Joined May 2012
7,055 Photos and videos
Pinned Tweet
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ۔ #الله_أكبر
12
7
28
سردار صاحب OTP ہی نہیں آے گا تو وریفیکیشن کیسے ہو گی۔ ۔؟ یا پھر سارا دن عوامOTP کا انتظار کرتی رہے۔ ۔؟ اگر جناب سے سسٹم کی بہتری نہیں ہو پا رہی تو کم از کم OTP کو بروقت بھیجنے کیلئے آن لائن گیمز والوں سے ہی سیکھ لیں ۔کام تو آ پ لوگوں کا بھی وہی ہے۔ @akleghari @MoWP15 @PakPMO
1
230
ماشاءﷲ۔۔۔جب OTP بھیجا جاتا ہے تو 5 منٹ گزر چکے ہوتے ہیں ۔۔👏👏 اب لعنت کس پر بھیجنی ہے سردار صاحب۔۔؟ @akleghari
48
On this day of great sacrifice, may your prayers rise as high as the sky and your blessings pour down like rain. Eid al-Adha Mubarak. #eidulazha2026
1
1
37
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
“اے اللہ! میں نہ ڈرنے والے دل، قبول نہ ہونے والی دعا، سیر نہ ہونے والے نفس اور نفع نہ پہنچانے والے علم سے تیری پناہ چاہتا/چاہتی ہوں، اے اللہ! میں ان چاروں چیزوں سے تیری پناہ لیتا/لیتی ہوں۔”🙏
6
48
190
2,153
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
11
111
247
6,412
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ۔ #الله_أكبر
12
7
28
پائین زندہ ہو آپ ۔۔۔🤔 @_Fireflye_ @lame_fido
3
1
3
377
اب نیوز چینل بھی فیک نیوز پھیلا رہے ہیں۔ 92 نیوز کا کمال ۔۔🤦
پنجاب حکومت نے بڑی عید پر بڑی چھٹیاں دے دیں پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ پر چار چھٹیاں دے دیں پنجاب بھر میں 26 سے 29 مئی تک عید تعطیلات ہوں گی، نوٹیفکیشن عید الضحی پر منگل ، بدھ ، جمعرات اور جمعہ عید تعطیلات ہوں گی ، نوٹیفکیشن چیف سیکرٹری پنجاب نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
16
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
وزیرِاعلٰی پنجاب @MaryamNSharif کے ویژن ٹرانسپورٹ 2030 پر عملدرآمد کیلئے محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ پنجاب کی جانب سے ٹرانسپورٹ ہیلپ لائن 1071۔ اس ہیلپ لائن کے ذریعے صوبے کے عوام کو اپنے سفری مسائل کے حل اور شکایات کے فوری ازالے میں مدد ملے گی اور پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام میں واضح بہتری آئے گی۔ آپ بھی ٹرانسپورٹ سے متعلق کسی شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن 1071 پر رابطہ کریں۔ #CMTransportVision2030 #Helpline1071 #PunjabTransport #EcoFriendly #SustainablePunjab #TransportForAll #transformingtransportation
3
27
67
5,300
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
1
1
18
🤣🤣🤣
May 15
وزیر اعظم شہباز شریف کا عوام کیلئے ریلیف! پٹرول کی قیمت میں 05 روپے فی لیٹر کمی!
10
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
سوال یہ ہے: کیا ایک عام پاکستانی 20 سال تک 16 ہزار یا 33 ہزار ماہانہ آرام سے دے سکتا ہے؟ یہ اسکیم بظاہر “ریلیف” لگتی ہے لیکن حقیقت میں: ✔ بینک محفوظ ✔ حکومت کامیاب ❌ عوام طویل قرض میں جکڑی ہوئی 5/5
1
3
20
7,709
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
📌 یہاں بھی سود: 79 لاکھ – 50 لاکھ = تقریباً 29 لاکھ اضافی! اور یہ سب تب ہے جب👇 ✔ ریٹ صرف 5% رہے ❗ حالانکہ 10 سال بعد یہ 8% تک جا سکتا ہے 👉 یعنی اصل بوجھ ابھی اور بڑھ سکتا ہے😡 4/5
1
2
12
8,094
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
📌 صرف مارک اپ/سود: 40 لاکھ – 25 لاکھ = تقریباً 15 لاکھ اضافی! 📊 اب 50 لاکھ کا حساب👇 32,997 × 12 = 395,964 سالانہ 395,964 × 20 سال = 79,19,280 روپے 👉 یعنی 50 لاکھ لے کر تقریباً 79 لاکھ واپس! 3/5
5
2
12
8,431
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
سرکاری اعلان کے مطابق: 📌 25 لاکھ قرض → ماہانہ قسط 16,499 روپے 📌 50 لاکھ قرض → ماہانہ قسط 32,997 روپے 📊 حساب دیکھیں👇 16,499 × 12 = 197,988 سالانہ 197,988 × 20 سال = 39,59,760 روپے 👉 یعنی 25 لاکھ لے کر آپ تقریباً 40 لاکھ واپس کریں گے😇 2/2
3
2
17
8,481
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
🚨 “اپنا گھر” یا “اپنی زندگی گروی”؟ حکومت کہتی ہے آسان قسطیں… لیکن اصل حساب دیکھیں تو عام آدمی کتنی رقم واپس کرے گا؟ حقیقت کہیں زیادہ چونکا دینے والی ہے 😡👇 1/5
54
89
231
66,141
شاعر اس شعر میں چھوڑا ہوا عھدہ واپس لینے کی کوشش کر رہا ہے۔
عمران خان کا دھوکا اب سب کے سامنے آتا جا رہا ہے۔ عمران خان صرف عوام کا استعمال کرکے اقتدار میں آنا چاہتا ہے۔
1
69
اللَّهُمَّ ارْحَمْنَا بِرَحْمَتِكَ الَّتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْءٍ “اے اللہ! اپنی اس رحمت سے ہم پر رحم فرما جو ہر چیز کو گھیرے ہوئے ہے۔”
54
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، اللَّهُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي وَاخْلُفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا “بیشک ہم اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔ اے اللہ! مجھے میری مصیبت میں اجر دے اور اس سے بہتر عطا فرما۔” (صحیح مسلم)
54
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
ملائیشیا میں جمعہ نماز چھوڑنے پر سخت سزا کا نفاذ، ریاست ترنگانومیں حکومت کا اعلان ایک دفعہ بھی جمعہ نماز چھوڑنا جرم تصور ہوگا۔ 2 سال قید،2 لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکتی ہیں۔ دی گارڈین رپورٹ
70
578
2,558
53,069