReleaseMahrangBaloch#EndEnforcedDisappearances#StopBalochGenocid
معزز صحافی حضرات
ہم آپ کی توسط سے دنیا بھر کے صحافی حضرات، انسانی حقوق کے کارکن، سیاستدان اور تمام متعلہ افراد کو پیغام دیتے ہیں کہ وہ ماہ رنگ بلوچ کے ساتھ جیل میں ہونے والی اس غیر قانونی اور غیر انسانی رویے کے خلاف سخت آواز اٹھائیں۔ ہدہ جیل کی کمانڈ اس وقت پولیس کے ہاتھوں میں نہیں بلکہ سیکورٹی ایجنسیوں کے اہلکاروں کے ہاتھوں میں دی گئی ہے جو اپنی طرف سے ماہ رنگ بلوچ کو شدید اذیت سے دوچار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ ذہنی اور فکری بنیاد پر اسے کمزور بنایا جا سکیں جو کسی بھی طرح ممکن نہیں اس لیے ہمیں خدشہ ہے کہ ریاستی اداروں کے اہلکار ماہ رنگ بلوچ کو کوئی بڑا نقصان نہ پہنچائیں۔ ریاست کو واضح کر دینا چاہتے ہیں ہم سیاسی اور پرامن لوگ ہیں اور بنیادی انسانی حقوق پر یقین رکھتے ہیں، طاقت اور تشدد ہمیں آج سے دو دہائی پہلے نہ توڑ پائی ہے اور نہ اب توڑ پائی گی اس لیے آئین اور قانون کی پاسداری کرتے ہوئے بنیادی انسانی حقوق کا احترام کرتے ہوئے ماہ رنگ بلوچ کو رہا کریں۔ جبکہ بلوچ عوام کو ڈاکٹر ماہ رنگ کا یہی پیغام تھا کہ اپنی سیاسی اور پرامن جدوجہد ہر صورت جاری رکھیں اور بلوچستان میں ہونے والی غیر انسانی سلوک کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں اور احتجاج جاری رکھیں۔ اس ملک میں بلوچ عوام کے پاس ماسوائے جدوجہد کے کوئی بھی راستہ نہیں ہے اس لیے کسی بھی طرح کمزوری نہ دیکھائیں اور اپنی جدوجہد جاری رکھیں۔
“The moment of pride: For the first time, this award has been given to the right person representing Balochistan rightly.
@MahrangBaloch_ 🌹🚩
#noblepeace2025
Heartfelt congratulations to @MahrangBaloch_ on being recognized as for Noble peace prize in #2025
You've made the Baloch soil proud, and we celebrate you, Dr.❤️
فاضلہ کچھ، تحصیل کوہ سلیمان میں آج ایک بار پھر ہمارے کتاب کاروان سٹال پہ لوکل انتظامیہ باڈر ملٹری پولیس نے دھاوا بولا، کتاب سٹال کو زبردستی ختم کروانے سمیت ساتھیوں کو ہراساں کیا گیا۔ علم دشمنی اور بلوچ دشمنی دونوں جاری ہیں۔