Joined September 2021
369 Photos and videos
M.K retweeted
امریکہ کا گندہ ڈیفنس منسٹر کہتا ہے اسلام دشمن ہے، ان کے ساتھ آپ ثالثی کرتے ہیں مگر افغانستان ایک مسلمان ملک کے لئیے آپ ثالثی نہیں کرسکتے ؟ آزاد جموں کشمیر کے مسلمانوں کے لیئے آپ ثالثی نہیں کرسکتے ؟؟ افسوس، ہم آج بھی ایک امریکی کالونی ہیں۔

1
13
46
337
M.K retweeted
⚽️ایرانی فٹبالر نے امریکہ میں کھڑے ہو کر امریکی میدانوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھوں شہید ہونے والی اسکول کی 168 لڑکیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔۔ایرانی کھلاڑی کی جرات کو سلام Tribute to the martyred School girls
15
1,026
3,337
19,174
کوئی سلمان کوئی میثم کوئی ابوذر نکلے جو بھی نکلے وہ مقدر کے سکندر نکلے یہ جو اصغر ع کے لیے مانگ رہا پانی ماردے خاک پہ ٹھوکر تو سمندر نکلے مال اسلام نے بانٹا تو ہزاروں موجود خُون اسلام نے مانگا تو 72 نکلے #سلام_بر_حسین
1
2
16
M.K retweeted
دس ہزار بندوں کا ہدف پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے دیا تھا= علیمہ خان سلمان اکرم راجہ صاحب جناب ان کو انسٹرکشن کس نے دینی تھی اڈیالہ آنے کی ؟ جن بندوں نے اپنے حلقوں سے بندے اڈیالہ جیل لانے تھے وہ پنجاب اسمبلی میں موجود ہیں اخر کب تک اپ اتنی بڑی نااہلیاں کرتے رہے گے اپ نے اڈیالہ کی کال کو ایک مزاق بنادیا ہے @salmanAraja
2
38
69
2,032
M.K retweeted
مجھے فون آیا کہ پاپا تھوڑے سے آم لیکر آئیں، دودھ لیکر آئیں، کچھ ٹھنڈا کھانے کو دل کررہا ہے۔ اب میں گھر دیر سے جاؤں گا تاکہ بچے سو جائیں... افف 💔😭

7
38
107
3,136
M.K retweeted
52
1,659
6,121
85,029
چکوال: CCD کی فائرنگ سے 9 سالہ بچی جاں بحق، آسٹریلیا سے آئے خاندان کے 2 افراد زخمی چکوال میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مبینہ طور پر CCD اہلکاروں نے ڈاکوؤں کا تعاقب کرتے ہوئے ایک فیملی کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 9 سالہ ہانیہ احمد جاں بحق جبکہ اس کے والد عادل احمد اور بھائی آفان احمد شدید زخمی ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق عادل احمد، جو آسٹریلیا سے اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ حال ہی میں پاکستان آئے تھے، اپنے رشتہ دار کے گھر کے باہر رکے ہوئے تھے کہ دو مسلح ڈاکوؤں نے انہیں لوٹ لیا۔ اسی دوران CCD اہلکاروں اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ شروع ہوئی خوفزدہ ہو کر عادل احمد گاڑی لے کر وہاں سے نکلے تو اہلکاروں نے مبینہ طور پر ان کی گاڑی کو ڈاکوؤں کی گاڑی سمجھ کر فائرنگ کر دی۔واقعے کے بعد ایک CCD اہلکار کو معطل کر دیا گیا ہے جبکہ تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (JIT) تشکیل دے دی گئی ہے۔ حکام نے متاثرہ خاندان کو ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
150
1,335
2,263
110,907
M.K retweeted
پنجاب میں بے گناہوں کا کھلا قتلِ عام جاری ہے۔ سی سی ڈی کو کھلی چھوٹ ملنے کے بعد مجرموں سے زیادہ معصوم لوگ نشانہ بن رہے ہیں۔ چکوال میں کار پر اندھا دھند فائرنگ سے معصوم بچی کی ہلاکت اس کی تازہ مثال ہے۔
179
2,712
6,527
55,974
M.K retweeted
پنجاب میں CCD جو کھلے عام چھوٹ دی گئی ہے ماورائے عدالت انکاؤنٹرز کی جو بے گناہ لوگوں کو قتل کر رہی ہے جبکہ کوئی روکنے والا نہیں۔ آسٹریلیا سے آئی ہوئی ایک فیملی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس میں ایک بچی شہید اور باقی شدید زخمی ہیں، گولیوں کے نشانات سے ہی اندازہ لگائیں کیسی اندھی دھن فائرنگ کی گئی۔
117
2,465
4,981
144,593
M.K retweeted
This is the car the innocent family was using when the CCD opened fire on it. It's a miracle that the rest of the family survived.
A tragic incident occurred in Chakwal, Pakistan, where a nine-year-old girl, Hania Ahmed, was killed and her father, Adeel Ahmed, and brother, Aafan Ahmed, were injured after personnel from the CCD mistakenly opened fire on their car. Adeel Ahmed, a 39-year-old Australian national originally from Dhudial village, had recently arrived in Pakistan with his wife, Dr. Sidra Khan, and their two children. After performing Hajj and returning from Saudi Arabia on Wednesday morning, the family attended a dinner hosted by Adeel's father-in-law. Later that night, around 11:40 p.m., the family stopped their rented car outside the home of a relative, Ali Ejaz, whose house is next to the CCD station. According to Ejaz, two armed robbers on a motorcycle approached the vehicle. One robber pointed a pistol at the family and demanded jewellery and cash. The report states that CCD officials apparently mistook the family's car for that of criminals and opened fire, resulting in the death of Hania and injuries to her father and brother. Authorities are investigating the incident.
17
138
521
93,542
M.K retweeted
It's on international media now.
This is the car the innocent family was using when the CCD opened fire on it. It's a miracle that the rest of the family survived.
10
92
243
15,965
M.K retweeted
ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا ۔۔۔ ہمارے دو معصوم بھائی ایک سال سے بے جرم UAE میں قید ہیں ان کے لیے آواز اٹھائیں ، ان کو انصاف دیا جائے ایک سال سے کرب سے گزرتی ان کی فیملیز پر رحم کریں🥲💔 #JusticeForJunaidAndSalman
2
23
54
808
M.K retweeted
Delay in justice is the cold-blooded murder of Justice. Behind these prolonged detentions are heartbroken, elderly parents slowly dying of grief and suffering. STOP this cruelty. it must end nOw. #JusticeForJunaidAndSalman @hrw @amnesty @UNHumanRights @MohamedBinZayed
10
14
307
M.K retweeted
پاکستان کے خون خوار حکمران : اگر یہ حال ایک آسٹریلیا سے آی ہوئی فیملی کا ہے تو آپ سوچ لیں یہ لوگ عام پاکستانیوں کو کس طرح بے دردی اور درندگی کے ساتھ قتل کرتے ہونگے کیونکہ انکو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے اور وہ ادارے ، یعنی فوج ، پولیس، اور عدلیہ اسی لئے ہیں کے ملک کے لوگوں کی حفاظت کی جائے اور انھیں انصاف دیا جائے ، اگر خود قتل و غارت اور لوٹ مار میں لگ گئے تو سوچ لیں عام آدمی کی حفاظت کون کریگا - کیا سب کروڑوں لوگ ملک چھوڑ کر پردیس چلے جایئں ؟؟؟؟
اورسیز پاکستانیوں، پاکستان آنے سے پہلے اس گاڑی کو اچھی طرح سے دیکھ لو۔ یہ فیملی آسٹریلیا سے پاکستان آئی لیکن مریم نواز کی CCD پولیس نے انہیں ڈاکو سمجھ کر گولیوں سے بھون ڈالا۔ یہ پولیس کوئی تربیت یافتہ منطم فورس نہیں ہے۔ نیم خواندہ غریب تربیت یافتہ آدمیوں کا ایک گروہ ہے جو encounters کے لئے بنایا ہے۔ اب تک سینکڑوں بےگناہوں کو مار چکا ہے۔
11
336
733
9,674
M.K retweeted
اگر کوئی بھی کشمیر کے معاملے کو سمجھنا چاہتا ہے اسے یہ ویڈیو لازمی دیکھنی چاہیے۔
11
403
885
14,524
M.K retweeted
یہاں تو کوئی بولا نہیں بالآخر کشمیر سے سردار امان کو ہماری بھی ترجمانی کرنا پڑی۔
31
1,898
5,538
40,880
M.K retweeted
10
356
715
10,212
M.K retweeted
عاصم منیر کے آرمی چیف بننے سے لیکر اب تک 3000 سیکیورٹی فورسز کے اہلکار جان سے جا چکے ، صرف مئی میں 5 درجن دہشتگردی کے واقعات ہوئے ، بھارت پاکستانی دریاؤں پر ڈیم بنائے جارہا ہے۔ اس شرمناک صورتحال میں کشمیریوں کوفوج کے فضائل گنوانے والوں کو تھوڑی سی شرم آنی چاہیے۔
1
1
10